Nozaeda Bache Ki Zindagi K Liye

Description


Ya topic (Nozaeda Bache Ki Zindagi K Liye) un walidan k liye h.Jo chahty hain k un k Nozaeda bachy sehat mand bimariyon sy mahfuz or sahi salamt pada hon. Lekin aksar dakhny main ata ha k nozaeda bachy paydaish k foran badh wafat pa jaty hain.Ya paydaish sy qabal hi hamala khatoon k pait main mar jaty hain.Jis waja sy walidan ko ulad ki khushi nasib nahi hoti.En halat main insan lashuri tor par khud ko tasali dany k liy kahta h k Allah ki marzi,Allah ki naymat thi us ny ly li.

Ya bat such h k insan ki zindaghi or mout par sirf allah ka ikhtiyar h,Leken Quran pak main Allah ny khud farmaya: (Jo zindaghi tumhy di ghi es ki hifazat karo).Hamary mushahidat k mutabik bachy ka paydaish sy qabal ya paydaish k badh wafat pa jany ki rohani waja nazr e bud ya nahas or shaitani asrat bhi ho sakty hain jin sy barwaqt rohni tahafuz hi mumkin hota h.Agar ap apny Nozaeda Bache Ki Zindagi K Liye rohani tahafuz karna chahti hain.

Tu Mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

نوزائیدہ بچے کی زندگی کے لیے

نقش نمبر45 (نوزائیدہ بچے کی زندگی کے لیے): ہمارا یہ موضوع ان ماں باپ کے لئے ہے جن کے بچے پیدائش کے بعد دنیا سے رخصت ہوجاتے ہیں،یا کچھ دن زندہ رہنے کے بعد وفات پاجاتے ہیں اور بہت سی خواتین کے بچے ماں کے پیٹ میں بالکل ٹھیک پرورش پاتے ہیں لیکن مردہ پیدا ہوتے ہیں – ایسی حالت میں ایک عورت کی صحت بھی بری طرح متاثر ہوتی ہے۔ اور اسے اولاد کی خوشی بھی میسر نہیں آتی اور وہ لوگوں کے لئے صرف تنقید کا نشانہ بن کر رہ جاتی ہے- ایسی خواتین سے لوگ ملنا جلنا بند کر دیتے ہیں کہ کہیں اس کی نحوست کیوجہ سے انہیں یا ان کے بچوں کو کوئی نقصان نہ پہنچ جائے- سوال یہ ہے کہ بچے مردہ پیدا ہونے کی یا پیدائش کے بعد مرجانے کی کیا وجوہات ہیں؟

وجوہات

ہمارے مشاہدات کے مطابق جن خواتین کا میل جول ایسی خواتین کے ساتھ ہوتا ہے جن پر سایہ و آسیب، کالا علم، بندش یا نظر بد کے اثرات ہوں۔تو وہی اثرات سب سے زیادہ حاملہ عورت اور اس کے بچے پر اثرانداز ہوتے ہیں – اس کے نتیجہ میں اولاد مردہ یا کمزور پیدا ہوتی ہے اور بہت سی بیماریوں کے بعد وفات پا جاتی ہے- ایسی خواتین کے رشتہ داروں میں کچھ حاسدین بدعملیات کے ذریعے اولاد کی بندش کرواتے ہیں جس کے نتیجے میں اولاد ہوتی ہی نہیں یا ہوکر وفات پا جاتی ہے- اکثرمیت والے گھر میں جب حاملہ عورتیں جاتی ہیں۔ تو اس گھر میں ایسی خواتین بھی موجود ہوتی ہیں جن پر سایہ و آسیب کے اثرات موجود ہوں، تو وہ اثرات حاملہ عورت پر فوراََ اثر انداز ہوتے ہیں جس وجہ سے اولاد زندہ نہیں رہتی-

نوزائیدہ بچے کی صحت کے روحانی مسائل

نوزائیدہ بچے کی صحت کے روحانی مسائل کی وجہ سے ماں کو کافی نفسیاتی و جسمانی تکالیف سے گزرنا پڑتا ہے۔ ایسی صورتحال میں وہ عورت جو اپنی اولاد کی خوشی نہ دیکھنے کی وجہ سے پہلے ہی بہت دکھی ہوتی ہے اور اسے لوگوں کے سہارے کی ضرورت ہوتی ہے۔ لیکن لوگوں کا اس سے دور بھاگنا اسے شدید ذہنی اذیت کا شکار کردیتا ہے- اس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ اس عورت کو مسلسل ڈیپریشن اور اپنوں کے رویے کی وجہ سے نفسیاتی بیماریاں گھیر لیتی ہے۔ جس وجہ سے اسے برے خواب آنا، مزاج میں تلخی، غصہ میں شدت، شوہر سے دوری، بے چینی کی کیفیت، خدا سے ناامیدی، عبادات سے دوری، مایوسیاں، شیطانی وسوسے، گھر یا شوہر کو چھوڑ دینے کے خیالات، گھر میں کسی سایہ و آسیب کی موجودگی کا احساس، اندھیرے سے خوف تنہائی سے خوف، نیند نہ آنا، بھوک نہ لگنا، خودکشی کرنے کی طلب، چہرے کا پھیکہ پڑجانا، کندھے بھاری رہنا،جسم میں ہر وقت درد اور تھکاوٹ رہنا اور اس طرح کے کئی نفسیاتی و جسمانی مسائل شروع ہوجاتے ہیں اور ایسی خواتین پر کوئی دوائی اثر نہیں کرتی اور اسی لئے وہ موت کی طلب کرتی ہیں – ایسی خواتین کے مسائل کا حل صرف اور صرف نوزائیدہ بچے کی صحت مند زندگی ہے-

نوزائیدہ بچے کی زندگی کے لئے نقش

اگر آپ بھی اپنے بچوں کو کالے علم یا نحس اثرات سے محفوظ کرکے انہیں اللہ کی پناہ میں دینا چاہتی ہیں یا نوزائیدہ بچے کی صحت اور لمبی زندگی چاہتی ہیں تو اس کا بہترین حل اس نقش (نوزائیدہ بچے کی زندگی کے لیے) کی صورت میں موجود ہے- ہمارے روحانی ماہرین نے اس تعویز (نوزائیدہ بچے کی زندگی کے لئے) کو اس اسم اعظم کی روحانیت سے تیار کیا ہے جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کے پاس تھا- حضرت ابراہیم علیہ السلام کو جب آگ میں پھینک دیا گیا تو اس وقت انہوں نے اپنا اسم اعظم تلاوت فرمایا جس کی برکت سے آگ ٹھنڈی ہوگئی اور ان کی جان محفوظ رہی- یہ نقش (نوزائیدہ بچے کی زندگی کے لیے) جیسے ہی سائل کے نام منسوب ہوتا ہے تو اس کے اندر سے انتہائی لطیف روحانیت کا اخراج ہوتا ہے۔ اور یہی روحانیت بچے کے گرد گول دائرے کی صورت میں ہر وقت موجود رہتی ہے۔ اور اسی دائرہ کو روحانی تحفظ کہا جاتا ہے- اس روحانی تحفظ کے ہوتے ہوئے بچے پر کسی قسم کے بد اثرات،کالا عالم، نظر بد کا اثر نہیں ہوگا اور آپکا بچہ صحت مند، تندرست اور لمبی عمر پائے گا انشاء اللہ-

نوٹ: حاملہ عورت کو دوران حمل ہی اپنا اور بچے کا روحانی تحفظ حاصل کرلینا چاہیے۔ لیکن اگر آپ اس دوران تحفظ نہیں کر سکتیں تو پیدائش کے بعد اس نقش (نوزائیدہ بچے کی زندگی کے لئے) کو بچے کے گلے میں ضرور پہنائیں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

Title

Go to Top