Insaf Ka Hasool

Description

Agar zindagi k kisi bhi mamlay mein ap k sath bay insafi ki jati hai. Yani court case ka mamla ho ya zameen o jaidad k masail. Shohar ki bud sulooqi ho ya phir saas ka zulm o sitam. Dushmano ya hasdeen ki ap k khilaf sizeshen ho ya phir kisi bhi qisam ki na insafi. Aur ap bargah e Ilahi se jald insaf ka hasool chahte hain. To husool e Insaaf k liye ham ap se aik bohat hi powerful Qurani Taweez k fazail share kar rahe hain. Jis taweez mein ye Qurani dua adaad ki surat mein tehreer ki gai hai.

Dua For Justice In Arabic

(Surah Al-Araf Ayat No 89 In Roman)

Rabbana’f’ Tah Bae Nana Wa Bae Na Qomina Bil Haqqi Wa Anta Khair ul Faati Heen.

Dua To Get Justice In Urdu

(Surah Al-Araf Ayat No 89 With Urdu Translation)

Aye hamaray Parwardigar! ham mein aur hamari qoum mein Insaaf k sath faisla kar day. Aur Tu sab se behtr faisla karne wala hai.

Insaf Ki Dua Image

Insaf Ki Dua in Quran

Husool e Insaf k liye Qurani Dua in arabic with urdu translation

Insaaf K Husool Ka Taweez

Pray.net.pk Rohani Ilaj Centre mein Surah e Araf Ayat no 89 k jo Taweezat khas rohani kuliyat k teht tayar kiye jate hain. Un Naqoosh par husool e insaaf ki isi Ayat mubarika ka 125000 martaba wazifa parh kar dam bhi kia gaya hai. Aur inhi Naqoosh par insaaf k deegar duain parh kar bhi dam kia gaya hai. Jis ki barkat se jo bhi sayel is dua se bana ye taweez apnay naam mansoob karwa k hasil karta hai. Allah ki ghaibi madad se jis jis mamlay mein bhi us sayel k sath na insafi hui ho usay Bargah e Ilahi se jald insaf milta hai. Lehaza ap insaaf pane k liye Allah ki bargah mein is Qurani Taweez mein tehreer dua k zariye Appeal karen. Insha Allah apko insaaf / justice zaroor milay ga. Taweez hasil karne k liye neche mojud link par click karen ya diye gaye Phone No par direct Contact karen.

Click hereNAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

ہمارا یہ موضوع انصاف کا حصول ایسے افراد کے لیے ہے۔ جو دنیاوی معاملات میں انصاف چاہتے ہیں۔ لیکن ان کے ساتھ بدسلوکی کی جاتی ہے۔ اور انہیں انصاف نہیں ملتا۔ مثال کے طور پر اگر آپ کا کوئی عزیز کسی دشمنی کی زد میں آکر قتل ہوگیا۔ اور آپ اس کے قاتل کو سزا دلوانے کے لیے انصاف کی اپیل کرتے ہیں۔ لیکن رشوت یا سفارش نہ ہونے کی وجہ سے انصاف نہیں ملتا۔ جائیداد کا جو حصہ آپ کا حق ہے۔ اسی حق کو آپ کے اپنوں نے چھین لیا۔ اور آپ انصاف کی اپیل کرتے رہے لیکن سنوائی نہ ہوئی۔

کن معاملات میں انصاف کےحصول کا نقش حاصل کر سکتے ہیں؟

Duniavi pareshanion se najat k liye ye naqsh hasil karain.

Zandagi ki tamam mamlat me ye Qurani taweez hasil karain.

 شوہر کی بدسلوکی کی وجہ سے میاں بیوی میں طلاق ہوگئی۔ اور شوہر بچے کو ماں سے دور کرنے کے لیے رشوت یا  سفارش کی بنا پر جج کے انصاف کا خود حق دار بن گیا۔ جاب کرنے والے افراد کو ان کی قابلیت سے کم عہدہ دیا گیا۔ اور افسران نے انصاف نہ کیا۔ کسی حاسد کے، افسران کو آپ کے خلاف بھڑکانے کی وجہ سے آپ بے شمار سہولیات سے محروم رہ گئے۔ اور انصاف حاصل نہ کرسکے۔ جھوٹی گواہی کی بنا پر آپ جیل کی سلاخوں میں قید کر لیے گئے۔ اور انصاف کے لئے کوشش کرتے رہے۔

لیکن محرومی کا ہی سامنا کرنا پڑا۔ سسرال میں آپ کی خدمات کو نظر انداز کر کے الزامات لگائے گئے۔ شوہر سچائی جانتے ہوئے بھی انصاف نہ کر سکا۔ جائیداد میں آپ کا حصہ دھوکے سے کسی دوسرے کو دے دیا گیا۔ اور آپ اپنا حق واپس لینے میں ناکام رہے۔ گورنمنٹ ادارے میں افسران نے دوسرے افسروں کے ورغلانے پر آپ کو نوکری سے نکال دیا۔ یا آپ کو کم درجہ کا عہدہ دے دیا۔ اور آپ اپنے حق کے لئے لڑتے رہے۔ لیکن انصاف نہ ہوسکا کورٹ میں مقدمات کا فیصلہ آپ کے حق میں ہوتے ہوئے بھی آپ کے ساتھ بے انصافی کردی گئی۔

انصاف کا حصول کیسے ممکن؟

اس قسم کے جو بھی مسائل آپ کو پیش آرہے ہیں۔ جن میں آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کو ہر صورت انصاف چاہیے۔ تو اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں کیونکہ اللہ ہی بہتر انصاف کرنے والے ہیں۔ اللہ کی بارگاہ سے انصاف حاصل کرنے کے لیے اس تعویز(انصاف کا حصول) کے ذریعے اللہ کی بارگاہ میں انصاف کی اپیل کریں۔ ہم نے اس نقش (انصاف کا حصول) کی برکت سے بہت سے لوگوں کو اللہ کی بارگاہ سے انصاف حاصل کرتے دیکھا۔ اور اتنے مشاہدات دیکھنے کے بعد ہمارا ایمان ہے کہ اللہ کی ذات کسی بھی سائل کو اس نقش کے ہوتے ہوئے ناکام نہیں لوٹاتے۔

ہمارے بزرگوں نے اس نقش (انصاف کا حصول) کےاندر اس اسم اعظم کی روحانیت کا استعمال کیا ہے۔ کہ جس اسم اعظم  سے جب اللہ کو پکارا جاتا ہے۔ تو خدا کی رحمت اس سائل کے لئے یقینی ہوجاتی ہے۔ یہ نقش (انصاف کا حصول) سائل کے نام منسوب ہوتے ہی ہر اس انسان کے دل میں سائل کے لیے ہمدردی پیدا کرتا ہے۔ جہاں سے سائل کو انصاف ملنے کا سبب بن سکتا ہے۔ اس نقش (انصاف کا حصول) کے اندر موجود روحانیت ان افراد کے دل میں سائل کے لیے ہمدردی کے جذبات پیدا کرنے کے بعد سائل کو اس کا حق دلوانے کے لیے مجبور کر دیتی ہے۔ جس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ انصاف ہر صورت سائل کے حق میں ہی ہوتا ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے براہ راست رابطہ قائم کریں

 نوٹ: یاد رکھیں صرف جائز حق کو پانے کیلئے ہی اس نقش (انصاف کا حصول) کو حاصل کریں۔ اگر آپ ناجائز حق کو پانے کے لیے اس نقش (انصاف کا حصول) کو حاصل کرتے ہیں۔ تو آپ اپنے ذمہ دار خود ہوں گے

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

For Male: +92323-4028555

Female:   +92323-7718187-8

Title

Go to Top