بسم الله الرحمن الرحيم
بعض اوقات انسان کو شیطانی وسوسے اس قدر ڈرا دیتے ہیں کہ وہ ہر وقت خوف محسوس کرنے لگتا ہے۔ جس کی وجہ سے اس انسان کے دن کا چین اور راتوں کی نیند تک اڑجاتی ہے۔ اس لیےہم آپ کو ایک ایسی دعا بتاتے ہیں کہ جس کو پڑھنے سے اللہ تبارک وتعالی اس انسان کو اپنی پناہ میں لے لیتے ہیں
۔ جس کی وجہ سے کسئ بھی قسم کا ڈر اور خوف انسان کو چھو نہیں پاتا۔ وہ دعا یہ ہے:
لَا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ مَعَنَا
ڈرو مت اللہ تمہارے ساتھ ہیں
اس دعا کو آپ نے بعد از نماز مغرب اول و آخر گیارہ بار درود پاک کے ہمراہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اس دعا کوتلاوت کرنے سے 3 سے 7 کے اندر ہر قسم کی تنہائی کا ڈر، اندھیرے کا ڈر، وہم، وسوسے، شیطانی چیزوں کا ڈر، سایہ و آسیب کا ڈر، موت کا ڈر، اونچائی کا ڈر، ناگہانی آفات وبلیات کا خوف وغیرہ سب اللہ کی رحمت سے ختم ہو جاتا ہے۔ اور انسان اللہ کی پناہ میں آجاتا ہے۔ اور کسی بھی قسم کا ڈر اسے پریشان نہیں کر پاتا۔ اس دعا کی برکت سے اب تک ایسے بے شمار افراد کے دل سے ہر اس چیز کا خوف ختم ہوچکا ہے جس میں وہ ۱۰ ، ۱۰ سال سے مبتلا تھے۔ آپ بھی اس دعا کو ہمیشہ تلاوت کرتے رہیں۔ ان شااللہ آپ پر بھی رحمت ہوگی۔ علاوہ ازیں بعض سائلین کے ڈر، خوف کی وجہ روحانی ہوتی ہے۔ مثال کے طور پر گھر میں شیطانی چیزوں کا بسیرا، جادوٹونہ، جنات، شیطانی موکلات وغیرہ اس انسان کے گرد موجود ہوتے ہیں۔ ایسی صورت میں وہ شیطانی چیزیں انسان کا کسی بھی وقت نقصان کرسکتی ہیں۔ جس کا احساس انسان کو ڈر کی صورت میں محسوس ہوتا ہے۔ ایسی صورت حال میں آپ ہماری بتائی گئی اس دعا کو ۷ دن تک تلاوت کریں۔ اگر آپ کے ڈر کی وجہ نفسیاتی ہوگی یعنی وہم ، وسوسہ یا ذہن کا خیال وغیرہ تو ۷ دن اس دعا کو تلاوت کرنے سے ہی آپ کو ڈر سے نجات مل جائے گی۔
لیکن اگر آپ کے ڈر کی وجہ روحانی ہوئی یعنی جادوٹونہ یا بد اثرات وغیرہ تو پھر آپ کو چاہیے کہ شریر چیزوں سے حفاظت کے لئے اسی دعا کا نقش ہمیشہ اپنے پاس رکھیں۔ کیونکہ جس انسان کے پاس اس دعا کا نقش موجود ہوگا کوئی بھی شیطانی چیز اس پر حملہ آور نہیں ہوسکتی اور نہ ہی اسے خوف میں مبتلا کرسکتی ہے۔ اسی لئے ڈر میں مبتلا افراد کے لئے ہمارے روحانی سینٹرمیں ان کلمات کے نقش بھی تیار کیے جاتے ہیں۔ جس پر ہمارے سلسلہ کے بزرگ اور ممبران نے مل کر ان نقوش پر سوا لاکھ مرتبہ انہیں پاک کلمات کو تلاوت کرکے دم کیا ہے۔ جس کی وجہ سے ان نقوش کی روحانی تاثیر میں کئی گنا اضافہ ہوا اور اس سے ایسے بے شمار لوگوں نے اپنے آپ کو اللہ کی پناہ میں دے دیا جن کے ڈر کی وجہ بد اثرات تھے۔ اگر آپ بھی یہ نقش بطور چودہ سو روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو مرد حضرات حسنین صاحب سے 03065111214 پر اور خواتین 03237718185 یا 03237718188 پر رابطہ قائم کریں۔