Asqat E Hamal Ka Khof

Jin Khawateen ko asqat e hamal ka khof hai wo ye taweez zarur azmaen.

Description

Aisi khawateen jin ka hamal bar bar saqit ho jata ya gir jata hai. Aur wo hamal ko girne se rokna chahte hain. Ya unhein doran e hamal bleeding hone lagti hai. Ya phir pregnancy k doran isi tarha ki bohat c complications samne ati hain. Jin ki waja se aksar khawateen ka miscarriage bhi ho jata hai. Aur wo chahti hain k hamal k doran maa aur bacha dono hi Allah ki panah mein rahen. To hamla khawateen k hamal ki hifazat k liye ham ap se aik bohat powerful wazifa share kar rahe hain.

Hamal Ki Hifazat Ka Wazifa

Hamla Khawateen doran e hamal Ism e Azam “Subhan Allah Ya Muhsiyu” ka wird kerna chahiye.

Hamla Khawateen ko chahiye k doran e hamal Ism e Azam “Subhan Allah Ya Muhsiyu” ka wazifa daily awal o akhir 11 bar darood e pak k hamra 345 bar karen.

Hamla Khawateen ko chahiye k doran e hamal Ism e Azam “Subhan Allah Ya Muhsiyu” ka wird daily awal o akhir 11 bar darood e pak k hamra 345 bar karen. Insha Allah is powerful amal ki barkat se pregnancy k doran maa aur bacha Allah pak ki panah main rahen gay. Aur deegar complications bhi khatam hoti jaen gi Insha Allah.

Taweez For Protection Of  Pregnancy

Pray.net.pk Rohani Ilaj Centre mein pregnancy ki protection k liye taweezat bhi tayar kiye jate hain. In taweezat par Qurani Ayat or Ism e Azam ko adaad ki surat mein tehreer kia gaya hai. Ilawa azeen, inhi Naqoosh par arbon kharbon ki tadad mein ism e azam parh kar dam bhi kia gaya hai. Aur jese hi protection ka ye taweez pregnant khawateen k naam mansoob kar k unhen arsal kia jata hai. Aur wo khawateen ye Naqsh pehnti hain to Allah ki rahmat se maa aur bacha dono Allah ki panah mein aa jatay hain. Aur hamal k doran paish anay walay bohat se sehat k masail mein bhi shifa milti hai. Aur delivery mein bhi asanian paida hoti hain. Is Taweez ko hasil karne k liye neche mojud link par click karen ya diye gaye Phone No par direct Contact karen.

Mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

اسقاط حمل کا خوف

نقش نمبر 28 (اسقاط حمل کا خوف): ہمارا یہ موضوع ان خواتین کیلئے ہے۔ جن کو شادی کے بعد اولاد جیسی نعمت پانے میں بہت سی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے- ایسی خواتین یا تو عرصہ دراز تک حاملہ ہوتی ہی نہیں، اور اگر حاملہ ہو بھی جائیں تو ان کا حمل برقرار نہیں رہتا،جس سے عورت کی صحت بری طرح متاثر ہوتی ہے۔ حمل ضائع ہونے کی دو وجوہات ہوتی ہیں جسمانی بیماری یا روحانی بیماری- جسمانی بیماری تو اچھی قسم کی ادویات اور ڈاکٹری علاج سے ٹھیک ہوجاتی ہے۔ لیکن بعض خواتین پر ادویات اثر نہیں کرتیں – ایسی خواتین کو بعض اوقات جسمانی بیماری کے ساتھ روحانی مسئلہ بھی ہوتا ہے۔ جس کا انہیں خود بھی علم نہیں ہوتا،اور اسی بناء پر وہ بروقت اپنا اور بچے کا تحفظ نہیں کر پاتیں –

حمل نہ ہونے کی روحانی وجہ

جن خواتین کے مسائل کی وجہ روحانی ہوتی ہے۔ اس کی کچھ علامات یہ ہیں کہ ان کو شادی کے کچھ عرصے کے بعد برے برے خواب آنا شروع ہو جاتے ہیں، چیز رکھ کر بھول جانا، گھر یا عبادت میں دل نہ لگنا، ڈپریشن کا شکار ہو جانا،چڑچڑاپن، بات بات پر غصہ آجانا، تھکاوٹ رہنا، سردرد کی شکایت، گھر میں کسی سایہ کی موجودگی کا احساس ہونا، انجانی پریشانی اور اس قسم کے دیگر مسائل- ایسے حالات چونکہ جادو ٹونہ، بندش، کالاعلم یا بدعملیات کی صورت میں پیدا ہوتے ہیں۔ اس لئے یہی بداثرات خواتین کی صحت کو اس قدر متاثر کرتے ہیں۔ کہ یا تو وہ حاملہ ہوتی ہی نہیں اور اگر حاملہ ہو جائیں، تو حمل برقرار نہیں رہتا- ایسی خواتین حمل کو برقرار رکھنے کے لئے ڈاکٹری علاج بھی کرواتی ہیں۔ لیکن ان کے مسائل کی وجہ چونکہ روحانی ہوتی ہے۔ اس لئے ڈاکٹری علاج سے بھی ان کو شفاء نہیں ملتی-

نقش (اسقاط حمل کا خوف)

Hamal ki hifazat ka naqsh

Qurani ayat say bana ya naqsh hamal k gir jany k khof ko khatam kar k hamal ki hifazat karta h.

ان روحانی مسائل سے نجات کا حل صرف روحانی تحفظ سے ہی ممکن ہے- ہمارے روحانی ماہرین نے اس کا بہترین روحانی حل اس نقش مبارک (اسقاط حمل کا خوف) کی صورت میں ترتیب دیا ہے- اس نقش (اسقاط حمل کا خوف) کے اندر اس اسم اعظم کی روحانیت کو استعمال کیا گیا ہے جس کے وسیلے سے نہ صرف روحانی بلکہ جسمانی بیماری بھی اللہ کی رحمت سے ختم ہوجاتی ہے- ہمارے روحانی ماہرین نے اس اسم اعظم تک رسائی حاصل کرنے کے لئے بہت سخت مراقبات کیے۔ تو ان کو یہ ادراک ہوا کہ ہر جسمانی و روحانی بیماری کا حل حضرت عیسی علیہ السلام کے اسم اعظم میں موجود ہے-

اس نقش (اسقاط حمل کا خوف) کے اندر حضرت عیسی علیہ السلام کے اسم اعظم کی روحانیت کو استعمال کیا گیا ہے- یہ نقش (اسقاط حمل کا خوف) جیسے ہی سائل کے نام منسوب ہوتا ہے۔ تو اس کی برکت سے روحانی بیماری تو نقش کو پہنتے ہی فوراََ ختم ہوجاتی ہے۔ اور اس کے ساتھ جسمانی بیماری سے بھی شفاء ملتی ہے- یاد رکھیں دوا یا علاج تب تک انسان پر اثر نہیں کرتا جب تک اللہ کی طرف سے منظوری نہ ہو-

یہ نقش (اسقاط حمل کا خوف) چونکہ انتہائی پاک روحانیت سے تیار کیا گیا ہے۔ اس لیے اس کی برکت سے سائل اللہ کے قریب ہوجاتا ہے۔ اور اس کی ہر دعا اللہ کی بارگاہ میں قبولیت کا درجہ پا لیتی ہے- اسی بناء پر اسے معمولی علاج سے بھی شفاء مل جاتی ہے- اس نقش (اسقاط حمل کا خوف) کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے،کہ یہ نقش دوران حمل ماں اور بچہ دونوں کو روحانی تحفظ میں لے لیتا ہے۔ اور نہ صرف حمل کو برقرار رکھتا ہے،بلکہ ماں اور بچہ کو ہر قسم کے کالے علم، جادو ٹونہ، بندش اور بدعملیات سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔

نیز: اسی نقش (اسقاط حمل کا خوف) کی برکت سے ڈلیوری میں آسانی بھی پیدا ہوگی انشاء اللہ!

نوٹ: نام کا انسانی شخصیت پر بہت گہرا اثر ہوتا ہے۔ اس لئے سائل کے لیے ضروری ہے۔ کہ بچے کی پیدائش کے بعد اس کا نام ہمارے بزرگوں کے ذریعے رکھوائیں – اس کے لئے آپ ہمیں بچے کی پیدائش کا درست ٹائم، دن اور تاریخ لکھوائیں، تاکہ آپ کو درست راہنمائی فراہم کی جا سکے –

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

Go to Top