مجھے خدا کے چہرے سے آگاہ کریں نصرانی عالم کا حضرت علی ؑ سے سوال
نصرانی عالم کا حضرت علی ؑ سے یہ سوال یقینا چونکا دینے والا ہے اور یقینا ہر انسان ا س کا جواب جاننے کا منتظر ہے کہ آخر حضرت علی ؑ اس سوال کا کیا جواب دیں گے۔ انہوں نے جو حیران کن جواب دیا اور جس خوبصورتی سے دیا وہ آپ سے شیئر کررہے ہیں۔ اس سے پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے اس چینل پر مسائل زندگی سے نجات، بیماریوں سے شفاء، جادو، بندش کے توڑ کے لئے دعا، وظائف اور قرآنی تعویذا ت کی ویڈیوز بھی اپ لوڈ کی جاتی ہیں۔ جن سے اب تک بہت سے سائلین کو فیض اور شفاء ملی ہے۔ اگرآپ کا بھی کوئی روحانی مسئلہ ہے تو اس سے نجات کا روحانی حل معلوم کرنے کے لئے اسی ویڈیو کی ڈسکرپشن میں دئیے گئے فون نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔

Hazrat Ali Se Sawal Aur Jawab

Nasrani Alim Ka Hazrat Ali RA Se Sawal                                                         نصرانی عالم کا حضرت علی ؑ سے یہ سوال

حضرت سلمان فارسی ؓ سے ایک طویل حدیث منقول ہے۔ جس میں انہوں نے بیان کیا کہ رسول مقبول ﷺ کی وفات کے بعد جاثلیق (نصرانی عالم) اپنے ساتھ ایک سو عیسائی لے کر مدینہ آیا اور اس نے حضرت ابوبکر ؓ سے کچھ مسائل دریافت کئے۔جن کا جواب خلیفہ سے نہ بن آیا۔ اسے امیرالمومنین ؑ سے ملاقات کرنے کا مشورہ دیا گیا۔ چنانچہ اس نے آپ ؑ سے ملاقات کی اور اس نے آپ سے وہی مسائل پوچھے جو اس نے حضرت ابو بکر ؓ سے پوچھے تھے۔ آپ ؑ نے سب مسائل کا تسلی بخش جواب دیا۔ اس کے سوالات میں سے ایک سوال یہ بھی تھا کہ آپ ؑ مجھے خدا کے چہرے سے آگاہ کریں کہ کس طرف ہے؟ حضرت علی ؑ نے کچھ لکڑیاں منگوائیں اور انہیں آگ لگا دی۔ جب آگ بھڑک اٹھی تو آپ ؑ نے فرمایا کہ اب بتاؤ اس آگ کا منہ کس طرف ہے؟ نصرانی عالم نے کہا کہ اس کا منہ ہر طرف ہے۔ آپ ؑ نے فرمایا: اگر خالق و مخلوق کی تمثیل مناسب نہیں ہے پھر بھی تمہیں سمجھانے کے لئے یہ بات کافی ہے کہ جب تم آگ کے چہرے کی سمت متعین نہیں کر سکتے اور اس کے چہر ے کو ہر طرف مانتے ہو تو اسی طرح خدا کا چہر ہ بھی ہر طرف ہے۔(کتاب سوال عوام کے جواب امام کے، صفحہ نمبر 25)
آپ کو یہ ویڈیو کتنے فیصد پسند آئی ہمیں کمنٹ بوکس میں ضرور بتائیے گا۔ اور وظائف، دعا اور تعویذات حاصل کرنے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact:
Female: 0321-7970893
Male:      0323-4028555