جسمانی بیماریوں سے شفاء
حضرت ایوب ؑ کو اللہ تعالیٰ کی ذات نے ہر قسم کی نعمتیں دے رکھی تھیں اور بہت شکر گزار بندے تھے۔ اللہ نے ان کے صبر کو آزمانے کے لئے تدریجاً سب نعمتیں چھین لیں اور جسمانی بیماریوں میں مبتلاء کر دیا لیکن پھر بھی ان کی زبان سے ناشکر ی کا ایک لفظ بھی نہ نکلا۔ آخر کار جب تکلیف حد سے بڑھ گئی تو 18 سال کی آزمائشوں کے بعد یہ دعا فرمائی رَبِّ اَنِّیْ مَسَّنِیَ الضُّرُّ وَاَنْتَ اَرْحَمُ الرَّاحِمِیْنَاللہ تعالیٰ نے ان کی دعا قبول فرمائی اور دوبارہ دولت و صحت سے نوازا۔حضرت ایوب ؑ کی یہ دعا سورۂ الانبیاء کی آیت نمبر 83ہے۔لہٰذا اگر آپ کو کوئی بھی بیماری ہے یا گھر کا کوئی بھی فرد ذہنی، جسمانی یا روحانی امراض کا شکار ہوگیا ہے۔جس پر کوئی بھی دوا یا علاج اثر نہیں کر رہا تو آپ بھی حضرت ایوب ؑ کی یہی دعاروزانہ صبح و شام 3,3 مرتبہ پڑھ کے پانی پر دم کریں اور پی لیں۔ ان شاء اللہ شفاء ضرور ہوگی۔

bimari se hifazat ka wazifa

bimari se shifa ki dua in quran

بری نظر کا اثر
علاوہ ازیں! جن افراد کی بیماری کی وجہ روحانی ہے یعنی بری نظر کا اثر ہے یا جادو کا کوئی معاملہ ہے تو پھر ایسی صورت میں پہلے بد اثرات کا توڑ کر لیں۔کیونکہ نظر بد ایک ایسی خطرناک شے ہے جس کے بارے میں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ نظر بد آدمی کو قبر میں اور اونٹ کو ہنڈیا میں پہنچا دیتی ہے۔ اس لئے ایسی صورت میں آپ ہمارے روحانی سینٹر سے اسی دعا کے اعداد کا نقش اپنے نام سے منسوب کرواکے پہن لیں۔ ان شاء اللہ جونہی یہ نقش مریض کے جسم سے مس ہوتا ہے تو اس پر موجود ہر قسم کے بد اثرات فوری زائل ہوتے ہیں اور وہ جس بھی شدید سے شدی بیماری میں مبتلاء ہو۔ اللہ کے کرم سے کامل شفاء پالیتا ہے۔ اگر آپ بھی شفاء کایہ تعویذ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو اس تعویذ کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ جو لوگ صاحب استطاعت نہیں وہ یہ تعویذ عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذ منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555