ہر کسی کے دل میں محبت اور کشش پیدا کرنے والی تسبیح
آج ہم آپ سے اللہ پاک کے تعریفی کلمات پر مشتمل بے حد خوبصورت اور بے حد روحانی تاثیر کے حامل مقدس کلمات (تسبیح) شیئر کررہے ہیں۔ جس کے ذریعے آپ کسی بھی انسان کے دل میں زبردستی اپنی محبت اور کشش پیدا کرسکتے ہیں۔ یہ وہ پاک کلمات (تسبیح) ہیں جس کے فضائل کو فرشتے بھی لکھ نہ سکے اور اس کا ثواب قیامت تک کے لئے مخفی رکھا گیا۔ اس کا اجر و ثواب خدا اور بندے کی ملاقات کے وقت اس بندۂ خدا کو عطا کیا جائے گا۔ ان کلمات کا ذکر رسول اللہ ﷺ نے بہت ہی پیارے انداز میں حدیث مبارکہ میں یوں بیان فرمایا۔ حضرت عبد اللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ان سے بیان کیا کہ اللہ کے بندوں میں سے ایک بندے نے یوں کہا:
اے میرے رب! میں تیری ایسی تعریف کرتا ہوں جو تیری ذات کے جلال اور تیری سلطنت کی عظمت کے لائق ہے۔
یَا رَبِّ! لَکَ الْحَمْدُ کَمَا یَنْبَغِي لِجَلالِ وَجْھِکَ وَعَظِیْمِ سُلْطَانِکَ
پھر رسول اللہ ﷺ نے فرمیا کہ یہ کلمہ ان دونوں فرشتوں (یعنی کراماً کاتبین) پر مشکل ہوا اور وہ سمجھ نہیں سکے کہ اس کلمے کو کس طرح لکھیں، آخر وہ دونوں آسمان کی طرف چڑھے اور عرض کیا:
ان فرشتوں نے عرض کیا تیرے بندے نے یہ کلمہ کہا ہے یَا رَبِّ! لَکَ الْحَمْدُ کَمَا یَنْبَغِي لِجَلالِ وَجْھِکَ وَعَظِیْمِ سُلْطَانِکَ
اے ہمارے رب! تیرے بندے نے ایک ایسا کلمہ کہا ہے جسے ہم نہیں جانتے کہ کیسے لکھیں، اللہ تعالٰی نے فرمایا کہ میرے بندے نے کیا کہا؟ حالانکہ اس کے بندے نے جو کہا اسے وہ خوب جانتا ہے
تب اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اس کلمہ کو (ان ہی لفظوں کے ساتھ نامہ اعما ل میں) اسی طرح لکھ دو جس طرح میرے بندے نے کہا یہاں تک کہ جب میرا بندہ مجھ سے ملے گا تو میں اس وقت اس کو اس کا بدلہ دوں گا۔ (سنن ابن ماجہ حدیث نمبر: ۱۰۸۳)
اس تسبیح کی فضیلت و اہمیت سے متاثر ہو کر ہمارے بزرگوں نے بے شمار سائلین کو ان مقدس کلمات کی روزانہ 41 مرتبہ تلاوت کرنے کی تاکید کی جس سے ہر رشتے میں موجود نفرت محبت میں تبدیل ہوئی اوران کی دیگرمشکلات بہت جلد حل ہوتی گئیں۔ مشاہدات سے ثابت ہو اہے کہ یہ تسبیح چونکہ خدا اور بندے کے درمیان محبت پر مبنی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ محبت کے معاملات میں یہ تسبیح بہت جلدی اثر کرتی ہے۔
محبت کی تسبیح پڑھنے کا طریقہ
اگر آپ کسی بھی ایسے انسان کے دل میں اپنی زبردستی محبت اور کشش پیدا کرنا چاہتے ہیں جو آپ سے ناراض ہے، غلط فہمی کا شکار ہے یا پھر وہ آپ کو نفرت کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ اس معاملے میں ہر جائز رشتے کے دل میں محبت پیدا کرنے کے لئے آپ روزانہ بعد از نماز مغرب اول وآخر 11 مرتبہ درود پاک کے ہمراہ یہ تسبیح 41 مرتبہ تلاوت کرکے اس انسان کا چہرہ اپنے تصور میں لاکر پھونک مار دیا کریں۔ ان شااللہ محبت کی تسبیح کا یہ عمل 21 دن کے اندر اپنے روحانی اثرات ظاہر کرکے اس انسان کے دل میں آپ کی محبت کی تڑپ پیدا کرے گا۔ اور اس کے دل میں موجود نفرت محبت میں تبدیل ہونے لگے گی۔ اس عمل کے لئے یقین اور پابندی ضروری ہے۔
محبت کا روحانی عمل
ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض اوقات محبت کے رشتے کسی حاسد، گمنام دشمن، بری نظر یا جادو ٹونے کی وجہ سے بھی نفرت اور غلط فہمی کا شکار ہوجاتے ہیں۔ ایسی صورت حال میں کبھی تو مہینوں اور کبھی سالوں لگ جاتے ہیں مگر اس انسان کے دل میں ویسی ہی محبت پیدا نہیں ہوپاتی جیسی کہ کبھی تھی۔ اگرآپ بھی کئی طرح کے عمل کرکے تھک چکے ہیں تو محبت کے اس روحانی عمل کو ایک بار ضرور آزمائیں۔ اس روحانی عمل کو ایک نقش کی صورت میں ترتیب دیا گیا ہے۔ جسے نقش محبت یا حب کا تعویذ بھی کہا جاتا ہے۔ اس نقش محبت کی یہ خاصیت ہے کہ جیسے ہی یہ سائل کے نام منسوب ہوتا ہے تو اس کے گرد موجود ہر طرح کے جادو، بندش، حسد اوردیگر شیطانی اثرات کو فوری ختم کردیتا ہے اور محبت کے رشتوں کو پھر سے جوڑتا ہے۔ محبت کے اس نقش کی تیاری اور فوائد کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
نقش محبت کے فوائد
ہمارے روحانی سینٹر میں ماہ رمضان کے آخری عشرے میں اللہ کے پاک ناموں اور قرآنی آیات کے نقوش بھی تحریر کیے جاتے ہیں جن پر انہی مقدس کلمات کو اربوں کھربوں کی تعداد میں تلاوت کرکے دم کیا گیا ہے۔علاوہ ازیں ہمارے ہاں پورا سال اللہ کے ۹۹ ناموں کا ورد بھی لاکھوں کی تعداد میں کروایا جاتا ہے اور اس کے بعد ان تمام نقوش پر دم کرکے ان کا فیض جاری کیا جاتا ہے۔ یہ نقوش آپ کسی بھی جائز مقصد میں کامیابی کے لئے حاصل کر سکتے ہیں مگر محبت کے معاملا ت میں یہ فوری اثر کرتے ہیں۔ جیسا کہ اگرکوئی بیوی یہ چاہے کہ شوہر اور سسرال میں اسے بے پناہ عزت اور محبت ملے اور ہر خاص و عام کی زبان پراسی ہی کی تعریف ہو اور شوہر کے دل میں بیوی کی کشش بھی پیدا ہو تو اللہ کے پا ک ناموں سے بنا محبت کا یہ نقش اپنے نام منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔ اس نقش کے ساتھ آپ کو حب کا ایک خاص عمل دیا جائے گا جسے روزانہ تلاوت کرکے اس نقش پردم کرنے سے آپ کووہ محبت اور عزت انشاء اللہ ملے گی جس کی آپ کو طلب ہے۔اگر کوئی شوہر بیوی کی بدزبانی اور نافرمانی کو محبت میں بدلنا چاہے اور یہ چاہے کہ بیوی اس کی دل سے عزت کرے تو اللہ کے پاک ناموں کا یہ نقش اپنے نام منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں اور اس پر حب کو وہ عمل پڑھے جو اسے بزرگوں کی طرف سے خاص الخاص اجازت کے ساتھ دیا جائے گا۔ انشاء اللہ بدزبان بیوی نہ صرف نرم مزاج ہوگی بلکہ شوہر کی انتہائی تابعدار رہے گی اور ہمیشہ اس کی دل سے عزت کرے گی۔
اگر کسی لڑکی کو رشتے والے پسند نہیں کرتے یا پسند کرنے کے بعد انکار کردیتے ہیں یا اچھے رشتے آتے ہی نہ ہوں یا من پسند گھرانے میں شادی کی خواہش ہو اور لڑکی یا لڑکے والے راضی نہ ہوں تو اسمائے الٰہی کا یہ نقش اپنے پاس رکھیں اور اس پر روزانہ سورۂ المزمل ایک مرتبہ تلاوت کرکے دم کریں۔ انشاء اللہ شادی کی راہ میں حائل ہر روکاوٹ دور ہوگی اور لڑکے والوں کو لڑکی میں انتہائی روحانی کشش محسوس ہوگی اور وہ لڑکی اللہ کی رحمت سے انہیں پسند آئے گی انشاء اللہ۔ اگر آپ کی کوئی عزت نہیں کرتا اور ہمیشہ آپ کے ارادوں کی نفی کی جاتی ہے اور آپ کی کسی بات کو کوئی اہمیت نہیں دی جاتی تو اللہ کے تعریفی کلمات والا یہ نقش اپنے پاس رکھنے سے آپ دن بدن لوگوں میں اس قدر ہر دلعزیز ہوتے جائیں گے کہ آپ کے بہن بھائی، رشتہ دار، دوست احباب حتیٰ کہ دشمن بھی آپ کی دل سے عزت کریں گے اور اپنے ذاتی معاملات میں آپ سے مشورہ لینا پسند کریں گے انشاء اللہ۔ الغرض ناظرین وقت کی کمی کی وجہ سے ہم اسمائے الٰہی کے اس نقش مبارک کے مکمل فضائل آپ سے شیئر نہیں کر پائیں گے۔ لہٰذا آپ محبت کا یہ نقش کسی بھی قسم کی کاروباری ڈیلنگ میں کامیابی، حصول روزگار، باس کو مہربان کرنا، مقدمے میں کامیابی، ناراضگی کو محبت میں بدلنا، دوستوں میں صلح و محبت، بہن بھائیوں میں محبت، رشتوں میں محبت یا دیگر جائز مقاصد میں کامیابی کے لئے ہم سے حاصل کرسکتے ہیں۔
نقش حاصل کرنے کا طریقہ
اگر آپ ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی تیار کیا گیا بے حد و حساب فیض کا حامل محبت کا نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔