سورۂ الیٰسین سے شادی پکی ہوگی ان شاء اللہ
ایسے لڑکے لڑکیاں جن کی شادی میں بہت ہی زیادہ رکاوٹ آرہی ہے۔ رشتے نہیں آتے اور اگر آتے ہیں تو بات شادی تک پہنچ نہیں پاتی یا رشتے والے دیکھ کر جاتے ہیں اور پھر بعد میں انکار کر دیتے ہیں۔ منگنی ہو کر ٹوٹ گئی ہے یا پھر نکاح ہوگیا ہے اور رخصتی میں تاخیر ہورہی ہے یا رشتے میں کسی نے بندش کروادی ہے۔ اس لئے اچھے رشتے کے لئے کی گئی ہر کوشش ناکام ثابت ہورہی ہے تو ان تمام مسائل کے حل کے لئے اور شادی میں آسانی کے لئے آپ کو چاہیے کہ روزانہ بعد از نماز فجر سورۂ الیٰسین کی تلاوت کو اپنا معمول بنا لیں۔ ہم تقریبا ً 12 سال سے سورۂ الیٰسین کے کرشمات کی بدولت رشتوں کے مسائل کو حل ہوتے دیکھتے آئے ہیں۔ ایسا بارہا دیکھنے میں آیا کہ جن لڑکیوں کی عمر 40,40 سال ہوگئی تھی۔ انہوں نے شادی کی امید ہی کھو دی تھی۔ وہ بھی سورۂ الیٰسین کے کرشمات کو دیکھ کر حیران رہ گئیں کہ جب انہوں نے اس کی تلاوت کو اپنا معمول بنا لیا تو اللہ کے کرم سے ان کی شادی صرف 3 ماہ کے مختصر سے وقت میں ہوگئی۔

surah yaseen for marriage

surah yaseen for marriage problem

شادی کی روکاوٹ کا خا تمہ
جن کی رخصتی کا مسئلہ تھا وہ بھی سورۂ الیٰسین کی بدولت حل ہوگیا۔جن کے ہاں رشتے نہیں آتے تھے۔ ان کے گھر اچھے اور نیک سیرت رشتوں کی لائن لگ گئی۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ زیادہ تر لڑکے لڑکیوں کی شادی 3 ماہ میں پکی ہوتی دیکھی گئی ہے۔ ہاں البتہ! ایسے لڑکے لڑکیاں جن پر رشتے کی شدید بندش ہوئی ہو انہیں سورۂ الیٰسین کا نقش ان کے نام سے منسوب کرکے ارسال کیا جاتا ہے۔ جب وہ نقش سورۂ الیٰسین پر اپنے نام کا وہ اسم اعظم پڑھ کے دم کرتے ہیں۔ جو انہیں نقش کے ساتھ ارسال کیا جاتا ہے تو اس روحانی عمل کی بدولت رشتے کی پرانی سے پرانی بندش بھی اللہ کے کرم سے دنوں میں ختم ہوجاتی ہے اور صرف 3 ماہ میں زیادہ تر افراد کی شادی پکی ہونے کے اسباب بنتے دکھائی دینے لگتے ہیں۔اس کے ساتھ دوسرا نقش متاثرہ فرد کی روحانی حفاظت کے لئے بھی دیا جاتا ہے تاکہ دوبارہ سے کوئی بھی حاسد یا دشمن پر کسی بھی قسم کا جادو یا بندش نہ کرواسکے۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذ ات عہدکے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذ ات منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555