اس دعا سے ساری رات سکون
سے سوئیں بغیر میڈیسن کے

sleeping dua in hadith

dua for deep sleep without medicine

پرسکون نیند کے لئے ویسے تو بہت سے وظائف اور دعائیں موجود ہیں مگر جس دعا کی ہم بات کرنے جارہے ہیں۔ یہ دعا رسول پاک ﷺ نے ایک صحابی ؓ کو اس وقت پڑھنے کی تاکید فرمائی تھی۔ جب انہیں نیند نہیں آتی تھی۔ تقریباً بارہ سال سے اب تک ہم یہ دعا نیند کے مسائل کا شکار بے شمار افراد کو پڑھنے کی تاکید کر چکے ہیں۔ ان سب کا یہ کہنا تھا کہ یہ دعا پڑھتے ہی کب آنکھ لگ جاتی ہے۔ یہ پتہ ہی نہیں چلتا اور ساری رات وہ سکون سے سوتے ہیں۔ اس دعا کا ذکر حدیث مبارکہ میں یوں آیا ہے۔ سیدنا زید بن ثابت ؓ نے رسول اکرم ﷺ سے نیند نہ آنے کی شکایت کی تو آپ ﷺ نے فرمایا: یہ دعا پڑھ لیا کرو۔
اَللّٰھُمَّ غَارَتِ النُّجُوْمُ وَھَدَأَ تِ الْعُیُوْنُ وَاَنْتَ حَیٌّقَیُّوْمٌ لَّا تَاْخُذُکَ سِنَۃٌ وَّلَا نَوْمٌ، یَاحَیُّ یَا قَیُّوْمُ! اِھْدِیُّ لَیْلِیْ وَاَنِمْ عَیْنِیْ
یا اللہ! ستارے چھپ گئے اور آنکھیں پرسکون ہوگئیں۔ آپ حی و قیوم ہیں، آپ کو نہ اونگھ آتی ہے نہ نیند، اے حی و قیوم! میری رات کو پرسکون بنادئجیے اور میری آنکھ کو نیند عطا فرما دیجیے۔
میٹھی نیند کی دعا

best dua for sleep in hadith,

best dua for sleeping problem

سب سے بہتر یہ ہے کہ آپ اس دعا کو یاد کرلیں اور رات کو بستر پر لیٹ کر بند آنکھوں سے اسے بغیر تعداد کے ہی پڑھتے جائیں۔ ان شاء اللہ چند ہی لمحوں میں آپ پر میٹھی نیند طاری ہوجائے گی لیکن اگر یہ دعا گھر کے بزرگ افراد یاد نہیں کرسکتے تو وہ بستر پر لیٹ کر آنکھیں بند کرلیں اور گھر کا کوئی دوسرا فرد ان پر یہ دعا بغیر تعداد کے پڑھ کر دم کرتا جائے۔ ان شاء اللہ زیادہ سے زیادہ 5 منٹ میں آپ گہری نیند کی آغوش میں چلے جائیں گے۔اس کے علاوہ ایسے افراد جنہیں کسی پریشانی، سٹریس، اینگزائٹی یا بے چینی کی وجہ سے نیند نہیں آتی یا پھر انہیں وہم، وسوسوں کی بیماری ہے یاکسی اپنے سے جدائی کا غم ہے یا پھر کسی حاسد یا دشمن نے جادو کے عملیات کے ذریعے آپ کے دماغ میں عجیب سی بے چینی پیدا کردی ہے۔ اس لئے آپ کو نیند نہیں آتی تو ایسی صورت میں پہلے ان سب بد اثرات اور دیگر وجوہات کوروحانی علاج کے ذریعے ختم کرنا ضروری ہے۔ تب ہی آپ مستقل بنیادوں پر سکون سے سو پائیں گے۔ایسی صورت میں روحانی علاج یہ ہوگا کہ آپ کو آپ کے نام سے منسوب دو نقش ارسال کیے جائیں گے۔ ایک نقش اسی دعا کے اعداد کا ہوگا جو کہ میٹھی نیند طاری کرے گا۔ دوسرا نقش سورۂ البقرہ کا ہوگا جو آپ کے دماغ کو بے چین، پریشان یا وہم، وسوسوں اور سٹریس کا شکار کرنے والے بد اثرات کوختم کرے گا۔ رات کو سونے سے پہلے آپ ان تعویذات پر بتائی گئی دعا 11بار پڑھ کر دم کریں۔ ان شاء اللہ کچھ ہی لمحوں میں دماغ روحانی سکون کی کیفیت میں آجائے گا اور بستر پر لیٹتے ہی آپ کو ہر روز نیند آجایا کرے گی ان شاء اللہ۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے لیکن اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555