Bivi Ka Chirchirapan

Bivi Ka Chirchirapan

(Biwi ka chirchirapan) biwi ki chirchiraht ko khatam kar k usy khushmizaj banata h.

Description

Agar ap (Wife) Bivi ka chirchirapan (Irritation of wife, irritating wife, rude wife, angry wife, misbehaving wife, characterless wife, arrogant wife, angry spouse, naraz wife, irresponsible wife, bad tempered wife, aggressive wife, bad behavior wife, disobedient wife, Unveiled Wife, bad wife, impatient wife, careless wife) khatam karna chahte hain to Ye Naqsh (pray to God) un khawateen k liye hai jo Rohani o Nafsiati uljhano ki waja say bud mizaj ho jati hain jis say un main irritation paida ho jati hai.Ye Pray (BIVI KA CHIRCHIRAPAN) jab Sayel k Name mansoob hota hai to isk andr mojood Rohaniat us k wajood se 3 days k andr un tamam nafsiati o rohani bemarion ko remove kar deti hai jis bina par wo na sirf cheerful ho jati hai balkay countless nafsiati amraaz say bhi protection main aa jati hai. Agar ap Bivi k liye dua (Pray for angry wife, Pray for rude wife, Pray for ill mannered Wife, Pray for careless Wife, Pray for bad wife, pray for short tempered wife, pray for bad behavior wife, pray program pray for wife, pray for unkind wife, pray for aggressive wife, Pray for dealing with angry wife, pray for dealing with irritating wife pray to God) karwana chahte hain to mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain. (pray for all world)

بیوی کا چڑ چڑاپن

نقش نمبر36 (بیوی کا چڑچڑاپن) ہمارا یہ موضوع ان خواتین کے لیے ہے۔ جو شادی سے پہلے بہت خوش مزاج ہوتی ہیں۔ لیکن شادی کے کچھ عرصے کے بعد بہت بیزار اور بد مزاج ہوجاتی ہیں۔ اور ان میں چڑ چڑا پن پیدا ہو جاتا ہے اور اسی بناء پر شوہر کی توجہ بھی اس بیوی سے ہٹنا شروع ہوجاتی ہے- سوال یہ ہے کہ خواتین کے مزاج میں اس قدر تبدیلی کی کیا وجوہات ہیں؟

بیوی کا چڑ چڑاپن کی ظاہری وجوہات

ہم پہلے آپ کو اپنے مشاہدات کی رو سے راہنمائی فراہم کرتے ہیں اس کے بعد روحانی نقطہ نظر سے بھی آپ کو اصل وجوہات سے آگاہی دے دی جائے گی- ہمارا مشاہدہ ہے کہ اکثر خواتین کے شوہر شادی کے بعد بھی غیرعورتوں سے تعلقات میں ملوث ہوں۔ اور وہ خواتین شوہر کی توجہ حاصل نہ کر پا رہی ہوں تو ان میں چڑچڑا پن پیدا ہونا شروع ہو جاتا ہے۔جن خواتین کے شوہر ان کی جسمانی ضروریات کو پورا کرنے سے قاصر رہتے ہیں۔ ان خواتین کی خوش مزاجی بھی چڑچڑاہٹ میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ جن خواتین کو شوہر یا سسرال کی طرف سے تنقید یا ذلت کا نشانہ بنایا جاتا ہو وہ خواتین لوگوں کی نظروں میں اپنے شوہر کی عزت کو برقرار رکھنے کے لئے اس ذلت کو برداشت کرتی ہیں۔جس سے ان کے مزاج میں چڑچڑا پن پیدا ہو جاتا ہے، جن خواتین کے ہاں اولاد نہیں ہوتی ان میں بھی چڑچڑاپن پیدا ہوتا ہے، جو خواتین گھریلو فسادات، رزق کی تنگی، شوہر کی بدسلوکی، اولاد کی نافرمانی، جسمانی بیماریاں اور مختلف قسم کی پریشانیوں کا شکار رہتی ہیں تو یہی مسائل ان میں چڑچڑا پن پیدا کرنے کا سبب بنتے ہیں۔

بیوی کا چڑ چڑاپن روحانی نقطہ نظر سے

روحانی نقطہ نظر سے انسان کی خوش مزاجی کو بد مزاجی یا چڑچڑاہٹ میں تبدیل کرنے والی سب سے بڑی وجہ نفسیاتی بیماری ہے۔یہ نفسیاتی بیماری ہر اس انسان پر فوری اثر انداز ہوتی ہے جو کمزور قوت ارادی کےمالک ہوں اور دوسرے انسان کے رویے یا مزاج تبدیل ہونے پر بہت زیادہ پریشانی کو اپنے اوپر حاوی کرلیتے ہیں۔جو ان کے مزاج کو بدمزاج جی میں تبدیل کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ نفسیاتی بیماری کے علاوہ روحانی بیماری جو کہ کسی حاسد کے کروائے گئے بدعملیات کے نتیجے میں جنم لیتی ہے۔اور انسان کو ہر وقت ڈپریشن کا شکار رکھتی ہے۔جس سے اس کا مزاج چڑچڑاہٹ میں تبدیل ہو جاتا ہے جن خواتین کو نحس اثرات، جادو ٹونہ، بندش کی وجہ سے روحانی بیماری ہوتی ہے۔ ان کی سب سے بڑی علامات یہ ہیں کہ برے برے خواب دکھائی دینا، غصہ کی شدت میں اضافہ، ہر وقت تھکاوٹ یا درد کا احساس، شوہر کی طرف دلچسپی میں کمی، گھر کے کاموں میں دل نہ لگنا، فضول قسم کی سوچیں دماغ پر حاوی رہنا، شیطانی خیالات سے دماغ پر بوجھ محسوس ہونا، نیند نہ آنا اور اس قسم کے کئی مسائل ہیں جو روحانی بیماری کی طرف اشارہ کرتے ہیں اور اس کا بروقت خاتمہ نہ ہونے کی وجہ سے وجہ سے عورت کی زندگی عذاب بن کر رہ جاتی ہے۔

بیوی کا چڑچڑاپن ختم کرنے کے لیے نقش

اگر آپ کے ساتھ بھی یہ سب مسائل ہیں تو اس کا نفسیاتی اور روحانی علاج اس نقش (بیوی کا چڑچڑاپن) کے ذریعے سے حاصل کرکے آپ ان پریشانیوں سے مکمل نجات حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ نقش (بیوی کا چڑچڑاپن) جب سائل کے نام منسوب ہوتا ہے۔ تو اس کے اندر موجود روحانیت اس کے وجود سے 3 دن کے اندر تمام نفسیاتی و روحانی بیماریوں کو ختم کرکے اسے روحانی تحفظ دیتی ہے۔ روحانی تحفظ ملتے ہی اس عورت کی دعائیں اللہ کی بارگاہ میں فوراََ منظوری کیلئے پیش ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔ اس لیے جن خواتین کی بد مزاجی کی وجہ اس کے شوہر کی بدسلوکی یا گھریلو پریشانیاں ہوتی ہیں۔ اس کے لیے جب وہ دعا کرتی ہیں۔ تو وہ دعا اللہ کی بارگاہ میں فوراََ ہی قبول ہو کر اس کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دیتی ہے۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

Go to Top