Description


Ye topic (Ba Izat Hone K Liye) un afrad k liye hai jo chahte hain k har koi unki dil se izzat kare. Magar lakh koshish k bawajood unhein logon ki nigah mein izat nahi milti. Lehaza, ba izat hone k liye ham ap se Quran e Pak ka aik bohat hi powerful wazifa share kar rahe hain.

Dua For Respect In Quran

(Surah Al-Saba Ayat No 12 In Arabic)

وَلِسُلَيۡمٰنَ الرِّيۡحَ غُدُوُّهَا شَهۡرٌ وَّرَوَاحُهَا شَهۡرٌۚ وَ اَسَلۡنَا لَهٗ عَيۡنَ الۡقِطۡرِؕ وَمِنَ الۡجِنِّ مَنۡ يَّعۡمَلُ بَيۡنَ يَدَيۡهِ بِاِذۡنِ رَبِّهِؕ وَمَنۡ يَّزِغۡ مِنۡهُمۡ عَنۡ اَمۡرِنَا نُذِقۡهُ مِنۡ عَذَابِ السَّعِيۡرِ‏ ﴿۱۲﴾

Surah Al Saba Ayat 12 In Roman

Wa li-Sulaimaanar reeha ghuduwwuhaa shahrunw wa ra-waahuhaa shahrunw wa asalnaa lahoo ‘ainal qitr; wa minal jinni mai ya’malu baina yadaihi bi izni Rabbih; wa mai yazigh minhum ‘an amrinaa nuziqhu min ‘azaabis sa’eer.

Surah Al Saba Ayat 12 Urdu Translation

Aur hawa ko hum nay Sulaiman A.S. k tabay kar dia tha. Uski subha ki manzil aik mahinay ki rah hoti aur sham ki manzil bhi maheenay bhar ki hoti. Aur un k liye ham nay tambay ka chashma baha dia. Aur jino mein say aisay thay jo un k Parwardigar k hukm se un k aagay kaam karte thay Aur jo koi un mein say hamaray hukm k khilaf kare ga, usko ham jahanum ki aag ka maza chakhaen gay.

Strong Wazifa For Respect

Har kisi se izzat paane k liye ap daily baad az Namaz e Isha Surah Saba ki Ayat no 12 ko awal o akhir 11 bar darood e pak k hamrah 11 bar poori tawajo k sath tilawat karen.

Taweez For Respect

Pray.net.pk Rohani Ilaj Centre mein Surah Saba Ayat no 12 k taweezat bhi tayar kiye jatay hain. Jin par yehi Ayat e Mubarika 125000 martaba tilawat kar k dam ki gai hai. Jis ki barkat se is taweez ki rohani taseer mein bay hud izafa hua. Lehaza, jis sayel k paas bhi ye naqsh mojud ho. To is mein tehreer ayat e mubarika ki barkat se har koi dil se uski izat karne par majbur ho jata hai. Wo din ba din logon ki nigah mein har dil aziz hota jata hai. Aur har koi apne mamlat mein us se mashwara lena bhi pasand karta hai.

باعزت ہونے کے لئے

نقش نمبر17 (باعزت ہونے کے لیے): ہمارا یہ موضوع ایسے افراد کے لیے ہے، جو کہ معاشرے میں باعزت ہونے کے لئے بہت جستجو کرتے ہیں۔ لیکن ہر لحاظ سے دوسرے لوگوں سے بہترین ہونے کے باوجود ان کی تمام تر کوششیں رائیگاں جاتی ہیں – اکثر دیکھا جاتا ہے کہ کچھ افراد ایسے ہوتے ہیں، جو جس محفل میں بھی چلے جائیں لوگ ان کو عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ اور کسی انسان کو معاشرے میں عزت ملنا اللہ پاک کا خاص کرم ہوتا ہے۔

دیکھو ہم نے کس طرح بعض کو بعض پر فضیلت بخشی اور آخرت درجوں میں بہت بہتر اور برتری میں کہیں بڑھ کر ہے- (القرآن)

اس کے برعکس وہ افراد جو بہت مالدار، باشعور اور خاندانی بھی ہوتے ہیں، لیکن ان کو دیکھتے ہی لوگوں کو بیزاری شروع ہوجاتی ہے۔ جس کی وجہ سے انہیں معاشرے میں باعزت مقام نہیں ملتا اور وہ ہر دلعزیز نہیں ہو پاتے اور نہ ہی لوگ ان کی قربت میں رہنا پسند کرتے ہیں –

باعزت ہونے کے لیے نقش

ہمارے بزرگوں نے ایسے ہی افراد کے لئے جو کہ معاشرے میں باعزت ہونا چاہتے ہیں اس نقش مبارک (باعزت ہونے کے لیے) کا فیض بانٹنے کی اجازت دی ہے- اس نقش (باعزت ہونے کے لیے) کے اندر اس اسم اعظم کی روحانیت موجود ہے۔ جس کو حضرت سلیمان علیہ السلام نے پکارا تو پروردگار عالم نے اس اسم اعظم کے وسیلے سے نہ صرف انسانوں کو بلکہ تمام جاندار، چرند پرند، ہوا، پانی اور جنات کو بھی ان کے سامنے جھکنے پر مجبور کردیا،اور ان کو عزت کا وہ مقام عطا کیا جس پر تمام جن و انس اور ملائکہ فخر کرتے ہیں –

سورہ سبا کی آیت نمبر 12میں ہے۔

(اور ہوا کو سلیمان علیہ سلام کا تابع کر دیا تھا، اس کی صبح کی منزل ایک مہینے کی راہ ہوتی اور شام کی منزل بھی مہینے بھر کی ہوتی اور ان کے لیے ہم نے تانبے کا چشمہ بہا دیا تھا اور جنوں میں سے ایسے تھے جو ان کے پروردگار کے حکم سے ان کے آگے کام کرتے تھے اور جو کوئی ان میں سے ہمارے حکم سے پھرے گا اس کو ہم آگ کا مزہ چکھائیں گے)

عزت پانے کے لیے نقش

ہمارے بزرگوں نے برسوں کے مراقبات میں کامیابی کے بعد حضرت سلیمان علیہ السلام کے حقیقی اسم اعظم کے راز کو پا لیا۔ اور اسی اسم اعظم سے یہ نقش مبارک (باعزت ہونے کے لیے) تیار کیا۔ جو کہ اپنے اندر انتہائی زبردست روحانی طاقت رکھتا ہے جیسے ہی یہ نقش (باعزت ہونے کے لیے) سائل کے نام منسوب ہوتا ہے۔ تو سائل کے وجود سے انتہائی شفاف روحانی لہریں نکل کر ہر خاص و عام کے دل و دماغ میں داخل ہوکر سائل کے لیے محبت اور عزت کے احساسات پیدا کرتی ہیں۔ ان لہروں کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ ہر وہ فرد جو سائل سے آنکھ ملاکر بات کرتا ہے۔ تو یہی شفاف روحانی لہریں اس فرد کے دماغ میں فوراً منتقل ہو کر اسے سائل کے سامنے جھکنے پر مجبور کر دیتی ہیں۔   

نوٹ: اس نقش (باعزت ہونے کے لیے) کی موجودگی میں گناہوں کی لذت سے اپنے وجود کو پاک رکھیں تاکہ اس نقش (باعزت ہونے کے لیے) سے حاصل ہونے والا فیض ہمیشہ قائم رہے-

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

 

Go to Top