جلے ہوئے مریض پر پڑھنے کی دعا
محمد بن حاطب کی والدہ ام جمیل بنت مجلل کہتی ہیں کہ ایک مرتبہ میں تمہیں سرزمین حبشہ سے لے کر آرہی تھی کہ جب میں مدینہ سے ایک یا دو راتوں کے فاصلے پر رہ گئی تو میں نے تمہارے لئے کھانا پکانا شروع کیا۔ اسی اثناء میں لکڑیاں ختم ہوگئیں۔ میں لکڑیوں کی تلاش میں نکلی تو تم ہانڈی کے پاس گئے اور وہ الٹ کر تمہارے بازو پر گر گئی۔ میں تمہیں لے کر نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئی اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول ﷺ! میرے ماں باپ آپ ﷺ پر قربان ہوں۔ یہ محمد بن حاطب ہیں۔ نبی ﷺ نے تمہارے منہ میں اپنا لعاب ڈالا اور تمہارے سر پر ہاتھ پھیرا اور تمہارے لئے دعا کی۔ اور تمہارے ہاتھ پر اپنا لعاب ڈالتے جاتے تھے اور کہتے جاتے تھے۔
أَذْھِبِ الْبَأْسَ رَبَّ النَّاسِ وَاشْفِ أَنْتَ الشَّافِيْ لَا شِفَاءَ اِلَّا شِفَاؤُکَ شِفَاءً لَا یُغَادِرُ سَقَمًا۔
تکلیف کو دور فرما اے لوگوں کے رب! اور شفاء عطا فرما کیونکہ تو ہی شفاء دینے والا ہے۔ تیری شفاء کے سوا کوئی شفاء نہیں ہے۔ ایسی شفاء عطا فرماجو بیماری (کا نام و نشان) بھی نہ چھوڑے۔
ام جمیل کہتی ہیں کہ میں تمہیں نبی ﷺ کے پاس سے لے کر اٹھنے بھی نہ پائی تھی کہ تمہارا ہاتھ ٹھیک ہوگیا۔ (مسند احمد)

Dua For Burn Skin

Skin Jalne Ka Ilaj

روحانی امراض
آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ دعا اب تک ہر بیماری، درد، تکلیف، انفیکشن، رسولی، پانی کی تھیلی، پتھری، ڈپریشن، اوسی ڈی، کمر درد، جوڑوں کے درد اور گھٹنوں کے درد وغیرہ جیسی تمام بیماریوں میں مبتلاء افراد کو پڑھنے کی تلقین کی گئی ہے۔ اللہ کی ذات نے سب کو شفائے کاملہ عطا فرمائی ہے۔ علاوہ ازیں! اسی پاورفل دعا سے اب تک روحانی امراض کا شکار مریض بھی شفاء یاب ہوئے ہیں۔ ایسے روحانی امراض جو کہ جادو یا نظر بد کی وجہ سے انسان پر مسلط ہوتے ہیں اور کسی دوا کا اثر نہیں ہونے دیتے۔ ایسی صورت میں مریضوں کو اسی دعا کے اعداد کا نقش ان کے نا م سے منسوب کرکے ارسال کیا گیا۔ جسے پہنتے ہی انہوں نے اللہ کے حکم سے کامل شفاء پائی ہے اور بد اثرات بھی ہمیشہ کے لئے ختم ہوگئے۔اس تعویذ کا ہدیہ 1400 مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذ عہدکے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذ منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555