رسول پاک ﷺکی دعادشمنوں کے شر سے بچنے کے لئے
بچااگر آپ دشمنوں میں بری طرح سے گھر چکے ہیں۔وہ آپ کو نقصان پہ نقصان پہنچا رہے ہیں۔ دن رات آپ پر کالے جادو کے عملیات بھی کروارہے ہیں۔ جس وجہ سے آپ کا جینا دوبھر ہوگیا ہے تو ہم آپ سے دشمنوں اور حاسدین کے شر سے حفاظت کی وہ پاورفل دعا شیئر کر رہے ہیں۔ جو دعا رسول پاک ﷺ تب پڑھا کرتے تھے۔ جب کسی سے خطرہ محسوس کرتے تھے۔ وہ دعا یہ ہے۔
اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَجْعَلُکَ فِيْ نُحُوْرِھِمْ وَنَعُوْذُ بِکَ مِنْ شُرُوْرِھِمْ
اے اللہ! ہم (اپنی حفاظت کے لئے) آپ کو ان دشمنوں کے مقابلے میں پیش کرتے ہیں اور ان کی برائی سے پناہ چاہتے ہیں۔
یہ دعا آپ روزانہ صبح و شام پڑھ کے خود پر دم کر دیا کریں۔ان شاء اللہ تعالیٰ دشمن آپ پر کبھی بھی غلبہ نہ پاسکیں گے۔ علاوہ ازیں! جو دشمن آپ پر دن رات کالے جادو کے عملیات کروارہے ہیں۔ اگر آپ ان دشمنوں کے کروائے گئے کالے جادو کے عملیات کو بھی ختم کرنا چاہتے ہیں۔ اور دشمنوں کے وار سے بھی بچنا چاہتے ہیں تو پھر آپ ہمارے روحانی سینٹر سے اسی دعا کے اعداد کا نقش اپنے نام سے منسوب کرواکے حاصل کرسکتے ہیں۔ جونہی یہ نقش آپ کے جسم سے مس ہوگا تو اس میں موجود پاورفل روحانی تاثیر کی بدولت دشمن اپنے برے ارادوں میں ناکام ہوں گے اور آپ پر زندگی بھر جادو کے عملیات نہ کرواپائیں گے ان شاء اللہ۔اس تعویذ کا ہدیہ1400 مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذ عہدکے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذ منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555