Nafarman Bivi

Description

Hamara ya topic (Nafarman Bivi) un husband k liye h. Jo apni bivi ki nafarmani badmijazi sy pershani hain. Or agr bivi ka mamoli batuo par larna ,jagarna, gusa karna mamol ban jahy.Tu es ka asar na sirf  ghar k mahol par parta h bilky shohar ko kafi tention ka samana karna parta h.Bivi ki har waqat chik chik sy nobat talak tak ja pohanti h.

Mian bivi k jagry k manfi asrat bachon par bhi asar andaz hoty hain. Agr ap Biwi ki nafarmani ki waja say pershan hain aur apni Ghair Zimadar Bivi ko raahe raast par lana chahty hain.To aap rohani kalimat sy bany es naqsh say Faizyab hon. Ye naqsh jesay hi Sayel k name mansoob hota hai to is (Nafarman Bivi) say aisi rohani lahren nikalti hain.

Jo us Sayel k dil o dimagh main enter ho kar Love aur Honour ka aisa ansar paida karti hain. k usi Husband ki dil say izzat aur muhabbat karnay k liye usay force karti hain. Wohi  nafarman bivi Allah ki Rahmat say is tarha raahe raast par ati hai k saari zindagi k liye Shohar ki tabia dar ho jati hai.

Mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

نافرمان بیوی

  نقش نمبر 56 (نا فرمان بیوی): ہمارا یہ موضوع ان افراد کے لیے ہے، جن کی بیویاں نافرمان ہیں اور کسی صورت راہ راست پر نہیں آرہیں – کچھ خواتین ایسی ہوتی ہیں جو اپنی ہر جائز و ناجائز خواہش کو پورا کروانے کے لیے شوہر کو پریشان کرتی ہیں – ایسی خواتین کا معمولی باتوں پر چیخنا چلانا، بدمزاجی، شوہر کی نافرمانی، لڑائی جھگڑا اور اپنی بات منوانے کے لیے ضد کرنا ان کا معمول بن جاتا ہے- ایسے حالات میں ایک عورت اپنے ہی ہاتھوں گھر کا سکون خراب کر کے اسے دوزخ بنا دیتی ہے- اگر ایسی بیویوں کے شوہر انہیں ہرصورت راہ راست پر لانا چاہتے ہیں تو انہیں بیوی کے اس رویہ کی اصل وجوہات سے آگاہی ہونا انتہائی ضروری ہے تاکہ اسے درست کرنے میں آسانی ہو-

 بیوی کی نافرمانی کی روحانی وجہ

ہمارے مشاہدات کے مطابق زیادہ تر خواتین پر شادی سے پہلے کسی نہ کسی صورت میں نحس اثرات موجود ہوتے ہیں جو کہ شادی کے بعد اپنی شکل تبدیل کرکے ازواجی زندگی میں بے شمار مسائل پیدا کرتے ہیں – مثال کے طور پر اگر اس خاتون نے کسی ایسی تقریب میں شرکت کی جہاں پر ایسی عورت موجود تھی۔جس پر بدعملیات کالے علم کے اثرات تھے۔ تو ان اثرات کا اثر ہر اس خاتون پر ہونا شروع ہو جاتا ہے جس کا مزاج اس عورت کے مزاج سے مشابہت رکھتا ہے- ان حالات میں وہ یہ سمجھتی ہیں کہ شاید ان کو نظر لگ گئی ہے اور یہی بداثرات وقت گزرنے کے ساتھ پختہ ہوتے جاتے ہیں۔ اور عورت کے مزاج میں چڑچڑاپن پیدا کرتے ہیں 

دوسری قسم کے نحس اثرات رشتے داروں کی مخالفت یا حسد کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں۔ اور اس صورتحال میں بعض رشتے دار تو اپنی تسکین کے لئے تو جادو ٹونہ کا سہارا لے کر نقصان کرتے ہیں۔یا ہر وقت ان کی حاسدانہ سوچوں کی لہریں اس انسان کے گرد گھومنا شروع کر دیتی ہیں – ان حاسدانہ لہروں کی وجہ سے انسان بدمزاج، بدتمیز، ضدی، جھگڑالو اور ڈپریشن کا شکار ہو جاتا ہے اور اسی دوران اگر اس کی شادی ہو جائے تو یہی بداثرات شادی کے بعد میاں بیوی کے رشتے میں نااتفاقی پیدا کرنے کا سبب بنتے ہیں۔بیوی نافرمان ہونا شروع ہو جاتی ہے اور اس کی صحت خراب رہتی ہے- برے برے خواب اس کے ذہن کو ہر وقت پریشان رکھتے ہیں – شوہر سے علیحدگی اختیار کرنے کی سوچیں بھی انہی بد اثرات کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں۔

جس کے نتیجے میں اس عورت کو احساس تک نہیں ہوتا کہ وہ اپنے ہی ہاتھوں اپنی ازدواجی زندگی کی خوشیوں کو خراب کر رہی ہے- یہی بد اثرات اس عورت کے دماغ کو اپنے کنٹرول میں کرکے اسے شوہر کے خلاف کرنے کے لیے غلط فہمیاں پیدا کرتے ہیں۔ جس وجہ سے بیوی نافرمان بنتی ہے اور اس طرح کی کئی وجوہات ہیں۔ جس بناء پر میاں بیوی میں فضول اور بے معنی باتوں پر نااتفاقی پیدا ہوتی ہے اور بیوی کسی صورت اپنی غلطی ماننے یا راہ راست پر آنے کے لیے تیار نہیں ہوتی- ان اثرات کی وجہ سے بیوی شوہر سے زیادہ غیروں پر اعتماد کرنا شروع کر دیتی ہے۔

نافرمان بیوی کو راہ راست پر لانے کا تعویز

 نافرمان بیوی کو راہ راست پر لانے کے لیے آپ نقش (نافرمان بیوی) کو حاصل کرکے اس سے فیضیاب ہو سکتے ہیں – یہ نقش (نافرمان بیوی) جیسے ہی سائل کے نام منسوب ہوتا ہے۔ تو اس سے ایسی روحانی لہریں نکلتی ہیں جو اس پر پہلے سے موجود تمام نظربد، جادو ٹونہ، بندش، حاسدانہ سوچوں کی شیطانی لہروں کو 21 دن کے اندر اندر ختم کر دیتی ہیں – اور یہی لہریں اس سائل کے دل و دماغ میں داخل ہوکر محبت اور عزت کا ایسا عنصر پیدا کرتی ہیں۔ کہ اسی شوہر کی دل سے عزت اور محبت کرنے کے لیے اسے مجبور کرتی ہیں – وہی نافرمان بیوی اللہ کی رحمت سے اس طرح فرمانبردار ہو جاتی ہے۔ کہ ساری زندگی کے لئے شوہر کی تابعدار ہوجاتی ہے-

 نوٹ: کچھ خواتین میں خیر کی روحانیت قدرتی طور پر موجود ہوتی ہے اسی لیے وہ شوہر کی فرما بردار تو ہونا چاہتی ہیں۔ لیکن بداثرات انہیں نافرمانی کرنے پر مجبور کئے رکھتے ہیں – ایسی خواتین کے لئے یہ نقش نافرمان بیوی کمال فضیلت کا حامل ہے۔ 

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

Title

Go to Top