Aqwal e Nabvi S.A.W

Aqwal e Nabvi S.A.W

اقوال نبوی ﷺ رسول اللہ ﷺ نے صحابہ کرام سے فرمایا کہ جانتے ہو بدنصیب کون ہے۔ انہوں نے جواب دیا کہ اللہ پاک اور اللہ کے رسول ہی بہتر جانتے ہیں۔ فرمایا بدنصیب بے نماز ہے کیونکہ بے نماز کو اسلام سے کچھ نصیب نہیں۔ اللہ جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ کرتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا...