جو مریض صرف 7 مرتبہ یہ دعا پڑھ لے

وہ بحکم خدا شفاء نہ پائے ایسا ممکن ہی نہیں

hr bimari se shifa ki dua

har bemari ka rohani ilaj

آج ہم آپ سے رسول پاک ﷺ کی بتائی گئی شفاء کی ایسی حیرت انگیز روحانی تاثیر رکھنے والی دعا کی فضیلت شیئر کرنے جارہے ہیں۔ جس کی روحانی برکات سے اب تک بے شمار مریض صرف 7 روز میں اللہ کے کرم سے شفاء پاچکے ہیں۔ اس لئے بیماری خواہ عام سی ہو یا پھر کوئی بھی ایسی شدید بیماری، جو کسی بھی دوا یا علاج سے ٹھیک نہ ہورہی ہو تو اس دعا کو ایک بارضرور آزمالیں۔اس دعا کی فضیلت کے بارے میں رسول پاک ﷺ فرماتے ہیں کہ جس شخص کی موت کا وقت ہی نہ آچکا ہو، اس کو اس دعا کی برکت سے اللہ تعالیٰ شفاء عطا فرما دیتے ہیں۔ وہ دعا یہ ہے۔
دعا: اَسْاَلُ اللّٰہَ الْعَظِیْمِ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ اَنْ یَّشْفِیْکَ
ترجمہ: وہ اللہ جو خود عظیم ہے اور عظیم عرش کا مالک ہے، میں اس سے سوال کرتا ہوں کہ وہ تمہیں شفاء عطافرمائے۔(ابوداؤد)
ہمارے روحانی سینٹر سے منسلک بے شمار مریض اب تک اس دعا کی روحانی تاثیر کی بدولت ایسی ایسی بیماریوں سے بھی شفاء پاچکے ہیں۔ جن بیماریوں کا علاج وہ کئی سالوں یا کئی مہینوں سے کروارہے تھے مگر مرض بگڑتا ہی جارہا تھا اور شفاء نہیں مل رہی تھی۔

اس د عا سے ہر مرض سے شفاء

har bemari ka rohani ilaj

bemario se nijaat

لہٰذا انہیں یہ دعا سات مرتبہ پڑھنے کی تلقین کی گئی تو مرض اللہ کے حکم سے مکمل طور پر دنوں کے اندر اندر ٹھیک ہوگیا۔ جب کہ ایسے مریض جن کی بیماری کی وجہ روحانی تھی یعنی جادو، بندش، بری نظر یا آسیبی اثرات کے باعث انہیں ایسی بیماریاں لاحق تھیں۔ جن کی ٹیسٹ کروانے کے باوجود بھی تشخیص نہیں ہوپارہی تھی یعنی ڈاکٹرز کے مطابق انہیں کوئی مرض تھا ہی نہیں۔ ایسے امراض چونکہ روحانی ہوتے ہیں۔اس لئے ایسی صورت میں مرض کا باقاعدہ روحانی علاج ہی کیا جاتا ہے۔ جس سے مریض فوری شفاء پالیتا ہے۔ جس کے لئے مریض کو اسی دعا کے اعداد کا نقش شفاء کے لئے دیا جاتا ہے۔اس کے ساتھ دوسرا نقش سورۂ البقرہ کا دیا جاتا ہے۔ جو انسان کو بیمار کرنے والے جادوئی اثرات کا جڑ سے خاتمہ کرتا ہے۔ لہٰذا اگر آپ کو بھی لگتا ہے کہ آپ کے بار بار بیمار ہونے کی وجہ کسی بھی قسم کی بندش یا جادوئی اثرات ہیں تو آپ بھی یہی دونوں تعویذات ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کرواکے پاس رکھیں۔اور ان تعویذات پر روزانہ 7 مرتبہ بتائی گئی دعا تلاوت کرکے دم کرتے رہیں۔ اللہ کے کرم سے شفاء فوری اور یقینی ہوگی ان شاء اللہ۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے لیکن اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555