اس دعا سے شوہر ان شاء اللہ بیوی کا عاشق بن جائے گا
اس دنیا میں ایسی کون سی بیوی ہے جو یہ خواہش نہیں کرتی کہ اس کا شوہر اسے ٹوٹ کر چاہے۔ اسے بے پناہ محبت کرے۔ اسے دنیا کی ہر چیز سے بڑھ کر اہمیتدے مگر 80% بیویاں بس خواب ہی دیکھتی رہ جاتی ہیں۔ اور شوہر بیوی کا چہرہ دیکھ کر ہی معمولی سی بات پر بیوی کو بے حد ذلیل و رسوا کرنے لگتے ہیں۔ اسیعزت اور محبت نہیں دیتے۔ اس لئے بیویاں شوہر کے دل سے اپنی نفرت، بد گمانی، غلط فہمیاں اور رنجشیں ختم کرنے کے لئے محبت کے بہت سارے وظائف کرتیہیں۔ اور مقصد ہوتا ہے شوہر کی بے پناہ محبت پانا۔اس لئے ہم ایسی تمام بیویوں کو جو شوہر کو اپنی محبت میں مبتلاء کر نا چاہتی ہیں۔ اس دعائے باطن پروگرام میں شامل ہونے کی دعو ت دیتے ہیں۔جس میں شامل ہونے سے جو شوہر بیوی کاچہرہ تک دیکھنا نہیں چاہتا وہی شوہر ان شاء اللہ بیوی کا عاشق بن جائے گا۔ یہ صرفکہنے کی بات نہیں ہے۔تقریباً 12 سال سے خواتین اس دعا کو Join کررہی ہیں اور شوہر کی بے پناہ محبت پانے میں کامیاب ہوچکی ہیں۔

Shohar Kay Dil Mein Mohabbat Dalne Ka Wazifa

Shohar ko Qabu Karne Ka Wazifa

شوہر کی محبت پانے کے لیے دعا
اس لئے ہر بیوی کو چاہیے کہ وہ اس دعا میں ضرور شامل ہو۔ جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ بیوی کو چاہیے وہ اسم اعظم سبحان اللہ یا ودود 120 مرتبہ پڑھ کر اپنا نام، والدہ کا نام، شوہر کا نام اور شوہر کی والدہ کا نام اور مسئلہ Comment Box میں لکھے۔ان شاء اللہ آپ کا ذکر اسم اعظم وصول ہوتے ہی آپ کا نام ہماری دعا پروگرام ٹیم کے بزرگوں کو خاص دعا کے لئے ارسال کر دیا جائے گا۔ جہاں پر سلسلہ کے بزرگ جہاں تک ممکن ہوا آپ کا نام لے کر اللہ کے حضور خاص دعا کریں گے۔ ان بے لوث دعا ؤں کی بدولت جو شوہر بیوی کو دیکھنا گوارا نہ کرتا ہو، غیر عورتوں میں دلچسپی لیتا ہو، لاپرواہہو۔ ان شاء اللہ وہی شوہر بیوی کی اتنی شدید محبت میں گرفتا ر ہونے لگے گا کہ جسے دیکھ کر دنیا والے بھی رشک کریں گے ان شاء اللہ۔ لہٰذ اآپ بھی اپنے لئیدعائے باطن پروگرام میں دعا ضرور کروائیں۔ا ن شاء اللہ فیض فوری اور یقینی ہوگا۔ علاوہ ازیں ہمارے روحانی سینٹر میں آپ کے تمام روحانی مسائل سینجات، جادو، بندش، نظر بد کے توڑ،میاں بیوی میں بے پناہ محبت اور بیماریوں سے شفاء کے تعویذات بھی موجود ہیں۔اگر آپ بھی اپنے مسئلے کے مطابق قرآنی تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555