Imtihan Main Kamyabi K Liye

Imtihan Main Kamyabi K Liye

Imtehan main nakami ko door karny or kamyabhi hasil karny k liye es naqsh ko zaror azmain.

Description

Aise students jo sakht mehnat k bawajood imtehan mein apni sochon k mutabiq kamyabi hasil nahi kar patay. Aur wo chahte hain k imtehan mein unhen ache marks k sath behtreen position mile to wo ye wazifa zaroor karen.

Wazifa For Success In Exams

Kise b imtihan mein kamyab honey k liye Subhan Allah Ya Aleemu ka wird karen.

Baad az Namaz e Maghrib Ism e Azam “Subhan Allah Ya Aleemu” ka wird karain, or her imtihan mein kamyab hoon.

Daily baad az Namaz e Maghrib Ism e Azam “Subhan Allah Ya Aleemu” ka 337 bar wird karen. Awal o Akhir 11 bar darood e Pak bhi parhen. Insha Allah imtehan mein zabardast kamyabi ata hogi.

Dua To Get Good Marks In Exams

Agar ap chahte hain k exams mein ache marks k liye Silsila k Bazurg muqadas muqamat par ap k liye dua karen. To har Friday ko hamein apna naam, masla aur tilawat karda ism e azam ki total tadad likh kar sms karen. Taa k muqadas muqamat par ada hone wali dua mein ap k liye khasusi dua karwai jae.  

Taweez For Exams Success

Pray.net.pk Rohani Ilaj Centre mein isi Ism  e Azam aur Qurani Ayat k taweez bhi tayar kiye jate hain. Jin par yehi ism e azam arbon kharbon ki tadad mein parh kar dam kia jata hai. Aur jab koi student Allah k pak naamo ka ye naqsh apne paas rakhta hai to uska dimagh din ba din mazboot hota jata hai. Sabaq asani se yaad hone lagta hai aur yaad kia hua sabaq dobara bhoolta nahi. Aur isi bina par unhein imtehan mein zabardast kamyabi ata hoti hai.

امتحان میں کامیابی کے لئے

نقش نمبر 22(امتحان میں کامیابی کے لئے):ہم اس موضوع میں ایسے افراد کا تذکرہ کریں گے، جو امتحان میں باربار ناکامی کا سامنا کرتے ہیں – اکثر دیکھا جاتا ہے کے بہت ذہین افراد بھی امتحان میں ناکام ہوجاتے ہیں۔ اور بعض کند ذہن افراد کامیابی حاصل کر لیتے ہیں – سوال یہ ہے کہ ذہین اور محنتی ہونے کے باوجود وہ امتحان میں ناکام کیوں ہوجاتے ہیں؟

روحانی نقطہ نظر سے امتحان میں نا کامی

روحانی نقطہ نظر سے انسان کی کامیابی کو ناکامی میں بدلنے والی سب سے خطرناک چیز حسد ہے- کسی بھی انسان کی کامیابی سے حسد کرنے والا فرد یا تو جادو ٹونے کے ذریعے تعلیمی بندش کروا کے اپنے ذہن کو مطمئن کرتا ہے۔ یا اس حاسدانہ سوچوں کی وجہ سے اس کے دماغ سے نکلنے والی حسد کی لہریں اس فرد کے گرد گردش کرنا شروع کر دیتی ہیں – یہ لہریں اس فرد کے دل و دماغ میں داخل ہوکر اس قدر حاوی ہوجاتی ہیں۔کہ جب بھی وہ فرد امتحان میں کامیابی کی نیت سے پڑھائی کرتا ہے۔ تو مسلسل سر درد، سبق یاد نہ ہونا، آنکھیں بھاری ہو جانا، پڑھائی میں دل نہ لگنا، پڑھائی کے دوران نیند آنا،اور بیزاری کی کیفیت ہو جانا اور اس قسم کے دیگر مسائل شروع ہو جاتے ہیں – ان حالات میں انسان محنت کرنے کے باوجود امتحان میں بار بار ناکامی کا سامنا کرتا ہے۔

جس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ اس فرد کی خود اعتمادی کو بری طرح ٹھیس پہنچتی ہے۔اور وہ احساس کمتری کا شکار ہوکر زندگی کے ہر میدان میں ناکامی حاصل کرتا ہے- ہم آپ کو امتحان میں کامیابی کا وہ راز بتانے جا رہے ہیں جس کی تصدیق جنگ بدر کے واقعے سے ہوتی ہے- جنگ بدر کے دن صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ بہت کم تعداد میں تھے۔ اور کافروں کے لشکر کو دیکھ کر ان کے قدم ڈگمگانے لگے،کہ کافر اس جنگ میں کامیاب ہوجائیں گے۔ اور مومن کا کام، اسی ناکامی کے خوف کی وجہ سے وہ گھبرا گئے- اس موقعے پر سرکار دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کچھ مقدس کلمات ادا کیے اور اللہ کی بارگاہ میں دعا کی-ان مقدس کلمات کی برکت سے اللہ نے انہیں اس امتحان میں کامیاب کروانے کے لیے 5000 فرشتوں کا لشکر بھیجا اور ان کو زبردست کامیابی حاصل ہوئی- سوچنے کی بات یہ ہے کہ سرکار دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کافروں کے لشکر کی کیا اوقات تھی۔ لیکن ان مقدس کلمات کو ادا کر کے وہ ہمیں سمجھانا چاہتے تھے ۔ اگر زندگی کے کسی بھی امتحان میں کامیابی حاصل کرنی ہو تو ان مقدس کلمات کا سہارا لو-

سورہ آل عمران-آیت نمبر160 میں ہے۔

اِنْ  یَّنْصُرْكُمُ  اللّٰهُ  فَلَا  غَالِبَ  لَكُمْۚ وَ  اِنْ  یَّخْذُلْكُمْ  فَمَنْ  ذَا  الَّذِیْ  یَنْصُرُكُمْ  ِمّنْۢ  بَعْدِهٖؕ وَ  عَلَى  اللّٰهِ  فَلْیَتَوَكَّلِ  الْمُؤْمِنُوْنَ

(اگر خدا تمہارا مددگار ہے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا اور اگر وہ تم کو چھوڑ دے تو پھر کون ہے کہ تمہاری مدد کرے اور مومنوں کو چاہیے کہ خدا ہی پر بھروسہ کریں)۔

امتحان میں کامیابی کے لیےنقش

Imtihan main achy number hasil karny k liye taweez/naqsh

Ism e Azam aur Qurani Ayat ka taweez tayar kiye gaye hai. Jis par ism e azam, Qurani Ayat arbon kharbon ki tadad mein parh kar dam ki gai hai.

ہمارے روحانی ماہرین نے ان مقدس کلمات کی روحانیت کو اس نقش (امتحان میں کامیابی کے لیے) میں ترتیب دے کر اسے ان سائلین کے لیے پیش کیا ہے۔ جنہیں امتحان میں بار بار ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے- ہمارا دعوی ہے کہ جیسے ہی یہ نقش (امتحان میں کامیابی کے لئے) سائل کے نام منسوب ہوتا ہے۔ تو اس نقش (امتحان میں کامیابی کے لئے) روحانی لہریں اس فرد کے دل و دماغ میں داخل ہوکر حسد کے تمام ناپاک اثرات کو زائل کر کے انسان کی قدرتی صلاحیتوں کو بحال کرتی ہیں – یہی لہریں سائل کی احساس کمتری کو ختم کرکے خود اعتمادی میں بے حد اضافہ کرتی ہیں۔ اور اسی بناء پر سائل ہر امتحان میں ہمیشہ کامیاب ہوتا ہے-

نوٹ: یاد رکھیں اس نقش (امتحان میں کامیابی کے لیے) سے مکمل فیض یقین کی پختگی اور گناہوں سے دوری کی بناء پر حاصل ہوتا ہے-

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

 

Title

Go to Top