Bhook Ka Na Lagna

Bhook Ka Na Lagna

Ya topic un afrad k liye hy. Jinhen bhook nahi lagti,ya bhot kam lagti hai.

Description

Surah Yaseen

  • 397,643 views

Dua For Depression

  • 200,025 views

Name or Shakhsiyat

  • 8,920,185 views

Dua for Marriage

  • 24,183 views

Islamic Wazaif

  • 725,457 views

Ya topic (Bhook Ka Na Lagna) un bachon, baron,buron or mard o khawateen k liye hy. Jinhen bhook nahi lagti, ya bhot kam lagti hai. Khana khany ko dil nahi karta Majborn pait barhany k liye thora bhot kahna parta hy.

Manasib or mutwazan khuraak na lany sy sehat par es k manfi asrat party hain. Jis ki waja sy asy afrad mukhtalif bimariyon,or tention main mubtala ho kar depression k marz ka shikar ho jatay hain. Jin par doctori ilaaj bhi asar nahi karta.

Agar doctori ilaaj sy afaqa na ho raha ho tu aap apna rohani ilaaj karwhy. Pray.net.pk masahidat k mutabik baz oakat asy afrad bad nazri ka sikar ho jaty hain. Agar es ka barwaqat rohani tahafuz na kia jahy tu sehat mazeed bigar jati hai. Mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

بھوک کا نہ لگنا

نقش نمبر 41 (بھوک کا نہ لگنا): ہمارا یہ موضوع ان بچوں، بڑوں اور خواتین کے لئے ہے۔ جنہیں بھوک نہیں لگتی اور اسی لیے ان کو جسمانی کمزوری ہوجاتی ہے۔ جس سے ان کی صحت بری طرح متاثر ہوتی ہے- جن افراد کی خوراک میں گرم چیزوں کا استعمال زیادہ ہوتا ہے۔ ان کے معدے میں گرمی ہو جاتی ہے،پانی کا کم استعمال معدے میں گرمی پیدا کرتا ہے۔ اسی گرمی کی وجہ سے بھوک نہیں لگتی اور خوراک میں کمی ہونے کی وجہ سے صحت خراب ہو جاتی ہے- ٹھنڈی چیزیں کھانے سے اور ڈاکٹری ہدایات پر عمل کرنے سے معدے کی گرمی ختم ہوجاتی ہے۔اور بھوک بھی بڑھ جاتی ہے اس لیے یہ کوئی اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہوتا- اس کے برعکس وہ افراد جن کو بھوک بالکل نہیں لگتی اور ڈاکٹری ادویات سے بھی ان کو شفاء نہیں ملتی تو اس کی دوسری وجہ ڈپریشن ہوتا ہے-

ڈپریشن کی وجہ سے بھوک کا نہ لگنا

اگر کسی فرد کو برے برے خواب آتے ہوں، گھر میں لڑائی جھگڑے کا ماحول ہو، صحت خراب رہتی ہو، مزاج میں چڑچڑاپن ہو، گھر میں دل نہ لگتا ہو، بے سکونی کی کیفیت رہتی ہو، تو ان حالات میں انسان مسلسل پریشانی کو اپنے اوپر سوار کر لیتا ہے- پریشانی انسان کی صحت کی دشمن ہے،کیونکہ اس سے چہرے کا قدرتی نکھار ختم ہوجاتا ہے، مناسب خوراک استعمال نہ کرنے سے چہرے پر بڑھاپے کے آثار نمایاں ہونے لگتے ہیں، بال گرنا شروع ہو جاتے ہیں، مسلسل سر درد رہتا ہے، دماغ پر بوجھ رہتا ہے اور ہر چیز سے دل بیزار ہوجاتا ہے- اسی ڈپریشن میں جب انسان ڈاکٹر کے پاس رجوع کرتا ہے تو اس کی ٹیسٹ رپورٹ میں کوئی بیماری واضح نہیں ہوتی- ہم آپ کو بتاتے چلے کہ جن لوگوں کے میڈیکل ٹیسٹ رپورٹ میں کوئی بیماری واضح نہ ہو رہی ہو یا ان پر کوئی دوائی اثر نہ کر رہی ہو تو ایسے افراد کے مسائل کی وجہ جسمانی نہیں روحانی ہوتی ہے۔

بھوک کے نہ لگنے کا نقش

Bhook barhanay ka Qurani naqsh

روحانی بیماریوں کا علاج روحانی تحفظ سے ہی ہوتا ہے- اگر آپ ڈاکٹری علاج کروا کے عاجز آچکے ہیں تو روحانی علاج کا سہارا لیں۔ جس میں آپ کی تمام بیماریوں کا روحانی حل موجود ہے- اس حقیقت سے ہر کوئی واقف ہے کہ قرآن پاک میں حضرت عیسی علیہ السلام کی ان کرامات کا ذکر موجود ہے۔جس میں بیمار لوگ ان کے ہاتھوں شفایاب ہوتے تھے- ہمارے روحانی ماہرین نے اس نقش (بھوک کا نہ لگنا) کو اس اسم اعظم کی روحانیت سے تیار کیا ہے۔جو حضرت عیسی علیہ السلام کے پاس تھا اور یہ نقش (بھوک کا نہ لگنا) سائل کے نام جیسے ہی منسوب ہوتا ہے۔تو 14 دن کے اندر اندر اس کے وجود سے تمام روحانی بیماریاں مکمل طور پر ختم ہو جاتی ہیں – اس نقش (بھوک کا نہ لگنا) کی برکت سے سائل کی بھوک میں اضافہ بھی ہوگا۔اور اس پر آئندہ کسی بھی قسم کی روحانی بیماری کا حملہ نہیں ہوگا-

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

Similar Taweezat

Popular Taweezat

jadu ka tor taweez
mohabbat aur attraction ka wazifa

Title

Go to Top