Farmabardar Aulad

Description

Aise maa baap jin ki aulad nafarman ho gai hai. Aur wo apne bachon ko farmanbardar banana chahte hain. To bigri hui aulad ko tabiadar karne k liye ham pehle aap se aik bohat hi powerful wazifa share kar rahe hain. Aur phir nafarman bachon ko sudharne ka ba qaida rohani ilaj bhi bataen gay.

Wazifa To Make Child Obedient

Bichay ko tabiadar, bananay bananay ka wazifa

Ziddi bache ko tabiadar aur naik bananay k liye Awal o Akhir 11 bar darood e pak k hamra Ism e Azam Ya Waliu 230 martaba tilawat karen.

Ziddi bache ko tabiadar aur naik bananay k liye maa baap ko chahiye k wo rozana baad az Namaz e Maghrib ye Wazifa is tarha karen. Awal o Akhir 11 bar darood e pak k hamra Ism e Azam “Al-Waliyu yani Ya Waliu 230 martaba tilawat karen. Aur phir bache ki payshani par phoonk mar dain. Insha Allah jab tak ap ye wazifa jari rakhen gay bacha ap k qabu mein rahe ga. Hamesha farmabardar rahe ga aur zid bhi chor day ga. Lakin agar ap samajhte hain k ap se is wazifa ki pabandi na ho sake gi. To ap pray.net.pk rohani Centre se bache ko tabiadar bananay ka taweez bhi mangwa sakte hain.

Taweez For Disobedient Son / Daughter

Hamaray Rohani Ilaj Centre mein Qurani Ayat or Ism e Azam ko jo taweezat tayar hote hain. Un par har Jumerat ko 125000 martaba yehi Ism e Azam parh kar dam bhi kia jata hai. Jis se Is Naqsh mein aisi zabardast Rohani Taseer paida hoti hai k bachay khawah kitne hi ziddi, nafarman, sakht mizaj aur bigre huye hi kiun na hon. Insha Allah is Ism  e Azam k is taweez ki barkat se wo ap k is qadar tabiadar, khidmat guzar aur sab se barh kar naik seerat hote jaen gay k ap nay kabhi socha bhi na hoga. Aur ap ki yehi farmanbar Aulad Khuda k fazal o karam se ap k liye fakhar ka ba’ais banay gi Insha Allah.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

فرماںبردار اولاد

نقش نمبر29 (فرماں بردار اولاد): ہم نے یہ موضوع خاص طور پر ان ماں باپ کے لیے تیار کیا ہے۔ جو اولاد کی نافرمانی اور بدسلوکی کی وجہ سے بیشمار پریشانیوں میں مبتلاء ہوجاتے ہیں۔ اور انہیں اولاد ہوتے ہوئے بھی محرومی کا احساس ہوتا ہے- ماں باپ جب اولاد کی پرورش کرتے ہیں۔ تو انہوں نے ہزاروں خواب دیکھے ہوتے ہیں۔کہ ان کی اولاد ان کی سوچوں کے مطابق تابعدار ہو جو ان کا نام ہمیشہ روشن رکھے،لیکن بہت کم ماں باپ ہی تابعدار اولاد جیسی نعمت حاصل کر پاتے ہیں -ہمارے مشاہدات میں زیادہ تر ایسے ماں باپ کے مسائل آئے ہیں،جن کی اولاد انتہائی فرماں بردار تھی۔ لیکن اچانک وہی اولاد ماں باپ کی نافرمان ہوکر ان کے لیے معاشرے میں رسوائی کا باعث بنی-

اولاد کی نافرمانی کی روحانی وجوہات

اولاد کی نافرمانی کی روحانی وجوہات یہ ہیں۔ کہ بچپن میں جو بچے نظربد کا شکار ہوتے ہیں۔ اور ماں باپ اس کا اثر مکمل طور پر ختم کروا کے بچوں کو روحانی تحفظ نہیں دلواتے تو وہی بد اثرات بچوں میں بری عادات اور نافرمانی پیدا کرنے کا سبب بنتے ہیں۔یا کچھ بچے ایسے بچوں کی صحبت میں کھیل کود کرتے ہیں۔ جن پر اثرات ہوں تو وہی اثرات اس گروپ کے دوسرے بچوں پر اثر انداز ہوکر ان کی اچھی عادات اور تابعداری کو نافرمانی میں تبدیل کر دیتے ہیں، ایسے حاسدین جو ایسے بچوں کی تابعداری کو دیکھ کر نہ خوش ہوتے ہیں۔ تو ان کے دماغ سے نکلنے والی نفرت یا حسد کی لہریں بچے کے گرد ہر وقت گردش کرتی ہیں، جس سے بچے پر منفی اثرات مرتب ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔

جو اس کے مزاج میں بے شمار تبدیلیاں پیدا کرنے کا سبب بنتے ہیں،اور سب سے بڑھ کر جب وہ اثرات بچے کے دماغ کو اپنے کنٹرول میں کرتے ہیں۔تو وہ بچے ماں باپ سے بدتمیزی اور نافرمانی کرنی شروع کردیتے ہیں – ماں باپ چونکہ بچے کی نافرمانی کی اصل وجوہات سے بے خبر ہوتے ہیں۔ اس لئے وہ اسے بچہ سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں یا ڈانٹ ڈپٹ کے ذریعے بچے کو سدھارنے کی کوشش کرتے ہیں، لیکن بداثرات اپنا کام جاری رکھتے ہوئے بچے کے وجود میں پھیل جاتے ہیں۔ اور جیسے جیسے بچے جوان ہوتے ہیں، نافرمانی ان کی عادات کا حصہ بن کر سامنے آتی ہے۔

مثال کے طور پر وہ بیٹا جو شادی سے پہلے ماں باپ کا سب سے زیادہ ہمدرد تھا ماں باپ کو چھوڑ کر بیوی کو لے کر الگ ہوگیا، وہ بیٹیاں جو ماں باپ کی طرف آنکھ اٹھاکر بات نہیں کرتی تھیں۔ کسی نامحرم کی محبت میں مبتلاء ہوکر ماں باپ کے خلاف ہوئیں اور نافرمانی کرتے ہوئے گھر سے بھاگ کر ماں باپ کو شرمسار کرنے کے لیے چھوڑ گئیں، ایسی بیٹیاں اور بیٹے جو ماں باپ کے ہمیشہ تابعدار رہنے کی باتیں کرتے تھے پسند کی شادی کرنے کی ضد میں ماں باپ کے نافرمان ہوئے اور ماں باپ کے انکار کرنے پر خود ہی پسند کی شادی کر کے ماں باپ کے برسوں کے خواب کو توڑ دیا، شادی کے بعد بیٹے اور بیٹیوں نے جائیداد میں اپنا حصہ پانے کے لیے ماں باپ کے ساتھ بدسلوکی کی اور ان کے ہر فیصلے کو نظر انداز کرکے جائیداد میں اپنے حصے کا مطالبہ کیا،

ایسے بیٹے جو بیوی کی انتہائی محبت میں مبتلاء ہوکر ماں باپ کو گھر سے بے دخل کرتے ہیں، وہ بیٹے جو بیوی کی باتوں میں آکر ماں باپ کو خرچہ نہیں دیتے اور اگر وہ بیمار ہوجائیں تو ان کا علاج کروانے سے انکار کرتے ہیں، ایسی اولاد جو اپنی ازدواجی زندگی کی خوشیوں میں مصروف ہوکر ماں باپ سے سالوں رابطہ نہیں کرتی، ایسی اولاد جو بیرون ملک جاکر اپنے ہی ماں باپ کو بھول جاتی ہے۔ اور ایسے ہزاروں ماں باپ ہیں جن کی اولاد تو ہوتی ہیں۔ لیکن اولاد سے محبت کا صلہ نہیں ملتا- جن ماں باپ کو بڑھاپے میں اولاد کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔ وہی اولاد اپنی اولاد کی خوشیوں میں ایسی مگن ہوتی ہے، کہ ماں باپ کو تنہا اور بے سہارا چھوڑ دیتی ہے-

فرماںبردار اولاد کے لیے نقش

Farmabardar aulad k liye naqsh

Bache ko tabiadar aur naik bananay k liye Ism e Azam ka taweez

اس لئے ہم آپ کو صلاح دیتے ہیں، کہ اگر آپ کی اولاد بچپن میں ہی نافرمان ہو رہی ہے۔تو اس نافرمانی کو ہرگز نظرانداز نہ کریں۔ بروقت اولاد کو تابعداری میں لے کر آئیں تاکہ آپ مستقبل میں پیش آنے والی بے شمار پریشانیوں سے نجات حاصل کرسکیں – اولاد کو تابعدار رکھنے کا بہترین حل اس نقش (فرماں بردار اولاد) کی صورت میں پیش کیا جارہا ہے- اس نقش (فرماں بردار اولاد) کو ہمارے روحانی ماہرین نے حضرت ذکریہ علیہ السلام کے ان دعائیہ کلمات سے تیار کیا ہے۔ جن کی برکت سے اللہ کی ذات نے نہ صرف انہیں بڑھاپے میں اولاد کی نعمت عطا فرمائی، بلکہ انہی دعائیہ کلمات کی برکت سے اس اولاد کو ان کا انتہائی فرمابردار بھی بنایا-

یہ نقش (فرماں بردار اولاد) جیسے ہی سائل کے نام منسوب ہوتا ہے تو اس نقش سے نکلنے والی روحانی لہریں اس کے وجود میں داخل ہوتے ہی تمام ناپاک اثرات، نظربد، جادو ٹونہ شیطانی لہروں اور بداثرات کو ختم کرکے اس سائل کے دل میں ماں باپ کی محبت اور احساس کو تقویت دیتی ہیں – یہی روحانی لہریں اس سائل کے گرد روحانی تحفظ کا حصار قائم کرکے اسے ہمیشہ کے لئے اثرات سے اللہ کی پناہ میں رکھتی ہیں۔ اور وہی سائل ماں باپ کی ایسی تابعداری میں آتا ہے۔جسے کوئی بھی حاسد یا عامل اپنے کسی وار سے اسے ختم نہیں کرسکتا-
نوٹ: اس نقش (فرماں بردار اولاد) سے ہمیشہ فیض حاصل کرتے رہنے کے لئے اپنے وجود اور گھر کو گناہوں کی آلودگی سے پاک رکھیں –

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

Title

Go to Top