Sugar jasi jaan leva bimari se chutkary k liye rohani ilaaj se faizyab hon.
Sugar jasi jaan leva bimari se chutkary k liye rohani ilaaj se faizyab hon.
بے شک اللہ کے پاک ناموں میں ہر بیماری سے شفاء موجود ہے۔
شوگر ایک ایسی خطرناک بیماری ہے۔جسے خاموش قاتل کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا۔کیونکہ زیابیطس/ شوگرکی بیماری انسان کودیگر بیشمار بیماریوں میں مبتلا ء کر سکتی ہے۔ بلڈ شوگر کی دو اقسام ہیں۔
اس مرض میں بلڈ شوگر میں کمی واقع ہو جاتی ہے۔ یہ صورت حال عام طور پر انسولین تھراپی کے دوران پیش آتی ہے۔ اس میں مریض کو ایک دم بے چینی کی کیفیت ہوتی ہے۔ہاتھ پاؤں کانپنے لگتے ہیں۔ پسینہ آنا شروع ہو جاتا ہے۔ چہرے کا رنگ زرد ہو جاتا ہے۔شدید گھبراہٹ محسوس ہوتی ہے۔شدید سردرد کی وجہ سے چکر آنے لگتے ہیں۔ بلڈ شوگر کا لیول مزید کم ہونے سے فالج ہو سکتا ہے۔
ہائپر گلائی سیمیا
اس مرض میں گلوکوز کی ذیادتی اور انسولین کی کمی ہو جاتی ہے۔یعنی خون میں گلوکوز نارمل لیول سے زیادہ ہو جاتا ہے۔ اس میں انٹی باڈیز پیدا ہوتے ہیں۔اور انسولین پیدا کرنے والے بیٹا آئی لیٹ سیلز کو تباہ کر دیتے ہیں۔ اس کی وجہ سے انسولین پیدا نہیں ہوتی۔ اور شوگر کی مقدار بڑھنا شروع ہو جاتی ہے۔ مریض کو پیاس بہت زیادہ لگتی ہے۔ پیشاب بار بار آتا ہے۔ کمزوری محسوس ہوتی ہے۔ وزن کم ہونا شروع ہوجاتا ہے۔ چکر آتے ہیں۔بلڈ شوگر کی ذیادتی جسم کے میٹا بولزم میں کئی طرح کی تبدیلیاں لاتی ہے۔جس سے گردوں اور جگر کے افعال بری طرح متاثر ہوتے ہیں۔ صحت مکمل طور پر تباہ ہو جاتی ہے۔
بلڈ شوگر کنٹرول کرنے کے لئے ڈاکٹرز حضرات میٹھی، مرغن اور چکنائی والی چیزوں سے مکمل پرہیز کی ہدایت کرتے ہیں۔کیونکہ ڈاکٹرز کے مطابق شوگر کو ادویات اور احتیاط سے کنٹرول تو کیا جاسکتا ہے۔لیکن شوگر کو ہمیشہ کے لئے ختم نہیں کیا جاسکتا۔اس لئے اس مرض میں صرف اور صرف خوراک ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق کھائی جائے۔تو کافی حد تک یہ بیماری کنٹرول ہو جاتی ہے۔
ہمارے روحانی ماہرین نے اللہ کے پاک ناموں کی ریاضت کرکے شفاء کے مراقبات میں زبردست کامیابی حاصل کی.اور پھر انہی پاک ناموں کی روحانیت سے شوگر جیسی جان لیوا بیماری سے نجات کے نقوش تیار کئے۔ اس اللہ کے پاک ناموں کا نقش پہننے سے ان افراد کے جسم میں حیران کن تبدیلیاں رونما ہونی شروع ہو گئیں۔جسے دیکھ کر ڈاکٹرز خود بھی حیران رہ گئے۔کہ شوگر میں مبتلاء ان افراد کے جسم میں گلوکوز کا لیول خودبخود نارمل ہونا شروع ہوگیا.جسم کے تمام افعال نے درست کام کرنا شروع کردیا۔یعنی اس بیماری کے اثرات دنوں میں اس طرح غائب ہوئے۔جیسے کہ تھے ہی نہیں۔
Contact For Female 0323-7718187-8
Contact For Male 0323-4028555