Bawaseer Ka Rohani Ilaj

Bawaseer Ka Rohani Ilaj

 Bawaseer say nijaat k liye es naqsh bawaseer ka rohani ilaj se faizyab hon.

Description

بواسیر کا روحانی علاج

بواسیر انتہائی تکلیف دہ مرض ہے. جوانتڑیوں کے افعال میں خرابی کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے. جسم میں پانی کی کمی انتڑیوں کے نظام کو بری طرح متاثر کر دیتی ہے. اور بواسیر جیسی خطرناک بیماری کی صورت میں ظاہر ہوتی ہے. بواسیر کی تین اقسام ہیں خونی بواسیر، بادی۔۔بواسیر اور مسوں والی بواسیر

خونی بواسیر

جب بڑی آنت میں سوزش ہو تو بالخصوص آخری حصے میں ورم ہو جانے سے مقعد بھی متاثر ہو جاتا ہے۔اور اس کا منہ پھول کر مسے کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔ اس طرح خونی اور بادی بواسیر کی علامات کافی حد تک ایک دوسرے سے مشابہت رکھتی ہیں۔خونی بواسیر میں مقعد سے خون رس کر براز سے نکلنا شروع ہو جاتا ہے

بادی بواسیر

جبکہ بادی بواسیر میں خون نہیں نکلتا لیکن تکلیف خونی بواسیر سے بھی زیادہ ہوتی ہے. بواسیر کے مرض میں مبتلاء افراد کو رفع حاجت کے دوران انتہائی تکلیف ہوتی ہے۔ اس بیماری میں مقعد کے منہ پر تیز جلن اور خارش ہوتی ہے۔ بھوک کم لگتی ہے۔ چہرے کی رنگت زرد ہو جاتی ہے۔ منہ سے بدبوآتی ہے اورشدید قبض ہو جاتی ہے۔ جوڑوں اور کمر میں درد رہتا ہے، طبیعت بے چین رہتی ہے اور نیند بھی کم ہوجاتی ہے۔

بواسیر کے مرض سے نجات کے لیے نقش

اس کے علاوہ بواسیر میں مبتلاء افراد کو دیگر بے شمار تکالیف برداشت کرنی پڑتی ہیں۔بواسیر کے مرض سے نجات کے لئے وہ افراد بہت سی ادویات اور دیسی و گھریلو ٹوٹکے آزماتے ہیں۔لیکن انہیں شفاء نہیں ملتی۔ اس نامراد بیماری سے چھٹکارا پانے کے لئے مہنگی سے مہنگی ادویات بھی کارگر ثابت نہیں ہوتیں اور مرض بڑھتا چلا جاتا ہے۔اگر آپ بھی اس خطرناک بیماری کا شکار ہیں۔بواسیر سے مکمل اور فوری نجات پانا چاہتے ہیں۔تو ہم آپ کو صلاح دیتے ہیں کہ ہمارے روحانی ماہرین کا تیار کیا ہوا نقش (بواسیر کا روحانی علاج) ضرور آزمائیں۔

ہمارے روحانی ماہرین نے شفاء کے مراقبات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد اللہ کے پاک ناموں کی روحانیت سے نقش تیار کیا۔ اس کے بعد یہ نقش بواسیر میں مبتلاء افراد کو پہنایا گیا جس سے حیران کن نتائج سامنے آئے۔ اللہ کی ذات نے اس نقش میں اس قدر روحانی تاثیر پیدا کر دی کہ ان تمام سائلین کوصرف 21 دن کے اندر بواسیرسے ایسے نجات ملی۔۔وہ خود بھی حیران رہ گئے۔ بے شک اللہ کے پاک ناموں سے وہی شفاء پاتے ہیں جن کا یقین کامل ہو۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

Title

Go to Top