Gharelu Pareshanian

Description

Agar ap Gharelu Parshanion main jakray huye hain aur har pareshani ka hal chahte hain to apki Pareshanion ka hal yea Naqsh hai. Ye Taweez Sayel k name mansoob hotay hi apnay andr say aisi Rohani Lehrain kharij karta hai jo Sayel k ghar main charon taraf phail jati hain jiski barkat say ghar ki khushian phir say bahal hona shuru ho jati hain.

Is Taweez k hotay huye kisi bhi kisam ka jadu, toona ya shar ki rohaniat k bud asrat Sayel par musalat nahi ho saktay. Aur ghar k sabqa masail khud ba khud hul hotay chalay jatay hain. Ap ki har pareshani ka hal yehi Rohani Ilaaj hai. Is naqsh ki mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

گھریلو پریشانیاں

 نقش نمبر76 (گھریلو پریشانیاں) ہمارا یہ موضوع ان افراد کے لیے ہے جو نہ ختم ہونے والی گھریلو پریشانیوں میں جکڑے ہوئے ہیں۔ یعنی اکثر سننے میں آتا ہے کہ ایسے افراد جو خوشیوں سے بھرپور زندگی گزار رہے تھے۔ لیکن ان کی زندگی میں ایسے مصائب پیدا ہوئے کہ جنہوں نے ہنستے بستے گھر کو دنوں میں اجاڑ دیا مثلاَ گھریلو نااتفاقی, کاروباری بندشیں, انجانے حادثات, تعلیمی ناکامیاں, گھر سے بیزاری, ماں باپ کی بے ادبی خاندانی دشمنی, میاں بیوی کے لڑائی جھگڑے, طے شدہ رشتوں کا ختم ہوجانا اور اچھا رشتہ میسر نہ آنا, برے برے خواب دکھائی دینا, مقروض ہو جانا, دعائیں قبول نہ ھونا, عبادت سے بیزاری, مایوسیاں, ناکامیاں, بیماریوں کا حملہ ہر وقت جسم میں درد اور تھکاوٹ, نفسیاتی الجھنیں, بدمزاجی, چڑچڑاپن, رشتے داروں کی مخالفت الغرض ہر وہ پریشانی جو کسی طرح سے بھی ختم نہ ہو تو ایسےحالات میں انسان اللہ کی رحمت سے بھی مایوس ہو جاتا ہے۔ لیکن چونکہ اصل وجہ سے بے خبر ہوتا ہے اس لیے وہ ان پریشانیوں کا خاتمہ نہیں کر پاتا۔

گھریلو پریشانیوں کی وجہ

قیاس آرائیاں ہیں کہ ایسے حالات جادو ٹونہ، بندش، کالا علم، اور کسی حاسد کی طرف سے کروائے گئے بدعملیات کی صورت میں پیدا ہوتے ہیں۔ لیکن روحانیت کی رو سے ان مسائل کی اصل وجہ یہ ہے کہ دنیا میں ایک مخصوص وقت کے دوران شر کی روحانیت کا نزول ہوتا ہے۔ اور یہ روحانیت ہر اس گھر میں بسیرا کر لیتی ہے جس گھر میں گناہوں کی کثرت کی وجہ سے رحمتیں جا چکی ہوں۔ اور یہی شر کی روحانیت وقت گزرنے کے ساتھ مزید مضبوط ہوتی جاتی ہے۔ اور اس گھر میں اچانک ایسے مسائل پیدا کرتی ہے جس کا مختصر تذکرہ ہم اوپر بیان کر چکے ہیں۔

گھریلو پریشانیاں دور کرنے کا نقش

 ہمارے بزرگوں نے انہی مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے مراقبات کے ذریعے اس راز تک رسائی حاصل کی کہ کائنات میں خیر کی روحانیت بھی ایک خاص وقت میں نزول کرتی ہے۔ جو تمام نحس اثرات اور شر کی روحانیت کا لمحوں میں خاتمہ کرتی ہے- ہمارے روحانی ماہرین نے اس روحانیت پر عبور حاصل کرکے اسے اس تعویزمیں ترتیب دے دیا جو کہ سائل کے نام منسوب ہوتے ہی اپنے اندر سے ایسی روحانی لہریں خارج کرتا ہے۔ جو سائل کے گھر میں ہر طرف پھیل جاتی ہیں جنہیں دیکھتے ہیں تمام نحس اثرات اور شر کی روحانیت خوفزدہ ہوکر اس گھر سے نکل جاتی ہے۔ ان تمام ناپاک اثرات کے ختم ہوتے ہی اس گھر میں وہی رحمتیں واپس آتی ہیں جس کی برکت سے گھر کی خوشیاں پھر سے بحال ہونا شروع ہو جاتی ہیں اس نقش (گریلو پریشانیاں) کے ہوتے ہوئے کسی بھی قسم کے جادو ٹونا یا شر کی روحانیت کے بداثرات سائل پر مسلط نہیں ۔ہوسکتے اور اس کے سابقہ مسائل خود بخود حل ہوتے چلے جاتے ہیں

نوٹ: یاد رکھیں اس نقش (گریلو پریشانیاں) میں موجود رحمتیں تب تک ہی سائل کی زندگی میں خوشیاں لانے اور دعاؤں کی قبولیت کروانے کا سبب بنتی ہیں جب تک وہ گناہوں سے دور اور اللہ کے ذکر کے قریب رہے-

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو براہ راست رابطہ قائم کریں۔ یا دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718185-7

Contact For Male    0323-4028555

Title

Go to Top