لمبے بالوں والی عورت کی شخصیت؟

lambay balon wali aurat ki shakhsiyat

women long hair nature in urdu

ویسے تو یہ ہمارا روحانی چینل ہے۔ جس پر ہم وظائف، دعا اور قرآنی تعویذات کی ویڈیوز اپ لوڈ کرتے رہتے ہیں مگر ویورز کی دلچسپی کو مد نظر رکھتے ہوئے اسی چینل پر Amazing ویڈیوز بھی اپ لوڈ کی جارہی ہیں۔ جیسے کہ آج کی ویڈیو کا موضوع ہے بالوں سے شخصیت کی پہچان یعنی جن کے بال لمبے ہیں۔ ان کی شخصیت کیسی ہوتی ہے۔ وہ آج کی ویڈیو میں شیئر کریں گے۔
جن خواتین کے بال لمبے ہوتے ہیں۔ ان کی شخصیت میں کئی طرح کی خوبیاں جھلکتی ہیں۔ جیسے کہ یہ انتہائی نرم دل، سلیقہ شعاراور ہر رشتے کو لے کر چلنے والی ہوتی ہیں۔ ان میں سے بعض تو اتنی سیدھی سادھی اور بھولی بھالی ہوتی ہیں کہ شاطر عورتیں ان پر حاوی ہوجاتی ہیں۔ یہ اپنی بات دوسروں کو سمجھانہیں پاتیں۔دوسروں کے ساتھ گھل مل کر تو رہنا چاہتی ہیں مگر انہیں دوسرے غلط ہی سمجھتے ہیں۔ لمبے بالوں والی بعض خواتین میں دوہری شخصیت کا عنصربھی دیکھا گیا ہے یعنی ان کی زبان پر کچھ اور ہوتا ہے اور دل میں کچھ اور۔ بعض اوقات ان کاشخصیت کا یہ روپ سمجھداری مانا جاتا ہے اور بعض لوگ اس چیز کو منافقت سے تشبیع دیتے ہیں۔ لمبے بالوں والی لڑکیاں خوبصورتی کی بے حد قائل ہوتی ہیں اور اپنی تعریف کروانے کو حد درجہ پسند کرتی ہیں۔ انتہائی ذہین ہوتی ہیں اور جس بھی کام کو کرنے کی ٹھان لیتی ہیں۔ اسے اچھے سے اچھا سر انجام دینے کی بھرپور کوشش کرتی ہیں۔ جب کہ ان میں سے بعض اکثر اوقات ایسی ہوجاتی ہیں کہ کبھی ان پر بہت زیادہ سستی حاوی ہوجاتی ہے۔

لمبے بالوں والی عورت کی خوبیاں

personality of long hair women

lambay balon wali aurat ki nature

جس وجہ سے یہ ہر کام کو لٹکاکے رکھتی ہیں۔ جب کہ بعض اوقات یہ بہت زیادہ ایکٹو ہوکر دوسروں سے کہیں اچھا کام سر انجام دیتی ہیں۔ لمبے بالوں والی عورتوں کی اکثریت میں حساس پن بھی پایا جاتا ہے۔ اس لئے مشاہدات یہ بتاتے ہیں کہ اسی حساس پن کی وجہ سے زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر یہ ڈپریشن میں ضرور جاتی ہیں۔ جب کہ بعض خواتین میں حساسیت کا عنصر قدرے کم دیکھا گیا ہے۔ اسی وجہ سے یہ اپنی ہی دنیا میں مگن اور لاپرواہ رہتی ہیں۔ اپنے سے جڑے محبت کے رشتوں کے معاملے میں یہ انتہائی کمزور دل ثابت ہوئی ہیں۔ اس لئے ان سے جڑے محبت کے ایسے رشتے جنہیں یہ صحیح معنوں میں اپنے دل کے قریب مانتی ہیں۔ ان کی فکرکرنا اور ان کی ہر چیز کا خیال رکھنا ان کی بہترین خوبیوں میں شامل ہے لیکن آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض لمبے بالوں والی عورتوں میں مکر و فریب بھی کوٹ کوٹ کے بھرا ہوتا ہے۔ اسی لئے دوسروں سے کام نکلوانے کے لئے یہ چالیں چلنے سے بھی گریز نہیں کرتیں۔کچھ لمبے بالوں والی عورتیں ایسی ہیں جو اپنا آپ بھول کر صرف دوسروں کیلئے جیتی ہیں۔ یہی چیز انہیں دوسروں کی نگاہ میں عظیم بنا دیتی ہے۔ یہ تھے لمبے بالوں والی عورتوں کی شخصیت پر مبنی ہمارا مشاہدہ۔ جو ممکن ہے کہ 100% ٹھیک ہو اور ممکن ہے کہ غلط ہو لیکن یہ صرف ہمارا اندازہ ہے۔ آپ کو ہمارا یہ اندازہ کتنے % درست لگا۔ ہمیں Comment کرکے ضرور بتائیں اور کسی بھی قسم کے روحانی مسائل کے حل کیلئے ہم سے راہنمائی حاصل کرنے کے لئے دئیے گئے فون نمبرز پر ہم سے ابھی رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555