Bhaga Hua Wapis Aye

Description

Ya topic (Bhaga Hua Wapis Aye) asy logon ko rahnumahi farahim karta hy. Jo kisi waja sy ghar sy lapata ho jaty hain, ya agwah ho jaty hain,ya ghar say bhag jaty hain. Ghar say bhag janay wala tu kafi problems ka samana karta hi h, leken es k sath sath family ko bhi logon main zilat or ruswahi or sharm sari ko face karna parta h.

Agar aap chahty hain k aap ka azeez wapis sahi salamat ah jahy, Tu Hazrat yaqoob (A.S) k us duaiya kalmaat say bany es naqsh (Bhaga Hua Wapis Aye) ko hasil karen.jin duaiya kalmaat say enhon ny Hazrat yousaf (A.S) ko wapis paya.Es taweez (Bhaga Hua Wapis Aye) k rohani faiz say bhagha howa jahan bhi ho gha.es ki wapsi ky rasty main asaniyan pada hony lag jahy ghi.

Mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

بھاگا ہوا واپس آئے

نقش نمبر35 (بھاگا ہوا واپس آئے): ہمارا یہ موضوع ان ماں باپ کے لیے ہے۔ جن کی بیٹیاں کسی مرد کے ورغلانے پر گھر سے بھاگ جاتی ہیں۔ اور ماں باپ کو زمانے میں شرمسار کرنے کے لیے چھوڑ جاتی ہیں – یہ موضوع ان بیویوں کے لیے بھی ہے۔ جن کے شوہر غربت یا لڑائی جھگڑے کی وجہ سے کہیں چلے جاتے ہیں۔یا کسی غیر عورت کی محبت میں مبتلاء ہو کر بیوی بچوں کو ہمیشہ کے لئے چھوڑ جاتے ہیں – یہ موضوع ان مردوں کے لیے بھی ہے جن کی بیویاں شوہر اور بچوں کو چھوڑ کر کسی غیر پر اعتماد کرتے ہوئے گھر سے بھاگ جاتی ہیں – یہی موضوع ان ماؤں کے لیے بھی ہے۔جن کے بیٹے شادی کے بعد بیوی بچوں کو لے کر ماں کو چھوڑ کر چلے جاتے ہیں۔ اور سالہا سال بیت جانے کے بعد بھی ان کا کچھ پتہ نہیں ہوتا کہ کہاں گئے- یہی موضوع ان معصوم بچوں کے لئے بھی ہے جو گھر سے کھیلنے کے لیے نکلتے ہیں۔ لیکن کسی کی چکنی چپڑی باتوں پر میں آکر گھر چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں،اور واپس نہیں آتے- یہی موصوف ان افراد کے لیے بھی ہے۔جنہوں نے کسی کو قرض دیا ہو یا کہیں انویسٹمنٹ کی ہو اور وہ لوگ پیسے واپس کرنے کی بجائے وہ علاقہ چھوڑ کر کہیں اور بھاگ گئے ہوں – الغرض آپ کسی بھی بھاگے ہوئے فرد کو واپس لانا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو اس کے لئے راہنمائی فراہم کرنے جا رہے ہیں –

بھاگے ہوئے کی واپسی کے لیے دعا

قرآن پاک کی رو سے حضرت یوسف علیہ السلام کے بھائی انہیں کھیل کود کے بہانے گھر سے لے گئے۔ اور کنویں میں پھینک دیا۔ اور ان کے باپ حضرت یعقوب علیہ السلام سے جھوٹ کہا کہ انہیں بھیڑیا کھا گیا ہے۔حضرت یعقوب علیہ السلام تو اللہ کے نبی تھے انہیں اصل حقیقت معلوم تھی۔لیکن ہم جیسے لوگوں کی راہنمائی کرنے کے لیے انہوں نے اپنے گھر سے بھاگے ہوئے بیٹے کو واپس پانے کے لیے انتظار کیا اور دعا کا دامن تھامے رکھا- اسی دعا کی برکت سے اللہ کی ذات نے انہیں ان کے بھاگے ہوئے، یعنی لاپتہ بیٹے سے ملوا دیا- انبیائے کرام علیہ السلام نے اپنی زندگی میں جو سختیاں بھی برداشت کیں، اس میں چھپی ہوئی حکمت یہی تھی۔ کہ ان کی قوم کے لوگ بھی جب انہی مسائل کا شکار ہوں تو انہیں کے بتائے ہوئے دعائیہ کلمات سے اپنی دعائیں اللہ کی بارگاہ میں قبول کروائیں –

نقش (بھاگا ہوا واپس آئے)

ہمارے بزرگ جو کہ سالوں سے مراقبات میں زبردست کامیابیاں حاصل کرتے آئے ہیں تاکہ مصیبت زدہ افراد کی راہنمائی کرسکیں – انہوں نے حضرت یعقوب علیہ السلام کے دعائیہ کلمات کو اربوں کھربوں کی تعداد میں تلاوت کیا اور لوگوں سے بھی کروایا اور ایک مخصوص تعداد مکمل ہونے کے بعد حکم ربانی سے ان دعائیہ کلمات کا زبردست فیض جاری ہوا- ان ہی دعائیہ کلمات کی روحانیت کو انہوں نے اس نقش (بھاگا ہوا واپس آئے) کی صورت میں ترتیب دیا۔ اور اسے ان سائلین کے لیے پیش کیا جا رہا ہے جو گھر سے بھاگے ہوئے، ورغلاکر بھگائے گئے یا لاپتہ افراد کو واپس لانا چاہتے ہیں – یہ نقش (بھاگا ہوا واپس آئے) سائل کے نام منسوب ہوتے ہی اس کے گرد اپنی پاک لہروں سے روحانی تحفظ کا ایسا حصار بناتا ہے۔کہ وہ فرد جہاں کہیں بھی ہوگا اللہ کی زبردست پناہ میں رہتے ہوئے اگر زندہ ہوا تو ہر صورت واپس آئے گا،یا اس کا سراغ ملے گا- سراغ ملتے ہی اس کی واپسی ایسے کراماتی طریقے سے ہوگی۔کہ جسے دیکھ کر وہ خود بھی حیران ہوجائے گا۔اور آئندہ کے لیے نہ وہ گھر سے کبھی بھاگنے کی کوشش کرے گا۔اور نہ ہی کوئی اس کو ورغلاکر بھگانے میں کامیاب ہوگا- یہی روحانی تحفظ کہلاتا ہے جس کی برکت سے انسان ہمیشہ اللہ کی پناہ میں ہی رہتا ہے۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

Title

Go to Top