تسبیح سے ڈپریشن کا خاتمہ
جن افراد کو بہت سالوں سے ڈپریشن یا اینگزائٹی ہے۔ جس وجہ سے ان کا موڈ بہت ہی خراب رہتا ہے۔ نہ کسی میڈیسن سے ان کا ڈپریشن ختم ہورہا ہے اور نہ ہی کوئی علاج اثر کرتا ہے۔ ایسے افراد جب ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کرتے ہیں تو انہیں یہ تسبیح سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہِ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ روزانہ 100 مرتبہ پڑھنے کی تاکید کی جاتی ہے۔ یہ وہ تسبیح ہے جس کے بارے میں حضر ت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: دو کلمے رحمٰن کو بہت پسند ہیں، زبان پر بہت ہلکے ہیں اور میزان میں بہت بھاری ہیں۔ (وہ دو کلمے یہ ہیں) سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہِ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ۔

 Subhan Allahi Wa B Hamdi Hi Subhanallahil Azeem Ki Tasbeeh Se Depression Ka Jar Se Khatma

depression ka khatma

ڈپریشن کاعلا ج
اس تسبیح کو روزانہ 100 مرتبہ پڑھنے والے کا ڈپریشن صرف 3-7 دن میں نمایاں حد تک ختم ہوجاتا ہے۔ علاوہ ازیں! جن افراد کے ڈپریشن کی وجہ روحانی ہو یعنی نظر بد یا جادو کے اثرات کی وجہ سے ڈپریشن کا مرض لاحق ہوگیا ہو تو ایسی صورت میں بھی کوئی دوا یا علاج اثر نہیں کرتا۔ اس لئے ایسے مریضوں کو بد اثرات کے توڑ کے لئے اور ڈپریشن کے جڑ سے خاتمے کے لئے اسی تسبیح کے اعداد کا نقش ان کے نام سے منسوب کرکے ارسال کیاجاتا ہے۔اسی روحانی علا ج کے تحت ڈپریشن کے بہت سارے مریض 10,10 سال پرانے ڈپریشن کے مرض سے بھی فوری اور کامل شفاء اللہ کے حکم سے پاچکے ہیں۔ اس تعویذ کا ہدیہ 1400 مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذ عہدکے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذ منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555