Description

Is Naqsh me agar ap Shohar ki muhabbat hasil kar k usay raahe raast par lana chahti hain to is naqsh ko apnay naam mansoob karwaen. Yea taweez sayel k name mansoob hotay hi usk jisam say nikalne wali Muhabbat ki Lehron main bay panah izafa kar deta hai.

Aur yehi lehrain Shohar ko Bivi say muhabbat karne k liye baychain kar deti hain, Aur wohi Shohar har Ghair Aurat ki muhabbat say nikal kar apni Bivi ki muhabbat main aisa giraftar hota hai k uska dimagh Bivi k control main chala jata hai.Is Naqsh ki mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

شوہر کی غیر عورتوں میں دلچسپی ان اردو

ہمارا یہ موضوع ان خواتین کے لیے ہے۔ جن کے شوہر شادی کے بعد غیر عورتوں کی طرف مائل ہو کر بیوی کی محبت اور خلوص کی قدر نہیں کرتے۔ جس وجہ سے بیوی مسلسل پریشان ہو کر یا تو روحانی و نفسیاتی بیماریوں کا شکار ہوجاتی ہے۔ یا شوہر سے بیزار ہو کر طلاق کا مطالبہ کرتی ہے۔ سوال یہ ہے اپنی بیوی ہوتے ہوئے بھی شوہر غیر عورتوں کی طرف مائل کیوں ہوتے ہیں۔ انسانی فطرت ہے کہ جو چیز اس کے پاس ہے اسے اس قدر نہیں۔ اور جو پاس نہیں ہے اسے اس کی طلب ہے اور بیوی چونکہ اس کے پاس ہوتی ہے۔ اس لیے اسے اس کی قدر نہیں ہوتی اور اسی لئے شوہر غیر  عورتوں کی طرف مائل ہوتے ہیں۔

جو بیوی شوہر کی سوچوں کے مطابق آئیڈیل بیوی ثابت نہیں ہوتی تو ان کے شوہر ان عورتوں سے تعلقات قائم کرتے ہیں جو اسے اپنی آئیڈیل محسوس ہوتی ہیں یا شوہر ایسی بیوی سے بیزار ہو جاتے  ہیں جو گھر کے کاموں میں اتنی الجھ جاتی ہیں کے اپنی خوبصورتی کو قائم نہیں رکھ باتیں اور کچھ ہی عرصے میں اپنی عمر سے بڑی دکھائی دینے لگتی ہیں اور ان کے چہرے پر ہر وقت تھکن کے آثار دکھائی دینے سے شوہر کو الجھن محسوس ہوتی ہے اور وہ غیر عورتوں کی طرف رجوع کرتا ہے روحانیت کی رو سے عورت کے جسم سے محبت کی ایسی لہریں نکلتی ہیں جو شوہر کے دل و دماغ میں داخل ہوکر مختلف قسم کے افعال سرانجام دیتی ہیں مثلا بیوی کے لیے محبت کے جذبات کو ابھارتی ہیں بیوی کے لئے احساس ذمہ داری کو بڑھاتی ہیں اور اسی لیے شوہر بیوی کی ہر خواہش کا احترام کرتا ہے یہی محبت کی لہریں شوہر کو بیوی کی طرف مائل رکھتی ہیں جس وجہ سے بیوی خوبصورت نہ بھی ہو تو ان لہروں کی بدولت شوہر کی محبت حاصل کرلیتی ہے ان ہی محبت کی لہروں کی وجہ سے میاں بیوی میں اتفاق و محبت کا جو رشتہ قائم ہوتا ہے اسے کسی بھی غیر عورت کی محبت ختم نہیں کرسکتی اور اسی لئے ایسے شوہر صرف اپنی ہی بیوی کے ساتھ مخلص ہوتے ہوئے دوسری عورتوں میں دلچسپی کا اظہار نہیں کرتے۔

مختصر یہ کہ جس عورت کی لہروں میں جتنی زیادہ شدت ہوتی ہے اتنا ہی شوہر کا دماغ بیوی کے کنٹرول میں رہتا ہے اور اسی بنا پر بیوی شوہر سے اپنی ہر بات منوا لیتی ہے اس کے برعکس جن خواتین پر جادو ٹونا بندش یا بدعملیات کروائے گئے ہوں ان کے وجود سے محبت کی لہریں نکلنا بند ہو جاتی ہیں اس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ شوہر اپنی بیوی کو چھوڑ کر ہر اس عورت کی طرف مائل ہو جاتا ہے جس کے وجود سے نکلنے والی محبت کی لہریں اسے اپنی طرف مائل کریں ایسے حالات میں شوہر اپنی بیوی سے بیزار ہوکر غیر عورتوں سے گناہ کر بیٹھے ہیں اور جس غیر عورت کی محبت کی لہروں میں شدت ہو تو وہی محبت کی لہروں کی شدت اس انسان کے دل و دماغ کو اپنے کنٹرول میں کرلیتی ہے اور اتنا مجبور کرتی ہیں کہ وہ اس عورت  سے شادی کر کے اسے ہمیشہ کے لیے اپنا لیتا ہے ایسے حالات میں شوہر کو بیوی کی محبت کی قدر نہیں ہوتی اور نہ ہی احساس ہوتا ہے کہ اس کی ان حرکات کی وجہ سے بیوی کے دل میں نفرت پیدا ہوگی۔

ان معاملات میں اکثر بیویاں مسلسل پریشان ہو کر مختلف نفسیاتی و روحانی بیماریوں کا شکار ہو جاتی ہیں مثلا ڈپریشن, چڑچڑاپن,  ہروقت تھکاوٹ کا احساس کندھے بھاری رہنا جسم میں درد برے برے خواب آنا قدرتی حسن ماند پڑ جانا ازدواجی تعلقات قائم کرنے سے گھبراہٹ یا بیزاری محسوس ہونا شوہر کا حق زوجیت ادا نہ کرنا نفسیاتی الجھنوں کا شکار ہوجانا اور قسم کے دیگر روحانی مسائل شروع ہو جاتے ہیں۔ یاد رکھیں میاں بیوی کے درمیان محبت کو قائم رکھنے والی اولین چیز بیوی کے وجود سے نکلنے والی محبت کی وہ لہریں ہیں جو شوہر کے دماغ میں جاکر بیوی کی محبت پیدا کرتی ہیں۔

ہمارے روحانی ماہرین نے اس نقش (شوہر کی غیر عورتوں میں دلچسپی) کو گرہن کے دوران دنیا میں نزول ہونے والی محبت کی روحانیت سے تیار کیا ہے یہ نقش (شوہر کی غیر عورتوں میں دلچسپی سائل کے نام منسوب ہوتے ہی اس کے جسم سے نکلنے والی محبت کی لہروں میں بے پناہ اضافہ کر دیتا ہے اور یہی لہریں شوہر کو بیوی سے محبت کرنے کے لیے بے چین کر دیتی ہے اور وہی شوہر ہر غیر عورت کی محبت سے نکل کر اپنی بیوی کی محبت میں ایسا گرفتار ہوتا ہے کہ اس کا دماغ بیوی کے کنٹرول میں چلا جاتا ہے یہی محبت کی لہریں میاں بیوی کے گرد محبت کا ایسا حصار قائم کرتی ہیں جو کسی بھی غیر عورت کی محبت کی لہروں کو شوہر پر اثر انداز ہونے سے پہلے ہی ختم کر دیتا ہے اور اسی حصار کی بدولت شوہر بے شمار گناہوں سے بچ کر صرف بیوی کی محبت میں ہی مبتلا رہتے ہوئے اپنی ذمہ داریوں کو خوب نبھاتا ہے محبت کا یہ حصار چونکہ روحانی لہروں سے قائم ہوتا ہے اس لئے کوئی بھی حاسد جادو ٹونا کے ذریعے اس محبت کو ختم نہیں کرسکتا کیونکہ یہی محبت کا حصار ہی زبردست روحانی تحفظ بھی ہے۔ اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو لنک پر کلک کریں یا براہ راست رابطہ قائم کریں

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718185-7

Contact For Male    0323-4028555

Go to Top