Har Dil Azeez Honay K Liye

Har Dil Azeez Honay K Liye

Har dil azeez honay or izat or ahmiyat hasil karny k liye es naqsh ko hasil karen.

Description


Agar ap logon ki nigah mein har dil aziz or ba izat hone ki khawahish rakhte hain. Aur chahte hain k har koi ap se mohabbat kare to dosron ki tawajo ka markaz bannay k liye ap ye wazifa zaroor karen.

Har Dil Aziz Banany Ka Wazifa

Logon mein hamesha har dil aziz rehne k liye ap nay ye wazifa is tarha karna hai. Daily baad az Namaz e Asar Ism e Azam “Subhan Allah Ya Hameedu” 249 martaba awal o akhir 11 bar darood e pak k hamra karen. Insha Allah 11 roz mein hi ap mehsoos karen gay k har koi ap ki dil se izzat karne laga hai.

Har Dil Aziz Hone Ka Taweez

Pray.net.pk Rohani Ilaj Centre mein Qurani Ayat or Ism e Azam k taweezat bhi tayar kiye jatay hain. Jin par yehi ism e azam arbon kharbon ki tadad mein parh kar dam bhi kia gaya hai. Jis ki barkat se jab ye naqsh sayel k naam mansoob hota hai to 3 se 7 roz mein usay apni shakhsiyat or logon k rawaiye mein waziha tabdeeli nazar anay lagti hai. Usay mehsoos hota hai k wo har kisi ki nigah mein ba izzat ho raha hai. Log uski qurbat mein rehna pasand karne lagay hain. Aur apnay mamlat mein us say mashwara bhi lene lagay hain. Is lehaz se har dil azeez hone ka ye taweez bohat hi powerful aur mujarib hai.

Mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

ہر دلعزیز ہونے کے لیے

نقش نمبر 24 (ہر دلعزیز ہونے کے لیے): اللہ کی ذات جس انسان کو عزت عطا فرماتی ہے۔ تو وہ لوگوں میں ہر دلعزیز ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ اور اسے معاشرے میں باعزت مقام ملتا ہے- ایسے افراد جس محفل میں بھی جاتے ہیں۔لوگ ان کی دل سے عزت کرنے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔کیونکہ قدرتی طور پر ان کے وجود سے محبت کی ایسی لہریں نکل رہی ہوتی ہیں۔ جو ہر خاص و عام کے دل و دماغ میں داخل ہوکر انہیں اس فرد کی دل سے عزت کرنے پر مجبور کرتی ہیں – اس کے برعکس بہت سے افراد مالدار، خوبصورت، تعلیم یافتہ اور بہت سی خوبیوں کے مالک ہونے کے باوجود بھی لوگوں میں ہر دلعزیز نہیں ہو پاتے،کیونکہ ان کے وجود سے محبت کی وہ لہریں نہیں نکل رہی ہوتیں، جو لوگوں کو اپنی طرف مائل کر سکیں – اگر آپ لوگوں میں ہر دلعزیز ہونے کی خواہش رکھتے ہیں۔

ہر دلعزیز ہونے کے لیے نقش

Logon k dil main pyar,mohabbat barhanay ka taweez/naqsh

Logon ki nigah mein har dil aziz or ba izat hone ka Qurani Naqsh.

تو ہمارے روحانی ماہرین کے تیار کیے گئے اس نقش (ہر دلعزیز ہونے کے لیے) سے فیضیاب ہو سکتے ہیں – ہمارے روحانی ماہرین نے اپنے مخصوص مراقبات کے ذریعے اس وقت کو تلاش کیا،جس دوران محبت کی لہریں دنیا میں نزول کرتی ہیں – ان کے مطابق محبت کی یہ روحانیت چاند گرہن کے دوران کے ایک مخصوص وقت میں دنیا میں ہر طرف پھیل جاتی ہے- یہ روحانیت ہر اس فرد کے وجود میں خود بخود داخل ہو جاتی ہے۔ جو اس وقت خوش قسمتی سے ذکر الہی میں مصروف ہو، اور اس روحانیت کے انسانی جسم میں داخل ہوتے ہی وہ افراد دنوں کے اندر لوگوں میں ہر دلعزیز اور باعزت ہوتے جاتے ہیں – ہمارے روحانی ماہرین محبت کی اس روحانیت پر خاص مراقبات کے ذریعے عبور حاصل کرکے اسے ان نقوش میں ترتیب دے دیتے ہیں۔ اور ان نقوش کو صرف وہی افراد حاصل کرسکتے ہیں۔ جو بہت کوشش کے باوجود بھی ماں باپ، بہن بھائیوں، دوست احباب اور دوسرے رشتہ داروں کی نظروں میں ہر دلعزیز نہیں ہو پاتے-

یہ مقدس نقش (ہردلعزیز ہونے کے لیے) جیسے ہی سائل کے نام منسوب ہوتا ہے۔ تو اس کے اندر موجود محبت کی یہ روحانیت لہروں کی صورت میں اس فرد کے وجود سے 24 گھنٹوں کے اندر خارج ہونا شروع ہوجاتی ہے- یہ لہریں دوسرے افراد کے دل و دماغ میں داخل ہوکر سائل کے لیے محبت اور عزت کے احساسات اجاگر کرتی ہیں۔ اور لوگ اس کی قربت میں رہنا پسند کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ سائل کے تمام رشتہ دار، دوست احباب وغیرہ جو اس سے دور بھاگتے تھے۔ وہی افراد دل سے اس کی عزت اور اس سے محبت کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ اور ایک ہفتہ کے اندر سائل اپنے آپ میں واضح تبدیلیاں محسوس کرتا ہے-

نوٹ: یہ نقش مبارک (ہر دلعزیز ہونے کے لیے) انتہائی پاک روحانیت سے تیار کیا گیا ہے اس لئے اسے ناجائز مقاصد کی تکمیل کے لیے ہرگز استعمال نہ کریں –

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

 

Title

Go to Top