Sar Dard Say Nijaat

Sar Dard Say Nijaat

Agar ap musalsal Sar Dard ka shikar hain. Tu Is Naqsh (Sar Dard Say Nijaat) say faizyab hon.

Description

Agar ap musalsal Sar Dard ka shikar hain aur Sar Dard Ka Ilaj karwana chahte hain. Tu Is Naqsh (Sar Dard Say Nijaat) say faizyab hon. Pray.net.pk rohani mahreen nay is taweez (Sar Dard Say Nijaat) main us Isme Azam ki spirituality ka istemal kiya hai. jo Hazrat Essa (A.S.) k paas tha. Ye naqsh (Sar Dard Say Nijaat) jab Sayel k name mansoob hota hai, to is say nikalne wali rohani lahren us Sayel k wajud main enter ho kar usay apnay rohani tahafuz main lay leti hain. Rohani Tahafu miltay hi us Sayel k Sar ka dard aisay khatam hota hai. Jese k wo kabhi tha hi nahi.   

Mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

 سر درد سے نجات

 نقش نمبر 59 (سردرد سے نجات): ہمارا یہ موضوع ان افراد کے لیے ہے جن کو سر درد کی شکایت رہتی ہے۔ جس وجہ سے آنکھیں بھاری ہو جانا اور سر چکراتے رہنا ان کا معمول بن جاتا ہے۔ اور ان پر کوئی دوائی اثر نہیں کرتی- اس معاملے میں جو افراد مضبوط قوت ارادی کے مالک ہوتے ہیں۔ وہ ہر بیماری پر خود حاوی ہوجاتے ہیں۔ جس وجہ سے انہیں زیادہ پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔ لیکن زیادہ تر آفس میں کام کرنے والے افراد یا گھریلو خواتین مسلسل سر درد کی وجہ سے اپنی ذمہ داریوں کو پورا نہیں کر پاتیں اور ڈپریشن کا شکار ہوکر مزیدبیمار ہو جاتی ہیں –

 سر درد کا روحانی حل

حقیقت یہ ہے کہ اگر انسان جسمانی بیماری میں مبتلاء ہو تو مضبوط قوت ارادی سے وہ کافی حد تک بیماری پر حاوی ہوجاتا ہے۔ لیکن اگر بیماری کی وجہ روحانی ہو تو اس پر صرف روحانی تحفظ کے ذریعہ ہی حاوی ہوا جا سکتا ہے-ہمارے روحانی ماہرین نے برسوں کے مراقبات میں عظیم ترین کامیابی حاصل کرنے کے بعد اس راز کو جانا کہ کسی بھی قسم کی روحانی بیماری سے شفایاب ہونے کا راز حضرت عیسی علیہ السلام کے اسم اعظم میں موجود ہے- اسی اسم اعظم کا استعمال کرکے حضرت عیسی علیہ السلام اللہ کے حکم سے بیماروں کو ٹھیک کرتے تھے۔ جس کے واضح دلائل قرآن پاک میں موجود ہیں ہمارے بزرگوں نے اسی اسم اعظم کو اربوں کھربوں کی تعداد میں تلاوت کیا۔ اور اپنے مراقبات میں اس اسم اعظم کی برکت سے ہونے والی کرامات کا بذات خود مشاہدہ کیا- ہمارے بزرگوں کے مشاہدات کے مطابق کسی بھی روحانی بیماری سے تحفظ کا بہترین روحا نی حل اسی اسم اعظم کے ساتھ اللہ کو پکارنے میں ہے-

سردرد سے نجات کا نقش

اسم اعظم کی رازداری کو قائم رکھتے ہوئے انہوں نے اسے نقش (سردرد سے نجات) میں ترتیب دیا۔یہی نقش مبارک (سر درد سے نجات) جب سائل کے نام منسوب ہوتا ہے۔ تو اس سے نکلنے والی روحانی لہریں اس سائل کے وجود میں داخل ہوکر سابقہ روحانی بیماری کو ختم کرکے اس سائل کو اپنے روحانی تحفظ میں لے لیتی ہیں – روحانی تحفظ ملتے ہی اس سائل کے سر کا درد ایسے ختم ہوتا ہے۔ جیسے کہ وہ کبھی تھا ہی نہیں – 

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو براہ راست رابطہ قائم کریں۔ یا دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

 

Title

Go to Top