حضرت امام جعفر صادق ؑکی اس دعا سے ہر بیماری سے شفاء ہوگی

کتاب طب الائمہ میں حضرت امام جعفر صادق ؑ سے ایک حدیث بیان کی گئی ہے۔ جس میں آپ ؑ نے فرمایا: جب کبھی کسی مومن کو کوئی مرض لاحق ہوجائے تو مرض کی جگہ ہاتھ رکھ کر سورہ بنی اسرائیل کی آیت نمبر 82 پڑھے تو کیسی ہی بیماری کیوں نہ ہو ان شاء اللہ دور ہوجائے گی۔آیت مبارکہ: وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْاٰنِ مَاھُوَ شِفَآ ءٌ وَّرَحْمَۃٌ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ لا وَلَا یَزِیْدُ الظّٰلِمِیْنَ اِلَّا خَسَارًازترجمہ: اور ہم قرآن (کے ذریعے) سے وہ چیز نازل کرتے ہیں جو مومنوں کے لئے شفاء اور رحمت ہے اور ظالموں کے حق میں تو اس سے نقصان ہی بڑھتا ہے۔

Hazrat Imam Jafar Sadiq A.S. Nay Farmaya Marz Ki Jaga Hath Rakh Kar Ye Dua Parho Shifa Hogi

har marz se shifa ki dua

دعا سے شفاء
لہٰذا آپ بھی یہی آیت مبارکہ روزانہ 11 مرتبہ مرض کی جگہ ہاتھ رکھ کر پڑھتے رہیں لیکن جس بیماری کی وجہ روحانی ہوتی ہے یعنی نظر بد یا جادو کا کوئی معاملہ ہوتو ایسی صورت میں مریض پر دوا بھی اثر نہیں کرتی۔ اس لئے روحانی امراض کی صورت میں آپ کو چاہیے کہ اسی دعا کے اعداد کا نقش ہمارے سینٹر سے اپنے نام منسوب کرواکے حاصل کریں۔ ان شاء اللہ جونہی آپ اپنے نام سے منسوب نقش پہنیں گے تو ہر قسم کے بد اثرات فوری دور ہوجائیں گے اور بیماری خواہ جسمانی ہو، نفسیاتی ہو یا روحانی۔ ان شاء اللہ آپ کا جسم ہر قسم کے امراض سے آزاد ہوجائے گا اور یقینی شفاء آپ کا مقدر ہوگی ان شاء اللہ۔ اس تعویذ کا ہدیہ 1400 مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذ عہدکے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذ منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555