Khud Ba Khud Burai Say Baaz Aye

Khud Ba Khud Burai Say Baaz Aye

Yah topic un afrad ki rahnumahi karta hy, Jo kisi burahi yah gunah main malawis hon. 

Description

Ya topic (Khud Ba Khud Burai Say Baaz Aye) un afrad ki rahnumahi karta hy, Jo kisi burahi yah gunah main malawis hain,or chah kar bhi us gunah ya burahi ko nahi chor sakty. Asy afrad par shaitaniyat ka hamla es qadar hota h, k shaitan esy apny chungal say nikalny hi nahi data.Hamara mashahida h k shaitan hamla hi asy insan par karta h, jis k andar rahmaniyat hoti h.

Or pher wo apny shaitani war sy us insan k dil o dimagh main gunah or burahi ki sochen dalna shoro kar data hy. Or mukamal tor par usy apny control main kar k usy Allah k zikar or ebadat sy door kar data h.Agar ap chah kar bhi gunahon ko nahi chor pa rahy,Tu es naqsh (Khud Ba Khud Burai Say Baaz Aye) ko apny name mansoob karwahy es say nikalny wali rohani rahren sayal k dimagh main ja kar shaitaniyat ko khatam kar k usy apni hifazati tahafuz main lay lati hain.

Mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

خود بخود برائی سے باز آئے

نقش نمبر37 (خودبخود برائی سے باز آئے): ہمارا یہ موضوع ان افراد کے لیے ہے، جو کسی برائی یا گناہ میں مبتلاء ہیں۔ اور اسے چھوڑنے کی ہر ممکنہ کوشش کرنے کے باوجود بھی شیطان کے ورغلائے جانے پر پھر وہی برائی یا گناہ کر کے اللہ کی بارگاہ میں شرمندگی محسوس کرتے ہیں – مثال کے طور پر ایسے شوہر جن کی بیویاں کسی بد کاری یا گناہ کے کاموں میں ملوث ہوں۔ اور راہ راست پر نہ آرہی ہوں یا وہ شوہر جو مختلف عورتوں کے ساتھ گناہوں میں مبتلاء ہوں، ایسے بچے جو بری صحبت کی وجہ سے اپنے ہم عمر بچوں کے ساتھ غلط حرکات کرتے ہوں، ایسی خواتین جو شوہر سے دوری کی وجہ سے اپنے وجود کو خود ہی لذت دے کر بے شمار روحانی و نفسیاتی بیماریوں کا شکار ہو رہی ہوں، ایسے افراد جو شراب نوشی، سگریٹ نوشی، چرس، نشہ، جوا، زنا یا اس قسم کی دیگر برائیوں میں ملوث ہوں۔ اور کسی صورت ان برائیوں سے باز نہ آتے ہوں،

ایسے ماں باپ جو اپنی اولاد کی برائیوں سے واقف ہوتے ہوئے بھی انہیں درست کرنے میں ناکام ہوں، ایسے مرد جو تنہائی میں اپنے وجود کے ساتھ غلط حرکات کر کے عذاب الہی کے مستحق ہو رہے ہوں۔ اور اس برائی کی وجہ سے بہت سی نفسیاتی و روحانی بیماریوں میں مبتلاء ہو رہے ہوں، ایسی لڑکیاں جو دوسری لڑکیوں کے ساتھ جسمانی لذت حاصل کرتی ہوں۔یا زنا جیسی خطرناک برائیوں میں مشغول ہوں، ایسے بچے جن کے لیے ماں باپ کو خوف رہتا ہو،کہ کہیں ان کے بچے برائی میں مبتلاء نہ ہو جائیں،یا وہ برائی میں ملوث ہو چکے ہوں۔ اور ماں باپ انجان ہوں ایسی لڑکیاں جو دھوکے یا مجبوری کی بناء پر برائی یا گناہ میں ملوث ہو چکی ہوں، اور چنگل سے چاہ کر بھی نہ نکل پا رہی ہوں، ایسے لڑکے جو پسند کی شادی یا محبت کے نام پر لڑکیوں کی عزت کو پامال کرتے ہوں، اور لڑکی کو بدنامی کا خوف ہو، ایسی لڑکیاں جو کسی لڑکے کو پسند کرتی ہوں۔ اور اسی محبت کے دھوکے میں وہ لڑکا اسے دوسرے لڑکوں کے ہاتھوں گناہ میں مبتلاء کروا کے اس کی ویڈیویا تصویریں بنا کر لڑکی کو بدنامی کی دھمکی دیتا ہو، اور اسے مجبوراََ اس برائی میں ملوث ہونا پڑ رہا ہو- الغرض ہر وہ برائی جو آپ چاہ کر بھی نہ چھوڑپا رہے ہوں یا اپنے کسی عزیز کی برائیوں کو ختم کرنا چاہ رہے ہوں۔

تو یہ صرف درست طریقے سے مانگی گئی دعا سے ہی ممکن ہے- قرآن پاک میں حضرت لوط علیہ السلام کی قوم کا ذکر ہے۔جس میں اوباش آوارہ اور طرح طرح کی برائیوں میں ملوث لوگ تھے۔ اور حضرت لوط علیہ السلام انہیں راہ راست پر لانے کے لئے اس قوم میں پیغمبر بنا کر بھیجے گئے- جن لوگوں نے حضرت لوط علیہ السلام کی بیان کردہ دعا کا دامن تھاما وہ برائیوں کے چنگل سے نکل کر جنت کے حقدار بنے۔ اور جنہوں نے ان کی نصیحت کو نہ مانا، ان پر اللہ کی ذات نے انہیں کے گناہوں اور برائیوں کی وجہ سے عذاب نازل فرمایا۔ جو کہ ہم جیسے گنہگاروں کے لئے جیتی جاگتی مثال ہے-

خود بخود برائی سے باز آئے کے لیے نقش

ہمارے بزرگوں نے حضرت لوط علیہ السلام کے اس اسم اعظم کا فیض لوگوں تک پہنچانے کے لئے اس کی روحانیت سے یہ نقش (خود بخود برائی سے باز آئے) تیار کیا،یہ نقش جس سائل کے نام بھی منسوب ہوتا ہے۔ اس کے اندر موجود زبردست روحانیت کی برکت سے اسے شدت سے اس برائی کو چھوڑنے کا احساس پیدا ہوتا ہے اور نہ صرف احساس پیدا ہوتا ہے۔ بلکہ وہ اس برائی کے علاوہ بھی ہر اس انسان سے دور بھاگے گا،جس کے اندر ویسی ہی برائیاں موجود ہوں – حضرت لوط علیہ السلام کے اسم اعظم کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ برائی خود ہی سائل سے خوفزدہ ہوکر اس کے جسم سے ہمیشہ کے لئے نکل جاتی ہے۔اور وہ سائل گناہوں میں مبتلاء فرد کے سامنے سے گزر جائے۔تو اس فرد کے دل پر سائل کو دیکھ کر خوف طاری ہوگا اور وہ اس سے نگاہیں نہیں ملا پائے گا-

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

Title

Go to Top