Dushman Nuqsan Na Pohancha Sakay

Description

Agar ap apnay  Dushman Say Nijat hasil karna chahte hain ya Dushmani Khatam Karne Ki Dua karwana chahte hain. Dushman Say Hifazat k liye ya Dushman k Shar se bachne k liye Rohani Tahafuz chahtay hain to ye Naqsh apnay naam mansoob karwaen.

Pray.net.pk Rohani Mahreen nay Khaas Qurani Ayaat ki Rohaniyat say bana ye Taweez aik Hiran k galay main pehna kar usay Jungle main chorr diya aur 10 behtreen Nishana Baazon ko us Hiran ko fire marnay k liye bheja. Un sab nay bari bari us Hiran par goli chalayi lakin sab ka waar khata ho gaya aur wo usko kharash tak nahi pohancha sakay.

Dushmani Khatam Karne k is taweez ki mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain. 

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

دشمن نقصان نہ پہنچا سکے

 نقش نمبر68 (دشمن نقصان نہ پہنچا سکے) ہم اس موضوع میں ان افراد کا تذکرہ کریں گے جن کو اپنے ظاہری و باطنی دشمنوں سے نقصان ہونے کا اندیشہ ہے۔ انسان کو دشمن کا پتہ چل جائے تو وہ اس سے تحفظ حاصل کرنے کے لیے ہزاروں احتیاطی تدابیر اختیار کرتا ہے مثلاَ پولیس فورس کا سہارا لیتا ہے، دشمن سے ملنا جلنا بند کر دیتا ہے، دشمن سے بچنے کے لیے وہ علاقہ ہی چھوڑ کر کہیں اور چلا جاتا ہے، گھر کے باہر چوکیداریا پولیس کا پہرا لگوادیتا ہے، روپے پیسے کے بل بوتے اس دشمن کو اس شہر سے نکلوا دیتا ہے، اور اس قسم کے ہزاروں راستے صرف وہ انسان اختیار کرسکتا ہے جو بہت مالدار ہو-

 اس کے برعکس غریب انسان کا اگر کوئی دشمن نکل آئے تو اس کی زندگی اجیرن ہوجاتی ہے۔ اور ہر وقت خوف میں مبتلاء رہتا ہے کہ کہیں دشمن اسے نقصان نہ پہنچا دیں۔ لیکن وہ اپنے اور اپنے گھر والوں کے لئے دعا کے علاوہ کوئی تحفظ نہیں کر سکتا- دوسری طرف انتہائی خطرناک وار ہوتا ہے گمنام دشمن کا- ایسے دشمن بظاہر بہت خوش اخلاق، ہمدرد، مخلص اور اپنائیت کا اظہار کرتے ہیں۔ لیکن درحقیقت وہی اپنی منافقانہ چالوں سے انتہائی خطرناک ثابت ہوتے ہیں۔

 مثال کے طور پر جس سے وہ دشمنی نکالنا چاہتے ہیں اس کے گھر کوئی کھانے والی چیز بھجواتے ہیں۔ جس میں بدعملیات یا تعویذات کا اثر ہوتا ہے۔ اور اس چیز کو کھا لینے سے انسان پر بیماریاں، نحس اثرات یا جنات کا حملہ ہوتا ہے، اس گھر کے کسی فرد کا کوئی بھی کپڑا یا بال بہانے سے لے جاکر اس کی زندگی میں زہر گھولنے کے لیے اس کپڑے یا بالوں پر وار کرواتے ہیں اور جیسے ہی وہ انسان اس کپڑے کو پہنتا ہے تو اس کو شیطانی چیزیں جکڑلیتی ہیں۔ جو برے خوابوں کی صورت میں یا گھر میں چیخنے چلانے کی صورت میں اس فرد پر خوف طاری کردیتی ہیں، اًلو کے خون سے کالا علم کروایا جاتا ہے۔ اور اس انسان کے نام کے کیل قبرستان میں دبائے جاتے ہیں اور جب تک کیل اس مقام پر رہتے ہیں تب تک بیماریاں اور پریشانیاں انسان کا پیچھا نہیں چھوڑتیں- الغرض یہ کہ گمنام دشمن کا وار ظاہری دشمن سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے جو فوری چلتا ہے اور انسان ظاہری دشمن سے ہی احتیاط کرتا رہتا ہے اور گمنام دشمن اپنا کام کر کے گھر میں سکون سے اس انسان کی بربادی دیکھ کر خوش ہوتا ہے۔

دشمن کےنقصان سےبچنےکانقش

 مختصر یہ کہ اگر آپ کو اپنے ظاہری و باطنی دشمنوں سے نجات حاصل کرنی ہے تو اس کا روحانی تحفظ اس نقش (دشمن نقصان نہ پہنچا سکے) کی صورت میں موجود ہے- قرآن پاک میں ویسے تو دشمن سے تحفظ کیلئے بےشمار قرآنی آیات بیان کی گئی ہیں لیکن ان آیات سے فیض یاب کس طرح ہوا جاسکتا ہے وہ کامل مرشد کی راہنمائی سے ہی ممکن ہے- ہمارے روحانی ماہرین نے کم وقت میں زیادہ لوگوں کو فیض پہنچانے کے لیے دشمن سے تحفظ حاصل کرنے والی قرآنی آیات کی ایک مخصوص عرصے تک تلاوت فرمائی۔ اور اس کے بعد ان آیات کا فیض جاری ہوا جسے انہوں نے ایک تعویزکی صورت میں ترتیب دیا اور اس کا مشاہدہ کرنے کے لیے انہوں نے یہ نقش ایک ہرن کے گلے میں پہنا کر اسے جنگل میں چھوڑ دیا اور دس بہترین نشانہ بازوں کو اس ہرن کو فائر مارنے کے لیے بھیجا- ان سب نے باری باری اس ہرن پر گولی چلائی لیکن سب کا وار خطا ہوگیا اور وہ اس کو خراش تک نہیں پہنچا سکے اور تھک ہار کر واپس آگئے اس نقش سے فیضیاب ھونے کے لیے اس کا سائل کے نام منسوب ہونا ضروری ہے یہ نقش سائل کے نام منسوب ہوتے ہی اس کے ظاہری و باطنی دشمنوں کے وار کو ختم کرکے اس سائل کے گرد روحانی تحفظ کا ایک حصار قائم کرتا ہے- اس روحانی تحفظ کے ملتے ہی کسی بھی گمنام دشمن کا وار اس پر نہیں چلتا اور ظاہری دشمن کا اس سائل کو نقصان پہنچانا تو دور کی بات اس نقش میں موجود پاک کلیمات سے وہ نقصان پہنچانے کا سوچ کر ہی انجانا خوف محسوس کرے گا اور ایک وقت آئے گا کہ وہی دشمن سائل کے دوستوں میں شمار ہوگا انشاء اللہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو براہ راست رابطہ قائم کریں۔ یا دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718185-8

Contact For Male    0323-4028555

Title

Go to Top