Description

Agar ap Behen Bhaion Main Jhagra or Dushmani Khatam Kerna chahte hain. Ya Khooni Rishte maslan Maa Betay main Mohabbat, ya har kisam k Rishton Main Mohabbat paida karna chahte hain, to hum apko Rahnumai faraham karnay jaa rahay hain. K ap kis tarha Rishton Main Mohabbat paida kar saktay hain.

Agar ap har rishte main mojud Ghalat Fehmi khatam karna aur qareebi rishton main Itfaq O Muhabbat paida karna chahtay hain to is Naqsh say faizyab hon. Yea Taweez jesay hi sayel k name mansoob hota hai to is say nikalnay wali khair ki rohaniat sayel ko apnay rohani tahafuz main lay kar us ghar say na Itfaqi, ghalat fehmi, nafrat bahmi ranjishen khatam kar k aman, sakoon, khushian, Rishton main itfaq o muhabbat paida karnay ka sabab banti hai.

Isk ilawa agar ap Nafrat khatam karne ka naqsh, ya Ghussa khatam karne ka taweez hasil karna chahte hain, to mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

رشتوں میں نااتفاقی

نقش نمبر 79 رشتوں میں نااتفاقی ہمارا یہ موضوع ان رشتوں مثلا ماں باپ.بہن بھائی,میاں بیوی دوست احباب عزیزواقارب وغیرہ کے لئے ہے۔ جو معمولی اختلافات کی بنا پر نا ختم ہونے والی رنجشوں کا شکار ہوگئے۔ اور ان رشتوں میں محبت اور احترام بھی باقی نہ رہا۔ ان رنجشوں کو ختم کرنے کے لیے کوئی بھی دعا یا روحانی علاج بھی کارگر ثابت نہ ہوا۔

رشتوں میں نااتفاقی کی وجوہات

 سوال یہ ہے کہ ان رشتوں میں اس حد تک نااتفاقی کی کیا وجوہات ہیں۔ ہمارے مشاہدات میں زیادہ تر ایسے افراد کے مسائل سامنے آئے ہیں۔ جو بہت خوشحال زندگی گزار رہے تھے لیکن اچانک معمولی باتوں پر قریبی رشتوں میں اختلافات پیدا ہونے شروع ہوئے۔ اور یہی اختلافات بڑھتے بڑھتے اس حد تک پہنچ گئے۔ کہ سب ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہوگئے۔ ان حالات میں صرف رشتوں میں نااتفاقی ہی نہیں۔ بلکہ بہت سے ایسے مسائل بھی پیدا ہونے شروع ہو گئے جنہوں نے گھر میں بے سکونی کا ماحول پیدا کردیا۔ مثلا گھر میں اچانک نقصانات شروع ہوئے، برے برے خواب دکھائی دینےلگے۔ اچانک بیماریوں نے گھر کے افراد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اور کوئی ڈاکٹری علاج کام نہ آیا۔ رشتےداروں نے منہ موڑ لیا۔ ماں باپ کی نافرمانی شروع ہوگئی۔ کاروبار میں اچانک ایسے نقصانات ہوئے کے فاقوں کی نوبت آئی۔ اور وہ افراد مقروض ہو گئے۔ عزت ذلت میں بدل گئی۔ طے شدہ رشتے ختم ہوگئے۔ اور شادیوں اور روزگار میں نہ ختم ہونے والی بندش ہوگئ۔ تعلیمی ناکامیاں، ماں باپ اور اولاد میں احترام اور محبت باقی نہ رہا۔ گھر سے بھیانک آوازیں آنے لگیں۔ گھر میں کسی شیطانی چیز کی موجودگی کا احساس ہونے لگا۔ اور چیزیں خود بخود غائب ہونے لگیں۔ ہر کام میں نہ ختم ہونے والی رکاوٹیں پیدا ہوگئیں۔ بہت سے عاملین کے مطابق ایسے افراد کے مسائل کی وجہ جادو ٹونا بندش کالا علم جنات سایہ و آسیب اور شیطانی چیزوں کی صورت میں سامنے آئی۔ اور ان شیطانی چیزوں کے خاتمے کے لیے ان افراد کو بہت سے عاملین نے روپیہ حاصل کرنے کی غرض سے درست راہ نہ دکھائ اور ان چیزوں کے نحس اثرات درست راہنمائی نہ ملنے کی وجہ سے بڑھتے گئے۔ اور ایک وقت آیا کے ان افراد کی دعائیں بھی بارگاہ الہی میں قبولیت کا درجہ نہ پا سکیں۔ اور اسطرح بہت سے افراد بروقت روحانی تحفظ نہ ملنے کی وجہ سے اللہ کی رحمت سے مایوس ہوکر گنہگار ہوئے۔

رشتوں میں نااتفاقی کی روحانی وجوہات

 اب تک ہم نے اپنے مشاہدات کا ہی تذکرہ کیا ہے اور اب روحانی نقطہ نظر سے ان تمام مسائل کی وجوہات بیان کی جارہی ہیں روحانیت کی رو سے ایک مخصوص وقت کے دوران شیطانی لہروں کا دنیا میں نزول ہوتا ہے اور یہ شیطانی لہریں ہر اس فرد کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہیں جو اس وقت گناہ میں مبتلا ہو یا اللہ کے ذکر سے غافل ہو اور ان شیطانی لہروں کے گھر میں داخل ہوتے ہی اچانک نہ ختم ہونے والے وہ مسائل شروع ہو جاتے ہیں۔ جو ہم اوپر مختصر بیان کر چکے ہیں ہمارے روحانی ماہرین نے اس شر کی روحانیت کو ختم کرنے کا حل مراقبات میں تلاش کیا۔ اور وہ اس نتیجے پر پہنچے۔ کہ جس طرح اس دنیا میں شر کی روحانیت کا ایک خاص وقت میں نزول ہوتا ہے۔ اسی طرح خیر کی روحانیت بھی دنیا میں نزول کرتی ہے۔ خیر کی یہ روحانیت دنیا میں امن سکون اور خوشیاں پیدا کرتی ہے۔ لیکن یہ روحانیت صرف اسی فرد کے جسم میں خود بخود داخل ہوتی ہے جو اس وقت خوش قسمتی سے اللہ کا ذکر کر رہا ہو۔ اور اس روحانیت کے داخل ہوتے ہی اس فرد کے مسائل خود بخود حل ہوتے چلے جاتے ہیں۔

رشتوں میں نااتفاقی دور کرنے کا نقش

 ہمارے روحانی ماہرین نے شر کی روحانیت کو ختم کرنے والی اس خیر کی روحانیت کا زبردست مشاہدہ کرنے کے بعد اسے اس نقش رشتوں میں نااتفاقی میں ترتیب دے دیا۔ یہ نقش رشتوں میں نااتفاقی جیسے ہی سائل کے نام منسوب ہوتا ہے تو اس سے نکلنے والی خیر کی روحانیت سائل کو اپنے روحانی تحفظ میں لے کر اس گھر سے نا اتفاقی غلط فہمی, بیروزگاری, بیماریاں, نفرت, باہمی رنجشیں ختم کرکے امن, سکون, خوشیاں, رشتوں میں محبت کاروباری برکتیں دعاؤں کی قبولیت رشتوں میں کبھی نہ ختم ہونے والا اتفاق اور محبت پیدا کرنے کا سبب بنتی ہے۔ اس تعویز کی برکت سے سائل اور اس کا گھر ہمیشہ ناپاک اثرات یا شر کی روحانیت سے محفوظ رہے گا۔ اوریہی روحانی تحفظ کہلاتا ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے براہ راست رابطہ قائم کریں

 نوٹ: اس نقش (رشتوں میں نااتفاقی) کی موجودگی میں ہر اس گناہ سے دور رہیں جو شیطانی روحانیت کو اس گھر میں واپس بلانے کا سبب بنے کیونکہ جب کوئی سائل اس نقش (رشتوں میں نااتفاقی) کی موجودگی میں گناہگار ہوتا ہے تو خیر کی روحانیت اس گھر سے منہ موڑ لے لیتی ہے اور پھر سے نہ ختم ہونے والی شر کی روحانیت اس گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو براہ راست رابطہ قائم کریں۔ یا دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718185-7

Contact For Male    0323-4028555