Dushman Ko Shikast

Dushman Ko Shikast

(Dushman Ko Shikast) un afrad k liye hy,jinhen har waqat dushmano say khatra lahaq rahta h.

Description

Ya topic (Dushman Ko Shikast) un afrad k liye hy,jinhen har waqat dushmano say khatra lahaq rahta h.Dushman khawah zahir ho yah chupa howa,us ka har war khatrnak sabit hota hai or khushiyon bhari zindaghi ko pershanion or musibaton main badalny ka bais banta h.

Agar ap dushman k har hamly ko nakam bana kar khud ko rohani tahafuz dana chahty hain,Tu muqadas kalmaat sy bany es naqsh (Dushman Ko Shikast) ko hasil Karen, Es taweez (Dushman Ko Shikast) say nikalny wali muhabbat ki lahren ap k dushman k dil o dimagh main mojud nafrat ko khatam kar k aap k liye ezat or muhabbat ko barhati hain, or aap ka dushman hamasha k liye ap ka dost ban jata h.

Mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

دشمن کو شکست

نقش نمبر40 (دشمن کو شکست): ہمارا یہ موضوع ان افراد کی راہنمائی کے لیے ہے جو اپنے دشمن کے ہر حملے کو ناکام کر کے اسے شکست دینا چاہتے ہیں – دشمن خواہ ظاہر ہو یا چھپا ہوا اصل مقصد اس کی طرف سے ہونے والے نقصان سے خود کو بچانا ہے- ظاہری دشمن کے حملے سے بچنا آسان ہوتا ہے، جو دشمن چھپ کر وار کرتا ہے۔ اصل میں اسی دشمن کو شکست ملنا ضروری ہے-

ظاہری دشمنی

ظاہری دشمنی میں کاروباری دشمن، جاب کرنے والے افراد کی ترقی کو روکنے والے دشمن، مقابلہ کے امتحان میں ناکامی پیدا کرنے والے دشمن، کسی گورنمنٹ کے ادارے میں عہدہ ملنے سے روکنے والے دشمن، لڑائی جھگڑا ہو جانے پر قتل کی دھمکی دینے والے دشمن، چور کے روپ میں جان، مال اور عزت کے دشمن، حسد کی بناء پر خوشیوں کو منافقانہ چالوں کے ذریعے روکنے والے دشمن، ایک ماں سے اس کی اولاد کو دور کرنے والے دشمن، میاں بیوی میں تفرقہ پیدا کرنے والے دشمن، جائیداد کے معاملات میں ناجائز حصہ دار بننے والے دشمن، جھوٹی گواہی کی بناء پر بے گناہوں کو قید کروا دینے والے دشمن- یہ سب وہ دشمن ہیں جن کی طرف سے ہونے والے نقصان کا انسان کو پتہ ہوتا ہے اور وہ کسی نہ کسی طرح اس کو شکست دینے کی راہ تلاش کرتا ہے۔

گمنام دشمن

لیکن گمنام دشمن کو شکست دینا انسان کے لئے انتہائی ضروری ہے،اور اتنا ہی آسان بھی ہے اگر درست روحانی تحفظ اپنایا جائے- گمنام دشمن وہی ہے جو انسان پر کالے علم کے ذریعے ایسے وار کرواتا ہے کہ اسے سمجھ ہی نہیں آتی، کہ اس کی زندگی میں اچانک پریشان کن واقعات کیوں پیش آرہے ہیں – گمنام دشمن کا وار کبھی خالی نہیں جاتا،کیونکہ ہم نے گمنام دشمنوں کے شیطانی وار کی وجہ سے گھروں کی بربادی کے مشاہدات کئے ہیں – اس شیطانی وار کی مختصر علامات یہ ہیں۔

کہ گھریلو ناچاقیاں پیدا ہوتی ہیں، صحت اچانک خراب رہنے لگتی ہے، طے شدہ رشتے ختم ہوجاتے ہیں اور اچھے رشتے آنا بند ہو جاتے ہیں، بہترین کاروباری افراد بیروزگار ہو جاتے ہیں، رشتے منہ موڑ لیتے ہیں، دعاؤں کی قبولیت نہیں ہوتی، اولاد نافرمان ہوتی جاتی ہے، تعلیمی کامیابیاں ناکامیوں میں بدل جاتی ہیں، اولاد کی بندش ہوجاتی ہے، سسرال میں ذلت، میاں بیوی میں لڑائی جھگڑے کے بعد طلاق کی نوبت آجاتی ہے، گھر سے چیزیں غائب ہونی شروع ہوجاتی ہیں، اگر آپ کے ساتھ بھی یہی مسائل ہیں تو سمجھ لیں۔کہ آپ کا گمنام دشمن اپنے مقصد میں زبردست طریقے سے کامیاب رہا۔

اور اپنے دشمن کے ظاہری و باطنی وار کو جان لینے کے بعد بھی اگر آپ اسے روحانی تحفظ کے ذریعے شکست نہ دے سکے تو۔ اس دشمن کے مزید حملوں کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہیں، کیونکہ دشمن کو اگر ایک بار نقصان پہنچانے کی لت لگ جائے تو وہ باز نہیں آتا-

دشمن کو شکست دینے کے لیے تعویز

ہمارے روحانی ماہرین نے ظاہری و باطنی دشمنوں کی شکست کے لیے یہ تعویز (دشمن کو شکست) خاص قرآنی آیات کی ایک عرصے تک ریاضت کرنے کے بعد اس وقت تیار کیا۔جب انہیں تصدیق ہوگئی کہ یہ نقش (دشمن کو شکست) یقینی طور پر ہر دشمن کی شکست ہے- یہ نقش (دشمن کو شکست) جب سائل کے نام منسوب کیا جاتا ہے۔ تو اس کے اندر سے ایسی زبردست روحانی لہریں نکلتی ہیں، جو سائل کے وجود میں داخل ہوکر اس طرح سے اثر انداز ہوتی ہیں۔کہ سائل کا ہر ظاہری و باطنی دشمن جب اسے نقصان پہنچانے کا ارادہ کرتا ہے، تو اس پر ایک انجانہ خوف طاری ہوجاتا ہے- اس دشمن کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے وہ سائل کا نہیں اپنا نقصان اپنے ہی ہاتھوں سے کرنے کا ارادہ کر رہا ہے۔ اور ظاہر ہے کہ کوئی بھی انسان خود کا نقصان کرنے کی ہمت نہیں رکھتا- یاد رکھیں ظاہری و باطنی دشمنوں سے ہمیشہ روحانی تحفظ میں رہنے کے لیے اس نقش (دشمن کو شکست) کو اپنے پاس باحفاظت رکھنے سے ایک وقت آتا ہے، کہ وہی دشمن سائل کے دوستوں میں شمار ہونے لگتے ہیں –

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

Title

Go to Top