Ghar Main Saya

Description

Agar apko ghar main kisi Saya ki mojudgi ka ehsas ho raha hai ya Jin Ka Saya apko pareshan kar raha ya Asaib Ka Saya ghar main hai, aur ap is Khofnak Saya ko khatam karna chahte hain to Saya Say Nijaat k liye is Naqsh ki surat main Saya Ka Ilaj mojud hai. Is Taweez ko jesay hi Sayel k name mansoob kiya jata hai to is k andr mojud Hazrat Suleman (A.S.) k Isme Azam ki Rohaniyat us ghar main charon taraf Roshni ki tarha phail jati hai aur tamam Jinnat, Saya o Asaib ya Jadu toona ki surat main mojud Napak Cheezain wahan say aisay bhagti hain k dobara palatnay ka soch kar hi unko khof mehsoos hota hai. Is naqsh ki mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

گھر میں سایہ

 نقش نمبر75 (گھر میں سایہ) ہمارا یہ موضوع ان افراد کے لیے ہے جن کو گھر میں کسی سایہ یا انجانی چیزوں کے ہونے یا تعاقب کرنے کا احساس ہو- یہ شیطانی چیزیں انسان کو خوفزدہ کرنے کے لیے عجیب و غریب اور خوفناک آوازیں نکالتی ہیں۔ اور ان ہی کے ناپاک اثرات کی وجہ سے اس گھر کے افراد بے شمار مسائل کا شکار ہو جاتے ہیں۔ مثلاَ کندھے بھاری ہوجانا، بیماریوں میں مبتلاء رہنا، گھریلو نااتفاقی، انجانے حادثات، کاروباری  نقصانات، عبادت سے بیزاری، بھیانک خواب آنا، چہرے کی رنگت خراب ہو جانا، گھر میں پانی یا خون کے چھینٹےپڑنا، چیزوں کا غائب ہو جانا، عجیب و غریب حرکات ہونا، پنکھا یا لائٹ خود بخود بند ہو جانا وغیرہ- ان حالات میں جو انسان ان شیطانی چیزوں کو ختم کروانے کے لیے روحانی علاج کا سہارا لیتا ہے تو عاملین ان سے پیسے وصول تو کر لیتے ہیں۔ لیکن کم علم ہونے کی وجہ سے ان کو درست راہنمائی نہیں دے پاتے۔ جس وجہ سے یہ شیطانی چیزیں مزید حرکت میں آکر انسان کا نقصان کرتی ہیں۔

گھرسے سایہ دور کرنے کا نقش

 اگر آپ اپنے گھر سے ان تمام ناپاک چیزوں کا بسیرا ختم کرکے گھر کا سکون حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کا بہترین حل اس نقش (گھر میں سایہ) کی صورت میں موجود ہے۔ جس کے اندر اس اسم اعظم کی روحانیت موجود ہے جو حضرت سلیمان علیہ السلام کے پاس تھا اور اسی لئے تمام جنات اور شیطانی چیزیں آپ کے نام سے خوف محسوس کرتی تھیں۔ اور کسی قسم کا نقصان کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتی تھیں- اس نقش (گھر میں سایہ) کو جیسے ہی سائل کے نام منسوب کیا جاتا ہے۔ تو اس کے اندر موجود پاک روحانی لہریں اس گھر میں چاروں طرف روشنی کی طرح پھیل جاتی ہیں اور تمام جنات، سایہ و آسیب یا جادو ٹونہ کی صورت میں موجود نا پاک چیزیں اس نقش (گھر میں سایہ) کی لہروں کو دیکھ کر اس گھر سے ایسے بھاگتی ہیں کہ دوبارہ پلٹنے کا سوچتے ہی ان کو خوف محسوس ہوتا ہے اور اسی بناء پر وہ ہمیشہ کے لئے اس علاقہ کو ہی چھوڑ دیتی ہیں-

گھرکا روحانی تحفظ

 ان ناپاک چیزوں کے ختم ہوتے ہی رحمت کی پاک لہریں اس گھر کو اپنے روحانی تحفظ میں لے لیتی ہیں اس روحانی تحفظ کے ملتے ہی اس گھر میں خوشیاں اور سکون پیدا ہونا شروع ہو جاتا ہے اور مستقبل میں سائل تمام عجیب و غریب حرکات اور پریشانیوں سے اللہ کی پناہ میں ہی رہتا ہے۔

 نوٹ: یاد رکھیں اس نقش (گھر میں سایہ) سے فیضیاب ہونے کے بعد اپنے وجود اور گھر کو گناہوں کی گندگی سے پاک رکھیں تاکہ آپ کے گھر میں رحمتیں ہمیشہ کے لئے روحانی تحفظ کی صورت میں موجود رہیں-

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو براہ راست رابطہ قائم کریں۔ یا دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718185-7

Contact For Male    0323-4028555

Title

Go to Top