Saya O Asaib Say Nijaat

Saya O Asaib Say Nijaat

Saya o asaib say nijaat k liye es taweez ko ak bar zarur azmaen.

Description

Agar ap Aseeb, Saya, Jinnat, Bandish, Aasebi Bandish, Jadu, kala jadu, say Nijaat chahte hain. To yea Naqsh (Saya O Asaib Say Nijaat ) Hazrat Suleman (A.S.) k us Isme Azam ki Rohaniyat say tayar kiya hai. Jis Isme Azam ki badolat tamam jinnat, saya o asaib jesi cheezain un say khof khati theen. Jesay hi ye taweez (Saya o Asaib Say Nijaat) Sayel k name mansoob hota hai.

To is naqsh (Saya O Asaib Say Nijaat) ko pehntay hi usk wajud say tamam Jinnat, Saya o Asaib, Jinnat ka saya, aur Shaitani Cheezain nikal kar aisay bhagti hain. k dobara kabhi us Sheher ka rukh nahi karteen. Jab tak yea naqsh Sayel k paas bahifazat rahe ga zindagi main kabhi bhi Jinnat ya Saya O Asaib ka us par hamla nahi hoga.  

Mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

 سایہ و آسیب سے نجات

 نقش نمبر 54 (سایہ و آسیب) سے نجات ہمارا یہ موضوع ان افراد کے لیے ہے جن پر جنات یا آسیب کا سایہ ہو اور کسی قسم کے علاج سے شفاء نہ ملتی ہو- اکثر سننے میں آتا ہے کہ فلاں بچے یا عورت پر جنات کا سایہ ہے۔ اور وہ جنات اس کے اندر حاضر ہوکر اسے تکلیف بھی پہنچاتے ہیں۔ہم سایہ و آسیب کی چند علامات آپ سے شئیرکر رہے ہیں۔

 سایہ و آسیب کی علامات

 گھر کی چیزوں کی توڑ پھوڑ کرنا، آنکھیں سرخ ہوجانا، آواز تبدیل ہوجانا، حاضری کے دوران جسم میں انتہائی طاقت آجانا، گھر والوں پر اچانک حملہ کرکے نقصان پہنچانا، بھیانک آوازیں نکالنا، قہقہے لگاتے رہنا، آپے سے باہر ہو جانا، چیخنا چلانا اور جسم کو تکلیف دینا، چھری یا چاقو سے کسی نہ کسی کو زخمی کر دینا۔ انسانی وجود کو نہ چھوڑنے کی دھمکی دینا، بے ہوش ہوجانا، منہ سے جھاگ نکلنا اور اس قسم کی بہت سی اذیتوں سے اس انسان کو گزرنا پڑتا ہے۔

 جس پر جنات کا سایہ ہو ان حالات میں اگر اس فرد کے گھر والے ان جنات کو ختم کرنے کے لیے کسی عامل وغیرہ کا سہارا لیتے ہیں۔ تو وہ جنات اسے بھی نقصان پہنچا کربھگا دیتے ہیں – یاد رکھیں جنات اور سایہ و آسیب ایسی چیزیں ہیں، جن کو سامنے آنے کے لیے انسانی وجود کا سہارا لینا پڑتا ہے کیوں کہ ان کے اپنے وجود کو عام انسان برداشت نہیں کرسکتا-

اسی چیز کا فائدہ اٹھاتے ہوئے یہ چیزیں جس انسانی وجود کے اندر بھی داخل ہوتی ہیں, اس کی صحت دنوں میں خراب ہو جاتی ہے۔ اور کسی بھی بڑے سے بڑے علاج سے بھی جنات پیچھا نہیں چھوڑتے- بہت ہی کم افراد ہیں جو کسی کامل بزرگ تک رسائی حاصل کرکے جنات سے جان چھڑانے میں کامیاب ہو پاتے ہیں – زیادہ تر بدقسمت افراد تو سالہا سال تک سایہ و آسیب جیسی چیزوں سے نجات حاصل نہیں کر پاتے –

سایہ و آسیب سے نجات کا تعویز

اگر آپ یا آپ کا کوئی بھی عزیز جنات، سایہ و آسیب کی زد میں جکڑے ہوئے ہیں تو اس کا بہترین روحانی حل اس نقش مبارک (سایہ و آسیب سے نجات) کی صورت میں موجود ہے- قرآن پاک کی رو سے اللہ کی ذات نے حضرت سلیمان علیہ السلام کو عزت کا وہ مقام عطا فرمایا کہ تمام چرند پرند، ہوا، پانی اور جنات کو ان کا مطیع کر دیا۔ اور جنات حضرت سلیمان علیہ السلام کے اس قدر تابعدار تھے۔کہ ان کے حکم کے بغیر وہ ایک قدم بھی نہیں چل سکتے تھے- حضرت سلیمان علیہ السلام پر یہ خاص کرم اس وجہ سے تھا کہ ان کے پاس اسم اعظم کی طاقت تھی۔اور اسی اسم اعظم کی بدولت جنات پر ان کا حکم چلتا تھا-

ہمارے بزرگوں نے حضرت سلیمان علیہ السلام کے اسم اعظم کو اربوں کھربوں کی تعداد میں خود بھی تلاوت فرمایا اور لوگوں سے بھی کروایا۔ اور اسی اسم اعظم کے فیض کا انہوں نے زبردست مشاہدہ کیا اور اس نتیجے پر پہنچے کہ جس سائل کے پاس بھی یہ اسم اعظم ہوگا۔اس پر زندگی میں کبھی بھی سایہ و آسیب یا جنات کا گزر نہیں ہوگا۔ اسی لئے انہوں نے حضرت سلیمان علیہ السلام کے اس اسم اعظم کو رازداری میں رکھتے ہوئے اس کی روحانیت کو اس نقش (سایہ و آسیب سے نجات) میں ترتیب دے دیا-

یہ نقش (سایہ و آسیب سے نجات) جیسے ہی سائل کے نام منسوب ہوتا ہے۔ تو اس نقش (سایہ و آسیب سے نجات) کو پہنتے ہی اس کے وجود سے جنات، سایہ و آسیب نکل کر ایسے بھاگتے ہیں۔ کہ وہ دوبارہ کبھی اس شہر کا رخ نہیں کرتے اور اسے محسوس ہوتا ہے کہ کسی انجانی طاقت نے اس کے وجود کو نحس اثرات سے بالکل پاک کر دیا ہے- جب تک یہ نقش (سایہ و آسیب سے نجات) سائل کے پاس باحفاظت رہے گا۔ زندگی میں کبھی بھی جنات یا سایہ و آسیب کا اس پر حملہ نہیں ہوگا۔  نوٹ: سائل اگر یہ نقش (سایہ و آسیب سے نجات) پہن کر کسی ایسے انسان کے پاس سے بھی گزر جائے۔جس کے اندر جنات ہوں تو وہ انسان سائل سے خوف محسوس کرے گا۔اور اس کے اندر موجود جنات بھی یا تو جل کر راکھ ہو جائیں گے یا واپس اسی مقام پر چلے جائیں گے جہاں سے وہ آئے تھے۔ 

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو براہ راست رابطہ قائم کریں۔ یا دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

Title

Go to Top