ہاتھ کی پہلی انگلی سے انسان کا مزاج
السّلام و علیکم ناظرین! ہمارا آج کا موضوع ہے ہاتھ کی پہلی انگلی (Index Finger)سے انسان کا مزاج اور عادات معلوم کرنا۔ہمارے ہاتھ قدرت کی عطا کردہ ایک عظیم نعمت ہیں اور ہم ہر کام کے لیے ہاتھ کا استعمال کرتے ہیں۔ماہرین کہتے ہیں کہ قدرت نے ہمارے ہاتھوں میں ایک ایسا علم رکھا ہے جس سے ہم کسی بھی انسان کے بارے میں کافی کچھ جان سکتے ہیں۔ انسان کے ہاتھ کی ہر انگلی سے انسان کے مزاج،شخصیت اور عادات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ انسانی ہاتھ جو کہ پانچ انگلیوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ جس میں سے پہلا انگوٹھا جسے Thumb دوسر ی انگلی جسے Index Fingerتیسری بڑی انگلی جیسے Middle Finger کہتے ہیں۔اور چوتھی Ring Finger اور پانچویں جو کہ سب سے چھوٹی ہے۔ جسے Little Figer کہا جاتا ہے۔ اس سے پہلے ویڈیو میں ہم نے ہاتھ کی سب سے چھوٹی انگلی سے انسان کا مزاج بیان کیا۔اگر آپ جاننا چاہتے ہیں۔تو ہمارے چینل کو سسبکرائب کر لیں تاکہ آپ کو آپ کی مطلوبہ ویڈیو مل جائے۔آج ہم ہاتھ کی پہلی انگلی (Index Finger) سے انسان کا مزاج معلوم کرنا سیکھیں گے۔ اس لیے آج کی ویڈیو آپ کے لیے بہت ہی Informative ہونے والی ہے۔ہاتھ کی پہلی انگلی سے کیسے انسان کے مزاج،عادات اور شخصیت کا پتا لگایا جا سکتا ہے۔اور یہ لوگ کن خوبیوں اور صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔آئیے جانتے ہیں اس ویڈیو میں۔ اس بارے میں بتانے سے پہلے ہم مختصر بتاتے چلیں کہ اس چینل پر ہم وظائف، دعا اور تعویذات کی ویڈیوزبھی اپ لوڈ کررہے ہیں۔ اگر آپ کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ویڈیو کی ڈسکرپشن میں دئیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔ ناظرین ہمارا اصل موضوع ہے کہ ہا تھ کی پہلی انگلی (Index Finger) کیسے انسان کی خوبیوں، خامیوں،عادات، مزاج اور شخصیت کی عکاسی کرتی ہے۔

Pahli Ungli Se Insaan Ka Mizaaj

Insan Ki Pehchan Pahli Ungli Se

انسان کی شخصیت
جس انسان کے ہاتھ کی پہلی انگلی (First Finger) بالکل سیدھی ہو تو ایسے لوگ انتہائی شریف ہوتے ہیں۔سادگی کو پسند کرتے ہیں۔ چالاکی اور مکاری ان میں بالکل نہیں ہوتی۔بہت صاف دل کے مالک ہوتے ہیں۔اور دوسروں کے ساتھ تعادن کرنے کے لئے ہمیشہ تیار ہتے ہیں۔ایسے افراد کی سب سے بڑی خوبی یہ ہوتی ہے کہ یہ Creative Mind ہوتے ہیں۔اور اپنی دماغی صلاحیتوں کو استعمال میں لا کر نئے نئے تجربات کرتے ہیں۔جن لوگوں کے ہاتھ کی پہلی انگلی (Index Finger)آگے سے تھوڑی نوکیلی ہو تو ایسے لوگ پر اعتماد شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔ ان لوگوں میں بات کرنے کا ہنر موجود ہوتا ہے۔اوراپنی باتوں سے کسی کو بھی اپنی طرف متوجہ کر لیتے ہیں۔اور ایسے لوگ کا فی حد تک چالاک تصور کیے جاتے ہیں۔اور جلدی کسی پر بھروسہ نہیں کرتے اور نہ ہی کسی سے امیدیں وابسطہ کرتے ہیں۔ان کو اپنے اوپر اتنا اعتماد ہوتا ہے۔کہ اپنی اسی خود اعتمادی کی وجہ سے یہ ترقی و کامیابی کی منزلیں طے کر لیتے ہیں۔اور یہ جانتے ہیں کہ جو کرنا ہے انہوں نے اپنے بل بوتے پر کرنا ہے۔اگر ان کو کامیابی ملے گی تو خود ان کے مضبوط ارادے کی بدولت ملے گی۔دوسرے لوگوں کی طرح ان میں بھی بہت سی خوبیاں پائی جاتی ہیں۔ان کی خوبیوں میں سے ایک خوبی یہ ہے کہ کافی حد تک لوگوں کو ایک ہی نظر میں پہچاننے کا ہنر رکھتے ہیں اور لوگوں کے متعلق ایسی پیشن گوئیاں کرتے ہیں جو کافی حد تک درست ثابت ہوتی ہیں۔جن لوگوں کے ہاتھ کی پہلی انگلی Normal Size سے تھوڑی چھوٹی ہو تو ایسے لوگ خود کو دوسروں سے چھپاتے ہیں۔ان میں کافی حد تک احساس کمتری کا عنصر پایا جاتا ہے۔اپنی اسی کمی کی وجہ سے لوگوں سے اچھے طریقے سے بات چیت نہیں کر پاتے۔اور اکثر ہجوم والی جگہوں پر لوگوں سے ملنے پر ہچکچاہٹ محسوس کرتے ہیں۔ان کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یہ کسی کو مشکل اور پریشانی میں دیکھ کر خود بھی رنجیدہ ہو جاتے ہیں۔اور ان کو اس مشکل سے نکالنے کی بھر پور کوشش کرتے ہیں۔جن لوگوں کے ہاتھ کی پہلی انگلی تھوڑی ٹیٹرھی ہو تو ایسے لوگ کافی حد تک مخلص ثابت ہوتے ہیں۔اور لوگوں کے کام آنا اور ان کی مدد کرنا ان کو بہت اچھا لگتا ہے۔ناظرین ہاتھ کی انگلیوں سے کسی انسان کا مزاج جاننا صرف ایک فن ہے نہ کہ علم غیب۔ ہم نے آپ سے ہاتھ کی انگلیوں سے مزاج معلوم کرنے کا صرف ایک کیفہ یعنی اندازہ شیئر کیا ہے۔ہمارایہ اندازہ ضروری نہیں کہ سو فیصد ٹھیک ہو، غلط بھی ہو سکتا ہے۔