Asy sayleen jo rohani ilaj karwana chahty hain wo es naqsh se faizyab hon.
Rohani Bimari Ka Ilaj
Description
روحانی بیماری کا علاج
اللہ کی ذات نے حضرت ایّوب ؑ کو بیشمار نعمتوں سے نوازا تھا کیونکہ وہ اللہ کے شکر گزار بندوں میں سے تھے۔اللہ پاک نے ان کے صبر کو آزمانے کے لئے تمام نعمتیں واپس لے لیں اور انہیں مختلف بیماریوں میں مبتلا کر دیا۔ اتنی تکلیفوں کے باوجود ان کی زبان سے نا شکری کا ایک لفظ بھی نہ نکلا بلکہ وہ ہر تکلیف پر اللہ کا شکر ہی ادا کرتے رہے۔
حضرت ایّوب ؑ نے اٹھارہ سال بیماریوں اور تکلیفوں کو برداشت کیا لیکن جب ان کی پریشانی حد سے بڑھ گئی تو انہوں نے اللہ پاک کی بارگاہ میں مقدس کلمات تلاوت کرنے کے بعد بیماری سے شفا کے لئے دعا کی۔ ان مقدس کلمات کے وسیلے سے نہ صرف انہیں تمام بیماریوں سے فوری نجات ملی بلکہ مال ودولت اور دیگر نعمتیں بھی پھر سے عطا ہوئیں۔ ہمارے بزرگوں کے مطابق انبیائے کرام ؑ نے اپنی زندگی میں جتنی بھی سختیاں،بیماریاں اور مشکلات برداشت کیں وہ صرف ہم جیسے گنہگار انسانوں کی راہنمائی کے لئے کیں کہ ہم دعا کی اہمیت کو سمجھ سکیں۔ اسی طرح حضرت ایّوب ؑنے بیماری سے شفاکے لئے جن مقدس کلمات کی تلاوت کر کے اللہ پاک سے دعا کی تو اس میں رازیہی تھا کہ اگر ہم بیمار ہوں تو صحت یابی کے لئے انہی مقدس کلمات کا سہارا لیں۔
نقش (روحانی بیماری کا علاج)
ھمارے روحانی ماہرین نے ان مقدس کلمات کو اکیس ماہ تک مخصوص اوقات میں تلاوت فرمایا جس سے ان مقدس کلمات کا زبردست روحانی فیض جاری ہوا۔ یہ نقش (روحانی بیماری کا علاج) ان ہی مقدس کلمات کی روحانیت سے تیار کیا گیا ہے۔جس کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ ہر قسم کی روحانی بیماری کے اثرات صرف گیارہ دن کے اندر ختم ہوجاتے ہیں۔
یہ نقش (روحانی بیماری کا علاج)ان افراد پر بھی آزمایا گیا۔جن پر کوئی دوائی اثرانہیں کرتی تھی، اور ان سائلین کو بھی پہنایا گیا جو مختلف بیماریوں کا شکار تھے لیکن میڈیکل ٹیسٹ رپورٹ میں کوئی بیماری واضح نہیں ہوتی تھی اور اللہ کی رحمت سے ان سائلین کو بھی صرف گیارہ دن کے اندر شفا ملی۔
Contact For Female 0323-7718187-8
Contact For Male 0323-4028555