Shohar K Pas Bairon Mulk Janay K Msail

Shohar K Pas Bairon Mulk Janay K Msail

ye topic un Wives k liye hai jo Foreign Country ka visa hasil karna chahti hain.  

Description

Surah Yaseen

  • 397,643 views

Dua For Depression

  • 200,025 views

Name or Shakhsiyat

  • 8,920,185 views

Dua for Marriage

  • 24,183 views

Ye topic (Shohar k pas bairon mulk janay k masail) un khawateen k liye hai. Jin k shohar abroad chale gaye hain. Aur wo shohar k paas jana chahti hain. Lakin un k bairon e mulk safar mein rokawaten aa rahi hain. Yani visa approve nahi hota. Ya phir shohar hi unhen bahir bulana nahi chahta.

Ya phir shohar ki lakh koshishon k bawajood biwi foreign visa hasil nahi kar paa rahi. Lehaza, ham ap se Quran e Kareem ki aik bohat hi powerful bohat hi mujarib dua share kar rahe hain. Jiski barkat se insha Allah bivi k bairon e mulk janay main hayal har rukawat door hogi.

Dua For Visa Approval In Quran

(Surah Al-Yusuf Parah 13 Ayat 56 In Arabic)

وَكَذٰلِكَ مَكَّنَّا لِيُوۡسُفَ فِىۡ الۡاَرۡضِ‌ۚ يَتَبَوَّاُ مِنۡهَا حَيۡثُ يَشَآءُ‌ؕ نُصِيۡبُ بِرَحۡمَتِنَا مَنۡ نَّشَآءُ‌ۚ وَلَا نُضِيۡعُ اَجۡرَ الۡمُحۡسِنِيۡنَ‏ ﴿۵۶﴾

Surah Al-Yusuf Ayat 56 In Roman

Wa kazaalika makkannaa li Yoosufa fil ardi yatabawwa’u minhaa haisu yashaaaa’; nuseebu birahmatinaa man nashaaa’u wa laa nudee’u ajral muhsineen

Dua To Get Visa In Urdu

(Surah Al-Yusuf Ayat 56 Urdu Translation)

Is tarha Ham nay Yusuf A.S. ko mulk e Misr mein jagah di. Aur wo us mulk mein jahan chahte thay rehte thay. Hum apni Rahmat jis par chahte hain karte hain aur naik o kaaron k ajar ko zaya nahi karte.

Wazifa For Immigration Visa

Foreign visa k husool k liye ap daily baad az namaz e zohar Surah Yusuf Ayat no 56 5 martaba awal o akhir 11 bar darood e pak k hamra tilawat kia karen. Insha Allah, bairon e mulk safar mein hayal har rokawat, bandish aur problem jald khatm hogi.

Taweez For Success In Visa Approval

Visa approval talisman

Hamaray Rohani Ilaj Centre mein isi powerful dua k taweezat bhi tayar kiye jate hain. Jin par yehi dua 125000 martaba tilawat kar k dam ki gai hai. Ilawaz azeen, is taweez par us ism e azam ko bhi adaad ki surat mein tehreer kia gaya hai.

Jiski barkat se husool e visa ki rah mein hayal tamam rokawaten aur bandishen 41 roz mein hukm e Ilahi se khatam hone lagti hain. Ye naqsh ab tak aisi bohat c khawateen hasil kar chuki hain. Jinhon nay visa hasil karne k liye kai bar koshish ki . Magar har bar koi na koi rukawat aa jati thi. Jis waja se visa approve nai ho pata tha.

Ya phir un k shohar hi taal matol karte thay. Aur wo chahte nahi thay k bivi un k paas aye. Lehaza, aisi tamam khawateen k liye is Naqsh mein tehreer qurani dua ki barkat se Allah ki zaat nay aise ghaibi zaraye se asbab paida farmae k wo jald hi shohar k paas chali gaeen.

شوہر کے پاس بیرون ملک جانے کے مسائل

نقش نمبر10 (شوہر کے پاس بیرون ملک جانے کے مسائل): ہمارا یہ موضوع ان خواتین کے لئے ہے۔ جو شوہر کے پاس بیرون ملک جانے کی خواہش رکھتی ہیں، لیکن اس میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی- ہر انسان اپنے بہتر مستقبل کے لیے بہتر مقام پر جانا چاہتا ہے،تاکہ اپنی ضروریات زندگی کو اچھے طریقے سے پورا کر سکے- کچھ افراد شادی کے بعد بیرون ملک چلے جاتے ہیں۔ اور ان کا مقصد ہوتا ہے کہ وہاں اپنے قدم مضبوط کرنے کے بعد اپنے بیوی بچوں کو بھی اپنے پاس بیرون ملک بلوالیں – ایسے افراد کے عزیزواقارب تک جب ان کے بیرون ملک جانے کی خبر پہنچتی ہے،تو ان میں بہت سے رشتہ دار ایسے ہوتے ہیں۔جو کہ کسی ذاتی رنجش کی بناء پر اس فرد کی کامیابی سے حسد کرتے ہیں۔

اور اپنی حاسدانہ سوچ کو اتنی تقویت دیتے ہیں،کہ ان کے دماغ سے نکلنے والی حسد کی شیطانی لہریں بیرون ملک موجود فرد کے گرد گردش کرنا شروع کر دیتی ہیں – شیطانی لہروں کا اس فرد کے گرد گردش کرنا اس کے ہر کام میں رکاوٹ پیدا کرنے کا سبب بنتا ہے۔ جس وجہ سے وہ بعض اوقات رزق کی تنگی، صحت کی خرابی، کام میں دل نہ لگنا، مایوسیاں، برے برے خواب دکھائی دینا اور اس قسم کی دیگر پریشانیوں کا شکار ہوجاتا ہے۔اور یہی روکاوٹیں اس قدر بڑھ جاتی ہیں، کہ وہ فرد اپنے بیوی بچوں کو اپنے پاس بلانے کی کوشش کرتا ہے۔ لیکن ہرکوشش ناکام ثابت ہوتی ہے- ایسے حالات میں بیوی کے ذہن میں ان ہی شیطانی لہروں کی وجہ سے شک و شبہات جنم لیتے ہیں۔ کہ شاید شوہر اسے اپنے پاس بلوانا نہیں چاہتا۔یا اس نے وہاں دوسری شادی کر رکھی ہے اور اس قسم کے دیگر مسائل پیدا ہوتے ہیں –

سورہ یوسف کی آیت نمبر 56میں ہے۔

(اس طرح ہم نے یوسف علیہ السلام کو ملک میں جگہ دی اور وہ اس ملک میں جہاں چاہتے تھے رہتے تھے اور ہم اپنی رحمت جس پر چاہتے ہیں کرتے ہیں اور نیکوکاروں کے اجر کو ضائع نہیں کرتے)

بیرون ملک جانے کے مسائل کے لیے نقش

ایسے حالات میں ہمارے روحانی ماہرین نے اس آیت مبارکہ کی برسوں ریاضت کرکے اپنے مراقبات کے ذریعے اس وقت کو تلاش کرلیا۔جس وقت میں اللہ کی رحمت اس آیت کی تلاوت کرنے والے پر نچھاور ہوتی ہے- اسی درست وقت میں انھوں نے مخصوص تعداد میں یہ نقوش (شوہر کے پاس بیرون ملک جانے کے مسائل) تیار کیے- یہ نقش (شوہر کے پاس بیرون ملک جانے کے مسائل) جیسے ہی سائل کے نام منسوب ہوتا ہے۔ تو شوہر اور بیوی کے گرد موجود حسد کی گردش کرتی ہوئی تمام شیطانی لہروں کو 24 سے 48 گھنٹوں کے اندر ختم کرکے میاں بیوی کو اپنے روحانی تحفظ میں لے لیتا ہے-

روحانی تحفظ ملتے ہی بیوی کے بیرون ملک جانے کا سبب اس نقش (شوہر کے پاس بیرون ملک جانے کے مسائل) کی برکت سے ایسے غیبی ذرائع سے بنتا ہے، کہ وہ خود بھی دنگ رہ جاتی ہے۔اور یہی نہیں بلکہ بیرون ملک سفر کے دوران پیش آنے والے انجانے حادثات سے بھی وہ روحانی تحفظ میں رہے گی۔ اور جب تک بیوی کے پاس یہ نقش (شوہر کے پاس بیرون ملک جانے کے مسائل) بیوی کے پاس باحفاظت رہے گا۔کسی بھی حاسد کی شیطانی لہریں اس پر اثرانداز ہوکر اس کے کام میں رکاوٹ نہیں ڈال سکتیں،اور وہ ہمیشہ اللہ کی رحمت کا مشاہدہ کرتی رہے گی انشاء اللہ!

نوٹ: اس نقش (شوہر کے پاس بیرون ملک جانے کے مسائل) کی موجودگی میں گناہوں سے دوری اختیار کریں تاکہ آپ صحیح معنوں میں رحمت خداوندی کا مشاہدہ کرسکیں –

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

Similar Taweezat

Popular Taweezat

jadu ka tor taweez
mohabbat aur attraction ka wazifa

Title

Go to Top