ہاتھ کے انگوٹھے سے انسان کی شخصیت کا رازجا نئے
السّلام و علیکم ناظرین! ہماری آج کی ویڈیو کا موضوع ہے کہ ہاتھ کے انگوٹھے سے انسان کا مزاج کیسا ہوتا ہے۔اگر آپ کا انگوٹھا سیدھایا اینگل شیپ میں یا تھوڑا سا پیچھے کی جانب مڑا ہوا ہے تو جانئے اپنی شخصیت کا راز۔ آ ج کی یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت ہی Informativeہونے والی ہے۔ اس بارے میں بتانے سے پہلے ہم مختصر بتاتے چلیں کہ اس چینل پر ہم وظائف، دعا اور تعویذات کی ویڈیوزبھی اپ لوڈ کررہے ہیں۔ اگر آپ کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ویڈیو کی ڈسکرپشن میں دئیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔انسانی ہاتھ جو کہ پانچ انگلیوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ جس میں سے پہلا انگوٹھا جسے Thumb دوسر ی انگلی جیسے Index Fingerتیسری بڑی انگلی جیسے Middle Finger کہتے ہیں۔اور چوتھی Ring Finger اور پانچویں جو کہ سب سے چھوٹی ہے۔ جسے Little Finger کہا جاتا ہے۔جس انسا ن کے ہاتھ کا انگوٹھا اسطرح سیدھی Shapeمیں ہو۔وہ انسان نہایت عقلمند اور اعلیٰ صلاحیتوں کا مالک ہو تا ہے۔اور اپنی زندگی میں زیادہ تر سادگی کوپسند کرتا ہے۔ ان میں سے اکثر لوگوں کو شورو غل اور سیروتفریح جیسے امور میں حصہ لینا اچھا لگتا ہے۔ان میں سے اکثر الگ تھلگ رہنا پسند کرتے ہیں۔ایسے لوگ اپنی زندگی میں ٹائم ٹیبل سیٹ کرتے ہیں۔اور پھر اس کے مطابق زندگی بسر کرتے ہیں۔وقت ضائع کرنا اور بیکار بیٹھے رہنا انہیں بالکل بھی پسند نہیں ہوتا۔ایسے لوگ اپنے دکھ درد بہت کم لوگوں کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔اور اپنی تکلیفوں کو صرف اپنی ذات تک محدود رکھتے ہیں۔اور زیادہ تر کسی پر اپنی پریشانیاں ظاہر نہیں ہونے دیتے۔اگر آپ کا انگوٹھا اسطرح اینگل شیپ میں ہے تو آپ دل کے بہت سخی انسان ہے۔

Angoothe Kamyabi Ka Nishan

Insan Ki Shaksiyat Angoothe Se

انسان کا مزاج
دوسروں کی مدد کرنا اور ان میں خوشیاں بانٹنا آپ کو بہت اچھا لگتا ہے۔ان کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یہ لوگ کافی حد تک ایماندار اور سچے ہوتے ہیں۔اپنی اسی خوبی کی وجہ سے یہ سب سے نمایاں اور الگ نظر آتے ہیں۔ بغیر کسی لالچ کے دوسروں کے کام آناانہیں اچھا لگتا ہے۔اپنے ذاتی رشتوں اور تعلقات کو بہتر طریقے سے سر انجام دیتے ہیں۔اورہر ممکن کوشش کرتے ہیں کہ خودسے جڑے رشتوں سے کبھی بھی لا تعلقی اختیار نہ کریں۔اگر آپ کا انگوٹھا Thumb تھوڑا سا پیچھے کی جانب مڑا ہوا ہے تو آپ ہر کام میں جلدی کریں گے۔ایسے لوگ غصے کے انتہائی تیز ہوتے ہیں۔ان کو غصہ فورا ً آتا ہے اور پھر فوراًہی ختم ہو جاتا ہے۔یہ لوگ پر اعتماد ہوتے ہیں۔اور ہر کام کو خوش اسلوبی سے سر انجام دیتے ہیں۔ان لوگوں میں ایک خاص خوبی یہ پائی جاتی ہے کہ ان کی چھٹی حس بہت تیز ہوتی ہے۔اور اکثر ہونے والے حالات و واقعات کا ان کو پہلے ہی ادراک ہو جاتا ہے۔یہ لوگ گفتگو کرنے کے بہت ماہر ہوتے ہیں اور اپنی اسی قابلیت کی بناء پر سامنے والے کو اپنی باتوں میں اسقدر مگن کر دیتے ہیں کہ وہ لوگ ان سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ پاتے۔محبت پانے کا ان کو جنون کی حد تک شوق ہوتا ہے۔اور جس سے محبت کرتے ہیں اس کے لیے ہر کام کرنے کو تیا ر ہو جاتے ہیں۔یہ لوگ اپنے پیا ر و محبت کے معاملات کو انتہائی سنجیدگی سے نبھاتے ہیں۔ناظرینہاتھ کے انگوٹھے سے کسی انسان کا مزاج جاننا صرف ایک فن ہے نہ کہ علم غیب۔ ہم نے آپ سے ہاتھ کے انگوٹھے سے مزاج معلوم کرنے کا صرف ایک کیفہ یعنی اندازہ شیئر کیا ہے۔ہمارایہ اندازہ ضروری نہیں کہ سو فیصد ٹھیک ہو، غلط بھی ہو سکتا ہے۔ اس لیے ہمارا مشاہدہ آپ کی شخصیت کے متعلق کتنے فیصد درست ہے۔Comment Box میں ضرور بتائیں۔