Bachon Main Daant Nikalne Ki Takleef

Bachon Main Daant Nikalne Ki Takleef

Jin mothers k bachy daant nikalny k waqat shaded taklef,dard,main mubtala hoty hain.

Description

Ya topic (Bachon Main Daant Nikalne Ki Takleef) un maauo k liye hy,jin ky bachy daant nikalny k waqat shaded taklef,dard,or bysakooni main mubtala hoty hain.or khana peena bilkul chor daty hain,daast lag jaty hain,jis waja sy bachy ko kafi aziyat say dochar hona parta hy. Asy halaht main maa ko sara waqat bachy ko dana parta hy,or maa apni gharelo zimadariyon ko pora nahi kar pati,

Agar ap chahti hain k apka bacha asani say daant nikalny wala period pora kar lay,Tu ap muqadaas kalmaat say bany es naqsh (Bachon Main Daant Nikalne Ki Takleef) ko bachy k name mansoob karwahy,Jasy hi yah taweez bachy k name mansoob hota h tu es k rohani faiz sy bachy main itni qowat e madafat pada ho jati h, k bacha takleef or azehat  ky bagar basani daant nikal layta hai.

Mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

بچوں میں دانت نکلنے کی تکلیف

نقش نمبر 33 (بچوں میں دانت نکلنے کی تکلیف): ہمارا یہ موضوع ان ماؤں کے لیے ہے۔ جن کے شیر خوار بچے دانت نکلنے کے عمل سے شدید تکلیف میں مبتلاء ہوتے ہیں۔ اور ماں کے لیے بے حد پریشانی کا سبب بنتے ہیں۔ بچوں کے دانت مسوڑھے سے باہر آنے کا عمل عموماََ چھ ماہ کی عمر میں شروع ہوجاتا ہے۔ اور دانت نکلنے کا یہ عمل عموماً دو یا تین سال کی عمر تک جاری رہ سکتا ہے- بہت سے شیر خوار بچے اس دوران روتے رہتے ہیں، بے چینی محسوس کرتے ہیں، رات بھر جاگتے رہتے ہیں، دست لگ جاتے ہیں، منہ سے رال ٹپکتی رہتی ہے، ہر وقت بے آرامی محسوس کرتے ہیں، زیادہ دیر تک سو نہیں پاتے، ماں کی گود سے چپکے رہنا پسند کرتے ہیں، کھانا پینا چھوڑ دیتے ہیں، شدت درد سے چیخنا چلانا شروع کر دیتے ہیں، اور ان بچوں میں دانت نکلنے کی ایک اور علامت گال پر سرخ نشان کا ابھرنا بھی ہوتا ہے-

بچوں میں دانت نکلنے کا یہ دور ماں اور بچہ دونوں کے لیے انتہائی تکلیف دہ ہوتا ہے۔ کیونکہ بچے کو تکلیف میں دیکھ کر ماں بھی سخت پریشانی کا شکار ہوجاتی ہے- اس دوران میں ماں گھر کی دوسری ذمہ داریوں کو ٹھیک طرح پورا نہیں کر پاتی کیونکہ دانت نکلنے کی تکلیف کی وجہ سے بچے ماں کی گود سے نکلنا نہیں چاہتے، اور ان حالات میں ماں بھی مجبور ہوتی ہے، اور بچے کی اس تکلیف کو ختم نہیں کرسکتی- اگر آپ اپنے شیرخوار بچے کو دانت نکلنے کی بے شمار تکالیف سے نجات دلوانا چاہتی ہیں۔ تو اس کا بہترین حل ذکر الہی میں پوشیدہ ہے-

نقش (بچوں میں دانت نکلنے کی تکلیف)

حضرت عیسی علیہ السلام کو اللہ کی ذات نے جو اسم اعظم عطا فرمایا تھا۔ اس میں تمام جسمانی و روحانی تکلیفوں سے نجات کا حل موجود تھا۔جس کے واضح دلائل قرآن پاک میں موجود ہیں – ہمارے بزرگوں نے اسی اسم اعظم کے کراماتی فیض کا مشاہدہ کرنے کے بعد اس کی روحانیت کو کچھ خاص کلیات کے تحت اس نقش (بچوں میں دانت نکلنے کی تکلیف) کے اندر ترتیب دے دیا- یہ نقش (بچوں میں دانت نکلنے کی تکلیف) سائل کے نام منسوب ہوتے ہی اپنے کراماتی فیض کا ظہور کرنا شروع کر دیتا ہے۔

یہ نقش (بچوں میں دانت نکلنے کی تکلیف) جیسے ہی بچے کے گلے میں پہنایا جاتا ہے۔ تو اس کے اندر موجود روحانی طاقت بچے کی قوت مدافعت کو اتنا مضبوط کر دیتی ہے، کہ اس تکلیف کی شدت بچے کو محسوس ہی نہیں ہوتی- اس نقش (بچوں میں دانت نکلنے کی تکلیف) کے پہنتے ہی بچہ پہ سکون کی کیفیت طاری ہوجاتی ہے، جسے وہ بول کر تو نہیں بتا سکتا لیکن اس کی طبیعت میں خوش مزاجی کی جھلک نمایاں ہوتی ہے۔ اس نقش (بچوں میں دانت نکلنے کی تکلیف) کو پہن کر بچہ ساری رات سکون کی نیند سوتا ہے۔ اور ماں کے لئے خوشی کا باعث بنتا ہے-

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

 

Title

Go to Top