Surah Al Imran Ayat 111

سورة آل عمران

لَنۡ يَّضُرُّوۡكُمۡ اِلَّاۤ اَذًى‌ؕ وَاِنۡ يُّقَاتِلُوۡكُمۡ يُوَلُّوۡكُمُ الۡاَدۡبَارَ ثُمَّ لَا يُنۡصَرُوۡنَ‏ ﴿۱۱۱

Surah Al Imran Ayat 111 With Urdu Translation

اور یہ تمہیں خفیف سی تکلیف کے سوا کچھ نقصان نہیں پہنچا سکیں گے اور اگر تم سے لڑیں گے تو پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے پھر ان کو مدد بھی (کہیں سے) نہیں ملے گی  ﴿۱۱۱

Surah Al Imran Ayat 111 With English Translation

They will not harm you save a trifling hurt, and if they fight against you they will turn and flee. And afterward they will not be helped.