ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظم کی روحانیت سے یہ نقش ان خواتین کے لیے تیار کیا جن کی خواہش ہے کہ انہیں سسرال میں باعزت مقام ملے۔ اس نقش میں ایسی روحانی تا ثیر ہے کہ جب یہ نقش بہو کے نام منسوب کیا جاتا ہے تو اس میں سے ایسی پاک روحانی لہریں خارج ہوتی ہیں۔ جو دوسرے افراد کے دل و دماغ میں داخل ہو کر بہو کے لیے محبت اور عزت و احترام پیدا کرتی ہیں۔ اگر کوئی بہو اس نقش کی روحانی برکات سے فیض یاب ہونا چاہتی ہے۔ تو یہ نقش مشک و زعفران سے تحریر کر کے اپنے پاس رکھے۔ اور پانچ ہزار مرتبہ سبحان اللہ روزانہ تلاوت کر کے اس نقش پر پھونک مارے انشاء اللہ صرف 24 گھنٹوں کے اندر اس نقش کا روحانی فیض جاری ہو جائے گا۔ اور اللہ کی رحمت سے صرف 11 دن کے اندر سسرال والوں کے رویے میں واضح تبدیلی نظر آئے گی۔یاد رکھیں اگر آپ کو یہ نقش خود تحریر کرنے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ یہی نقش جو کہ ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی تیار کیا گیا ہے۔ دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کر کے عہد کے ذریعے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

Contact Us:
Female:0321-7970893
Male:0323-4028555