Family visa main rokawat k liye es taweez ko ak bar zarur azmain.
Family Visa Main Rokawat
Description
Agar ap nay Family visa k liye apply kia hai magar visa k husool mein rokawat aa rahi hai. Aur ap chahte hain k ap family k sath jald abroad chale jaen aur wahan par settle bhi ho jaen. Magar visa k approve hone ki koi surat dekhai nahi de rahi to jald visa approval k liye ap ye wazifa zaroor karen.
Wazifa To Settle Abroad With Family
Family visa ki jaldi approval k liye ap daily har namaz k baad ism e azam “Subhan Allah Ya Fattahu” 676 bar parhen. Insha Allah visa k hasool mein asanian paida hon gi.
Dua For Success In Family Visa
Agar ap Family visa ki approval k liye Silsila k Bazurgon se dua bhi karwana chahte hain to yehi ism e azam daily tilawat kar k ba roz juma diye gaye Phone No par apna naam aur masla likh kar dua k liye sms karen. Insha Allah ap k liye Family visa mein asani k liye muqadas muqamat par dua karwa di jae gi.
Taweez To Get Visa Approval
Pray.net.pk Rohani Ilaj Centre mein husool e visa mein kamyabi k taweezat bhi tayar kiye jatay hain. Jin par Qurani Ayat or Ism e Azam ko adaad ki surat mein tehreer kia jata hai. Aur phir in Naqoosh k rohani faiz ko barhanay k liye in par arbon kharbon ki tadad mein Ism e Azam parh kar dam bhi kia jata hai. Aur jab ko Sayel Qurani Ayat ka ye taweez apne paas rakhta hai to visa k husool mein asani paida hoti hai. Family visa ki rah mein jo bhi zahri o rohani rokawat aa rahi ho ya kisi bhi qisam ki bandish hui ho to is amal ki barkat se Insha Allah family visa jald approve ho jata hai.
Mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.
فیملی ویزا میں روکاوٹ
نقش نمبر 25 (فیملی ویزا میں روکاوٹ): ہمارا یہ موضوع ان افراد کے لیے ہے۔جو اپنی فیملی کے بہتر مستقبل کے لیے فیملی کے ساتھ بیرون ملک جانا چاہتے ہیں۔لیکن ان کو فیملی ویزا میں بہت سی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے- اگر گھر کے کسی ایک فرد کا ویزا لگ بھی جائے تو دوسرے کے ویزا میں روکاوٹ آجاتی ہے۔ جس وجہ سے ساری فیملی بیرون ملک نہیں جاپاتی- سوال یہ ہے کہ ان روکاوٹوں کی اصل وجہ کیا ہے؟
فیملی ویزا میں روکاوٹ کی روحانی وجہ
روحانی نقطہ نظر سے ہر فرد کے گرد جہاں اس سے محبت کرنے والے موجود ہوتے ہیں۔ وہاں اس سے حسد کرنے والے بھی موجود ہوتے ہیں – اگر کسی فرد سے محبت کرنے والوں کی تعداد زیادہ ہوتی ہے۔ تو ان کے دماغ سے نکلنے والی محبت کی پاک لہریں اس فرد کے گرد گھومنا شروع کردیتی ہیں۔ جس سے اس انسان کو انجانی خوشی محسوس ہوتی رہتی ہے- اس کے برعکس اگر حاسدین کی تعداد زیادہ ہو تو ان کے دماغ سے نکلنے والی حسد کی شیطانی لہریں اس فرد کے گرد مسلسل گھومنا شروع کر دیتی ہیں –
ان شیطانی لہروں کی وجہ سے اس فرد کو بے سکونی، عبادت میں دل نہ لگنا، روحانی اور جسمانی بیماریاں، ہر کام میں روکاوٹ اور ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایسے افراد جب تمام تر کوششوں کے باوجود اس روکاوٹ کو دور نہیں کر پاتے تو روحانی علاج کے ذریعے اپنے مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں -اگر تو اس پریشانی کے عالم میں وہ درست روحانی راہنما تک رسائی حاصل کرلیں تو روکاوٹ ختم ہوجاتی ہے۔ لیکن زیادہ تر افراد درست اور بروقت راہنمائی نہ ملنے کی وجہ سے مزید پریشانی کا شکار ہوجاتے ہیں –
فیملی ویزا میں روکاوٹ ختم کرنے کے لیے نقش
ہمارے روحانی ماہرین نے انسانیت کی فلاح کو مدنظر رکھتے ہوئے اس نقش (فیملی ویزا میں روکاوٹ) کے اندر اس اسم اعظم کی روحانیت کو استعمال کیا ہے۔ جس کے وسیلے سے اللہ کی بارگاہ میں کوئی بھی جائز دعا کبھی رد نہیں ہوتی- یہ نقش (فیملی ویزا میں رکاوٹ) سائل کے نام منسوب ہوتے ہی اس کے گرد موجود حسد کی شیطانی لہروں کو ختم کرکے اسے اپنے روحانی حصار میں لے لیتا ہے۔ جسے روحانی تحفظ کا حصار کہا جاتا ہے- روحانی تحفظ ملتے ہی اس سائل کی طرف آنے والی حاسدین کی شیطانی لہریں روحانی تحفظ کے حصار سے ٹکرا کر واپس پلٹ جاتی ہیں۔
نیز:یہ نقش (فیملی ویزا میں روکاوٹ) ہر طرح کی سخت سے سخت کالے علم، جادوٹونہ، بدعملیات کے ذریعے کروائی گئی بندش کو بھی سات دن کے اندر اندر ختم کر دیتا ہے- اس نقش (فیملی ویزا میں روکاوٹ) کی برکت سے سائل کے لیے فیملی ویزا کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں نہ صرف یہ کہ دنوں میں ختم ہوتی ہیں۔ بلکہ بیرون ملک سفر کے دوران بھی وہ سائل باحفاظت اپنی منزل پر پہنچتا ہے-
نوٹ: اس نقش (فیملی ویزا میں روکاوٹ) کو حاصل کرنے والے سائل پر لازم ہے۔کہ وہ اپنے مطلوبہ ملک میں جا کر کم از کم پانچ افراد کو اللہ کے ذکر پر لگائے۔ اور ہر اس گناہ سے دوری اختیار کرے جو اس نقش (فیملی ویزا میں روکاوٹ) کے فیض میں کمی کا سبب بنے-
Contact For Female 0323-7718187-8
Contact For Male 0323-4028555