Bud Mizaj Khawand Ko Naram Karna

Description

Agar aap Shohar ki narazgi door karne ka Rohani Hul chahti hain to iska behtreen hul ye Naqsh hai. Jo Mian Bivi Mein Mohabbat paida karnay ka zabardast Rohani Ilaaj hai. Is Taweez ki barkat say aap na sirf Shohar ki Muhabbat hasil kar sakti hain balkay wohi Shohar apni Bivi k Haqooq ada karnay k liye majbur ho jata hai.

Is Naqsh k andr mojud Rohaniyat Shohar k dil o dimagh main dakhil ho kar usay Ehsas dilati hai wo Bivi k liye kis tarha acha Shohar Sabit ho sakta hai. Jo Bivian har surat shohar ki muhabbat ko pana chahti hain ya Shohar Ki bud mizaji ko khush mizaji main tabdeel karna chahti hain to wo is Rohani Amal say faizyab hon, jo k Mian Bivi k darmian mojood tamam shaitani asrat aur ghalat fehmion ka khatma kar k un main aisi muhabbat qaem karta hai jisay koi bhi hasid apni kisi shaitani chaal say khatam nahi kar pata aur Bivi ko Shohar ki muhabbat paney k liye dua foran qabooliat ka darja paa leti hai. Mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

بد مزاج خاوند کو نرم کرنا

 ہم یہ موضوع ان خواتین کے لئے بیان کر رہے ہیں۔ جن کے شوہر بد مزاج ہیں۔ اور بیوی کے ساتھ بدسلوکی کرتے ہیں۔ جس وجہ سے بیوی مسلسل پریشان ہو کر مختلف نفسیاتی و روحانی بیماریوں کا شکار ہو جاتی ہے۔ مثال کے طور پر مسلسل سر درد، ہر وقت تھکاوٹ، جسمانی کمزوری, دماغی کمزوری, چیز رکھ کر بھول جانا, چڑچڑاپن, بے رونق چہرہ, بھوک نہ لگنا, نیند نہ آنا برے برے خواب دکھائی دینا, ہر وقت سوچوں میں کھوئے رہنا, گھر کے کاموں میں دل نہ لگنا, ڈاکٹری علاج سے شفاء نہ ملنا, دعاؤں سے بھی شوہر کی بدمزاجی ختم نہ ہونا, معمولی بات پر غصہ آ جانا اور اس قسم کے بہت سے مسائل اور بیماریاں اس عورت کو گھیرے رہتی ہیں۔ ایسی خواتین شوہر کے مزاج میں نرمی پیدا کرنے کی جب ہر ممکنہ کوشش کرکے عاجز آجاتی ہیں تو روحانی علاج کے ذریعے شوہر کو درست کرنے کی کوشش کرتی ہیں۔ لیکن درست روحانی علاج نہ ہونے کی وجہ سے حالات مزید بگڑ جاتے ہیں۔ اور شوہر کی بدمزاجی بڑھتے بڑھتے مارکٹائی کی حد تک پہنچ جاتی ہے۔ ایسی خواتین چونکہ شوہر کے اس رویے کی اصل وجوہات سے بے خبر ہوتی ہیں۔ اس لیے مکمل فیض حاصل نہیں کر پاتیں۔

شوہر کی بد مزاجی کی وجوہات

 اس لیےہم آپ کو راہنمائی فراہم کرنے جا رہے ہیں۔ شوہر کی بد مزاجی کی ویسے تو بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں۔ لیکن جو ہمارے مشاہدات میں آئی ہیں ان کا مختصر تذکرہ کیا جارہا ہے۔ کہ جب کوئی ایسا حاسد جو میاں بیوی کو ایک دوسرے سے الگ کرنا چاہتا ہو، وہ بدعملیات کے ذریعے سے ایساوار کرتا ہے کہ شوہر بیوی سے محبت ہونے کے باوجود بھی ان اثرات کی زد میں آکر بیوی کے خلاف ہو جاتا ہے۔ یہ اثرات ایسے حالات پیدا کرتے ہیں کہ بیوی خود ہی گھر چھوڑ کر چلی جائے جو بیویاں چلی جاتی ہیں۔ تو اس حاسد کا عمل کامیاب ہوجاتا ہے- روحانیت کی رو سے ہر انسان کے وجود سے قدرتی طور پر محبت کی ایسی لہریں نکلتی ہیں۔ جو دوسروں کے دل و دماغ میں داخل ہوکر اسے ہردلعزیز بناتی ہیں جس سے وہ افراد اس انسان کی دل سے عزت بھی کرتے ہیں۔ اور اس سے محبت کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ لیکن جب انسان گناہ میں مبتلا ہوجائے یا اس پر کوئی حاسد جادو ٹونا بندش یا کالا علم کروا دے تو ایسی صورتحال میں محبت کی لہریں چونکہ پاک ہوتی ہیں اور ان پاک اثرات کے جسم میں داخل ہوتے ہی محبت کی لہریں اس انسان کے جسم سے نکل جاتی ہیں اور ان محبت کی لہروں کے ختم ہوتے ہی اسی انسان سے محبت کرنے والے افراد اس سے دور بھاگتے ہیں۔ اور اس کی محبت اور خلوص کی قدر نہیں کرتے۔ کیونکہ اس وقت اس انسان کے جسم سے گناہ یا جادوٹونا کی صورت میں موجود ناپاک لہروں کا اخراج ہوتا ہے جو دوسروں کے دل و دماغ میں داخل ہوکر ان کی محبت کو نفرت میں تبدیل کرکے اسے اس انسان سے بیزار کر دیتی ہیں۔ اوریہی نفرت اور بیزاری بڑھتے بڑھتے بدمزاجی بدسلوکی ذلت اور لڑائی جھگڑوں کی صورت میں ظاہر ہوتی ہے۔ اسی طرح جس بیوی کے وجود سے محبت کی لہریں نکلنا بند ہو جائیں اس کا شوہر اس سے خودبخود دور ہوتا چلا جاتا ہے۔ اور اس کی بدمزاجی,بدسلوکی,بیزاری اور نفرت اس بیوی کو شوہر کی محبت سے محروم کردیتی ہے۔

بد مزاج خاوند کو نرم کرنے کا نقش

 جو بیویاں ہرصورت شوہر کی محبت کو پانا چاہتی ہیں یا ان کی بدمزاجی کو خوش مزاجی میں تبدیل کرنا چاہتی ہیں تو اس کا بہترین حل یہ نقش ہے جو کہ میاں بیوی کے درمیان موجود تمام شیطانی اثرات کا خاتمہ کرکے ان میں ایسی محبت قائم کرتا ہے۔ جسے کوئی بھی حاسد اپنی کسی شیطانی چال سے ختم نہیں کر پاتا یہ تعویز ہمارے روحانی ماہرین نے گرہن کے دوران اس وقت میں تیار کیا جب محبت کی لہروں کا دنیا میں نزول ہوتا ہے۔ اور یہ لہریں جس انسانی جسم میں بھی داخل ہوتی ہیں اس کے مزاج کو ٹھنڈا کر دیتی ہیں ہمارے بزرگوں نے اس روحانیت پر عبور حاصل کرکے اسے اس نقش نمبر80 (بد مزاج خاوند کو نرم کرنا) میں داخل کردیا اس روحانیت سے فیض یاب ہونے کے لئے سائل کے نام نقش کا منسوب ہونا ضروری ہے یہ نقش سائل کے نام منسوب ہوتے ہی اپنے اندر سے انہیں محبت کی لہروں کا اخراج کرتا ہے جو کہ سائل کے دل و دماغ میں داخل ہوتے ہی اس کے مزاج کو ٹھنڈا کر دیتی ہیں یہی روحانی لہریں اس سائل کو اپنی پاک لہروں سے روحانی تحفظ دینے کے لیے اس کے گرد ایک روحانی حصار قائم کرتی ہیں۔ اور اس حصار کے قائم ہوتے ہی سائل کے جسم میں موجود جادو,ٹونا,بندش کے نحس اثرات تین دن کے اندر ہمیشہ کے لئے ختم ہو جاتے ہیں۔ اس روحانی تحفظ کے ہوتے ہوئے کوئی بھی حاسد بدعملیات کے ذریعے اس محبت کو ختم نہیں کر سکے گا اور وہی شوہر بیوی کو محبت اور عزت دینے پر مجبور ہو جائے گا انشاءاللہ مزید تفصیلات کے لیے براہ راست رابطہ قائم کریں

نوٹ: اس نقش سے اکیس دن کے اندر فیض یاب ہونے کے لئے یقین کی پختگی اور گناہوں سے دوری اولین شرط ہیں۔

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو براہ راست رابطہ قائم کریں۔ یا دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718185-7

Contact For Male    0323-4028555

Title

Go to Top