نقشِ کامیابی
زندگی کے ہر میدان میں زبردست اور یقینی فتح و نصرت کے لئے نقش کامیابی بے حد موثر ثابت ہوا ہے۔ یہ صرف کہنے کی بات نہیں بلکہ نقش کامیابی کے بے انتہاء روحانی فیض کا مختصر تذکرہ کیا جا رہا ہے۔
ماہرین روحانیات نقش تیار کرنے کے لئے درست وقت کی اہمیت کو بخوبی سمجھتے ہیں ۔ اس لئے ہمارے ہاں جتنے بھی نقوش تیار کیے جاتے ہیں وہ مخصوص اوقات میں درست روحانی کلیات کے استعمال سے تیار ہوتے ہیں۔ اس لئے وہ اپنے اندر بے انتہاء روحانی تاثیر رکھتے ہیں جن سے ہر خاص و عام یقینی فیض یاب ہوتا ہے۔ سائلین کے مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم یہاں جس نقش کے روحانی خواص کا تذکرہ کرنے جار ہے ہیں ۔ اس نقش کو بے شمارایسے سائلین پر آزمایا گیا جوعرصہ دراز سے مسلسل ناکامیوں، روکاوٹوں اور دیگر الجھنوں کا شکار ہو کر اللہ کی رحمت سے مایوس ہو چکے تھے۔جب یہ نقش ان سائلین کے نام باقاعدہ منسوب کر کے انہیں پہنایا گیاتو اللہ کی ذات نے اس نقش میں ایسی روحانی تاثیر پیدا کر دی ان تمام سائلین کی خوشیوں اور کامیابیوں کی راہ میں حائل روکاوٹیں دنوں میں دور ہوئیں۔جن سائلین نے اس نقش کو کامل یقین اور عقیدت کے ساتھ پہنا۔ اللہ کی ذات نے انہیں کامیابی کے ساتھ ساتھ عزت کا وہ مقام بھی عنایت فرمایا جو عام انسان کے لئے خواب کی مانند ہے۔جن سائلین کو اس نقش کی برکتوں اور بے انتہاء خوبیوں کا مشاہدہ ہوا وہ اللہ کے پاک کلام کے کراماتی فیض کو دیکھ کر خود بھی دنگ رہ گئے۔ اس نقش کے کمال فیض کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا کیونکہ اس کے کامل روحانی فیض کا ظہور ان ہی پر ہوتا ہے جن کا یقین درست ہو۔ ماہرین روحانیات نے اس نقش کے کمال فیض کو دیکھتے ہوئے اس کا نام ہی نقش کامیابی رکھ دیا۔
نوٹ: ایسے سائلین جن پر کسی بھی قسم کی بندش، نظر بد، جادوٹونہ یا دیگر نحس اثرات ہیں تو وہ افراد نقش کامیابی کے ساتھ نقش بندش کا توڑ بھی حاصل کریں ۔
نقش کامیابی حاصل کرنے کا طریقہ
اس نقش کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ہدیہ کسی بھی روحانی عمل میں کامیابی کے لئے انتہائی ضروری ہوتا ہے۔ اس لئے اگر آپ 1400 روپے ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تویہی نقش فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لئے اللہ کے حضور یہ عہد کرنا لازم ہوگا۔
عہد: یا اللہ میں تیرے حضور یہ عہد کرتا ہوں کہ میں ایک ماہ کے اندر کم از کم دو ایسی نیکیاں اپنے جسم میں داخل کروں گا اور دو ایسی برائیاں اپنے جسم سے نکالوں گا جس سے انسانیت کو فائدہ ہواور کم از کم ۵ افراد کو اللہ کے ذکر پر لگاؤں گا اور میں یہ عہد ایک ماہ کے اندر پورا کرنے کا پابند ہوں گا۔اگر میں ایک ماہ کے اندر یہ عہد پورا نہ کر سکا تو اس نقش کا مقرر کردہ 1400 ہدیہ ادا کر کے اس عہدسے آزاد ہو جاؤں گا۔
اگر آپ یہ نقش عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ یا ہدیہ ادا کرکے منگوانا چاہتے ہیں توآرڈر فار م فل کرکے ہمیں ارسال کریں یا پھر دئیے گئے فون نمبرز پر براہ راست رابطہ قائم کرکے اپنا نام، والدہ کا نام اور مکمل ایڈریس لکھوائیں۔
Contact For Female 0323-7718185-8
Contact For Male 0323-4028555
skype ; pray.all