ہاتھ کی چھوٹی انگلی سے انسا ن کا مزاج
ناظرین آج کے اس موضوع میں ہم انسانی ہاتھ جو کہ پانچ انگلیوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ جس میں سے پہلا انگوٹھا جسے Thumb دوسر ی انگلی جیسے Index Fingerتیسری بڑی انگلی جیسے Middle Finger کہتے ہیں۔اور چوتھی Ring Finger اور پانچویں جو کہ سب سے چھوٹی ہے۔ جسے Little Figer کہا جاتا ہے۔ایسے افراد جو Palmistryکا شوق رکھتے ہیں۔اور لوگوں کا ہاتھ پڑھ کر ان سے داد وصول کرتے ہیں۔ہم آپ کو واضح کرتے چلے کہ ہاتھوں کی لکیریں پڑھنے سے پہلے انسا ن انگلیوں سے مزاج کو معلوم کرنا سیکھے۔آج ہم ہاتھ کی سب سے چھوٹی انگلی سے انسان کا مزاج معلوم کرنا سیکھیں گے۔ اس لیے آج کی ویڈیو آپ کے لیے بہت ہی خاص ہونے والی ہے۔ہاتھ کی چھوٹی انگلی سے کیسے انسان کے مزاج،عادات اور شخصیت کا پتا لگایا جا سکتا ہے۔اور یہ لوگ کن خوبیوں اور صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔آئیے جانتے ہیں اس ویڈیو میں۔ اور اگر آپ ہاتھ کی باقی انگلیوں سے بھی انسان کا مزاج جاننا چاہتے ہیں۔تو ہمارے چینل کو سسبکرائب کر لیں تاکہ ہماری آنے والی اس طر ح کی ہر Informative ویڈیو کا نوٹیفیکیشن آپ کو بر وقت ملتا رہے۔ ناظرین ہمارا اصل موضوع ہے کہ ہاتھ کی سب سے چھوٹی انگلی انسان کی Personalityکو کیسے Define کرتی ہے۔جس انسا ن کے ہاتھ کی سب سے چھوٹی انگلی آگے سے ایسے نوکیلی ہو۔تو ایسے لوگ انتہائی Sharp Mindہوتے ہیں۔

 Choti Ungli Se Insaan Ka Mizaaj

Insan Ki Pehchan Choti Ungli Se

چھوٹی انگلی سے انسا ن کی شخصیت
ایسے لوگوں سے جو لوگ منسلک ہوتے ہیں۔ ان کو چاہیے کہ وہ اپنی زندگی کے اہم معاملات میں ان لوگوں سے راہنمائی حاصل کریں۔کیونکہ یہ کافی حد تک بہترین مشورہ دینے والے بھی ہوتے ہیں۔اگر ہاتھ کی چھوٹی انگلی آگے سے چوکور ہو تو ایسے لوگ دوراندیش ہوتے ہیں۔اور اکثر آنے والی پریشانیوں کو پہلے ہی بھانپ لیتے ہیں۔اوراپنے فائدے اور نقصا ن کی پرواہ کیے بغیر ہی دوسروں کوان کے اعمال کی وجہ سے آنے والی پریشانیوں سے آگاہ کرتے ہیں۔اگر ہاتھ کی چھوٹی انگلی ٹیٹرھی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ یہ لوگ بہت ضدی مزاج کے مالک ہیں۔اور ان کو زندگی کے کسی بھی معاملات میں سمجھانا انتہائی مشکل کام ہے۔ لیکن اگر ان کودرست بات کی سمجھ آ جائے تو اس پر عمل کر کے یہ انتہائی کامیابی حاصل کرتے ہیں۔ اگر کسی کے ہاتھ کی چھوٹی انگلی تھوڑی بڑی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ یہ لوگ انتہائی پُراعتماد شخصیت کے مالک ہیں۔اور گفتگو میں شاندار مہارت رکھتے ہیں اور کسی کو بھی اپنے دلائل سے قائل کر سکتے ہیں۔ ان لوگوں کو زندگی میں کامیابی اور شہرت بہت ملتی ہے۔ اور لوگ ان کی دل سے عزت کرناپسند کرتے ہیں۔ان میں سے بعض ایسے بھی ہوتے ہیں جو اس صلاحیت کا بھرپور فائدہ نہیں اٹھا پاتے۔اگر ہاتھ کی چھوٹی انگلی Normal Size سے تھوڑی چھوٹی ہے۔تو ایسے لوگ بہت شریف اور سادہ مزاج کے مالک ہوتے ہیں۔اور سادگی کو پسند کرتے ہیں۔ اور دوسروں کے سامنے بات کرنے سے ہچکچاہٹ محسوس کرتے ہیں۔ ان میں سے بعض وقت گزرنے کے ساتھ تیز ہو جاتے ہیں۔ اگر Little Finger اور Ring Finger میں کافی Gapہو تو اس کا مطلب ہے کہ یہ لوگ بہت خود مختار اور آزادانہ سوچ کے مالک ہوتے ہیں۔اور اپنی زندگی کے معاملات میں کسی کی مداخلت کو پسند نہیں کرتے۔اور اپنے موڈ میں رہنا اور اپنی مرضی سے کام کرنا پسند کرتے ہیں۔یہ لوگ اپنی زندگی میں ایک ٹارگٹ سیٹ کرتے ہیں۔اور پھر اس کے مطابق اپنی زندگی گزارتے ہیں۔ہاتھ کی انگلیوں سے کسی انسان کا مزاج جاننا صرف ایک فن ہے نہ کہ علم غیب۔ ہم نے آپ سے ہاتھ کی انگلیوں سے مزاج معلوم کرنے کا صرف ایک کیفہ یعنی اندازہ شیئر کیا ہے۔ہمارایہ اندازہ ضروری نہیں کہ سو فیصد ٹھیک ہو، غلط بھی ہو سکتا ہے۔ اس لیے ہمارا مشاہدہ آپ کی شخصیت کے متعلق کتنے فیصد درست ہے۔Comment Box میں ضرور بتائیں۔