Ehsas E Kamtari

Description

Ehsas E Kamtari main mubtila Afrad ka behtreen Rohani Hul is Naqsh ki surat main tarteeb diya gaya hai. Ye Taweez Sayel k name mansoob hotay hi apnay andr say aisi Rohani Lehrain nikalta hai jo Sayel k dil o dimagh main dakhil ho kar tamam nehas asrat Nazr E Bud, Jadu, Bandish, Black Magic, Spells of Magic, Sifli Ilm, Aasebi Asrat, Jinnat, Sehar o Asaib, Kala Ilm, aur nehas asrat ko 14 din k andr khatam kar k Sayel ki Khud Etmadi main baypanah izafa kar k Ehsas E Kamtari ko khatam karti hain. Mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

احساس کمتری

 نقش نمبر74 (احساس کمتری)ہم اس موضوع میں ان افراد کا تذکرہ کریں گے جو احساس کمتری کا شکار ہوکر معاشرے میں دوسرے افراد سے پیچھے رہ جاتے ہیں، وہ افراد جو احساس کمتری میں مبتلاء ہوتے ہیں۔ ان میں خود اعتمادی نہیں ہوتی، ڈر خوف کا شکار رہتے ہیں، انہیں یہ محسوس ہوتا ہے کہ ان کا دنیا میں آنے کا کوئی مقصد نہیں، دوسرے افراد میں جو صلاحیتیں ہیں وہ ان میں نہیں ہیں، ذہین ہونے کے باوجود یہ سمجھتے ہیں کہ ان میں کوئی قابلیت نہیں، دوسروں کو افضل اور خود کو کمتر سمجھنا، اپنی شخصیت کا مقابلہ دوسروں سے کرنا، دوسروں کی خوبیوں کو دیکھ کر انہیں اپنے سے زیادہ اچھا خیال کرنا، بہت زیادہ صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہوئے بھی یہ سوچنا کہ ان میں کوئی خوبی نہیں ہے، دوسروں کے نظر انداز کرنے پر بہت زیادہ پریشان ہو جانا، فضول قسم کی سوچوں سے خود کو پریشان کرنا، ہر وقت اپنی ہی سوچوں میں دوسرے افراد کی خوبیوں کا اپنے سے مقابلہ کرکے دکھی ہوتے رہنا، کسی کی تنقید کا درست جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہوئے بھی خوفزدہ ہوکر دل کی بات کو زبان پر نہ لانا، خیالوں کی دنیا میں کھوئے رہنا اور اسی طرح کی ک‏ئ علامات ہیں جس سے احساس کمتری میں مبتلاء افراد معاشرے میں دوسرے افراد سے بہت پیچھے رہ جاتے ہیں

احساس کمتری کی وجوہات

 سوال یہ ہے کہ احساس کمتری کی کیا وجوہات ہیں؟ ہمارے مشاہدات میں اس کی جو ظاہری وجوہات سامنے آتی ہیں وہ یہ ہیں کہ بچے کا دماغ ایک سفید کاغذ کی طرح ہوتا ہے ماں باپ جو اس پر لکھتے ہیں وہی خصوصیات بچے کی شخصیت میں پیدا ہونا شروع ہوجاتی ہیں لیکن بچے کے ذہن میں احساس کمتری تب پیدا ہوتی ہے جب ماں باپ بچے کو ہر بات پر ٹوکنا شروع کرتے ہیں اگر بچہ کوئی شرارت کرتا ہے تو اسے ڈانٹ دیتے ہیں اس طرح باربار بچے کو اس کی سرگرمیوں سے ڈانٹ کر روکنا اس کے ذہن میں خوف پیدا کر دیتا ہے کہ شاید جو بھی کام وہ کرتا ہے وہ غلط ہے- اسی خوف کی وجہ سے اس کی ذہنی صلاحیتیں د ب کر رہ جاتی ہیں حالانکہ ماں باپ کو چاہیے کہ بچے کی اچھی حرکات پر اس کی بہت زیادہ تعریف کریں اور بری حرکات پر پیار سے سمجھائیں جو کہ بہت سے ماں باپ نہیں کرتے اور بچہ احساس کمتری کا شکار ہوکر ہمیشہ کے لئے خوداعتمادی کھو دیتا ہے

احساس کمتری کی روحانی وجوہات

 احساس کمتری کی جو وجہ ہمارے مشاہدات میں آئی ہے وہ یہ ہے کہ کچھ بچے کھیل کود کے دوران کسی ایسے مقام سے گزر جاتے ہیں جہاں پر نحس چیزوں کا بسیرا ہو یا کسی ایسے بچے کی صحبت میں رہتے ہیں جس کے ماں باپ جادوٹونہ یا کالے علم کے اثرات کی زد میں ہوں تو ایسی صورت میں وہ اثرات جب بچوں کے دل و دماغ میں داخل ہوتے ہیں تو ان کی قدرتی صلاحیتیں دب کر رہ جاتی ہیں اور یہی اثرات بچے کے ذہن پر خوف طاری کر دیتے ہیں جس وجہ سے رات کو سوتے میں ڈر جانا، اندھیرے سے خوف کھانا، نیند نہ آنا، یا برے خواب دیکھ کر گھبرا جانا، اس قسم کے خوف میں مبتلاء ہوکر بھی بچہ احساس کمتری کا شکار ہو جاتا ہے- روحانی نقطہ نظر سے انسان کو احساس کمتری میں جو چیز فوری طور پر مبتلاء کرتی ہے وہ نظر بد ہے جس کے اثرات وقت گزرنے کے ساتھ ہی ظاہر ہو کر بچوں کو بیمار کرتے ہیں، خود اعتمادی میں کمی، احساس کمتری اور حافظہ کی کمزوری کی صورت میں ظاہر ہوتے ہیں-

احساس کمتری کو ختم کرنے کا نقش

 احساس کمتری میں مبتلاء افراد کا بہترین روحانی حل ہمارے روحانی ماہرین نے اس نقش (احساس کمتری) کی صورت میں ترتیب دیا ہے  یہ نقش (احساس کمتری) سائل کے نام منسوب ہوتے ہی اپنے اندر سے ایسی روحانی لہریں نکالتا ہے جو سائل کے دل و دماغ میں داخل ہوکر ان تمام نحس اثرات، نظر بد، جادو ٹونہ کے اثرات کو 14 دن کے اندر ختم کرکے سائل کی خود اعتمادی میں بے پناہ اضافہ کرکے احساس کمتری کو ختم کرتی ہیں اور اس سائل کو اپنے روحانی تحفظ  میں لے کر آئندہ کے لئے ہر قسم کے نحس اثرات سے محفوظ رکھتی ہیں

نوٹ: اس نقش (احساس کمتری) سے فیضیاب ہونے کے بعد ہر اس گناہ سے دور رہیں جو آپ کو مستقبل میں بھی اس نقش (احساس کمتری) سے فیضیاب ہونے سے روکنے کا سبب بنے-

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو براہ راست رابطہ قائم کریں۔ یا دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718185-7

Contact For Male    0323-4028555

Title

Go to Top