Bachay Ka Zid Karna

Description

Hamara ya topic (Bachay Ka Zid Karna) un walidan k liy h. Jin k bachoo k ziddi pan ki waja sy maa ko kafi pershani uthani parti h. Agar ap ka Ziddi Bacha apko pareshan karta hai aur ap Ziddi bachon ka rohani ilaj  chahte hain ya Zid Khatam Karne Ki Dua karwana chahte hain taa k ap Aulad Ke Parwarish behter tariqay say kar sakain aur wo Budtameez Bachon main shumar na hon.

To aisay Bachon k Rohani Tahafuz k liye yea Naqsh hai. Jo k Pray.net.pk Rohani Mahreen nay Khaasi Riazat k baad Hazoor Pak (S.A.W.) k biyan karda Muqadas Kalmat say tayar kiya. Jo Zid ka behtreen Rohani  hul hai. Yea taweez jesay hi sayel k name mansoob hota hai.Es naqsh k faiz sy bacha bilkul thek ho jata h.

Es Taweez main mojud  Muqadas Kalmat ki barkat say bacha hamasha k liy zidd chor data h. Aur bachay ko ziddi bananay wali Nazr E Bud ka asar 3 din k andr zayel ho jata hai. Pher wohi bacha maa baap ka tabiadar aur suljha hua Insan banta hai. Is taweez ki mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain. ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

بچے کا ضد کرنا

 نقش نمبر65 (بچے کا ضد کرنا) ہمارا یہ موضوع ان ماؤں کے لیے ہے جن کے بچے ہر بات پر ضد کرکے ماں باپ کو پریشان کرتے ہیں اور ماں اس معاملے میں بچوں کو ڈانٹ ڈپٹ کر کے یا مار پٹائی کے ذریعے درست کرنے کی کوشش کرتی ہے- ہر ماں کے لئے یہ جاننا انتہائی ضروری ہے کہ آخر بچوں کی ضد کے پیچھے کیا وجوہات ہوتی ہیں۔ کیونکہ اصل وجہ جانے بغیر بچے پر سختی کرنا اسے مزید ضد کرنے پر مجبور کر دیتا ہے- ہمارا مشاہدہ ہے کہ بچوں کو ضدی بنانے کی ظاہری وجہ اس گھر کا ماحول ہے جہاں اس بچے کی پرورش ہوتی ہے۔ کیونکہ اسی پرورش کے دوران بچہ اپنے ماں باپ، بہن بھائیوں کے جس رویے کو دیکھتا ہے اور وہی چیزیں اپناتا ہے-

 اگر گھر کا ماحول بہت اچھا ہو تو بچہ اچھی عادات کا مالک اور تابعدار ہوگا اور اگر ماحول میں بگاڑ ہو، رشتوں میں احترام نہ ہو، ماں باپ آپس میں جھگڑتے ہوں، بہن بھائیوں میں نا اتفاقی ہو، ماں کے رویے میں چڑچڑاپن اور بدمزاجی ہو، معمولی باتوں پر بچے کو ڈانٹ ڈپٹ کرتی ہو، بچے سے حد سے زیادہ لاڈ پیار کا اظہار کرتی ہو، بچے کی غلط حرکتوں کو بچہ سمجھ کر نظر انداز کر دیتی ہو، بچے کی صحبت میں بگڑے ہوئے بچے شامل ہوں، بچے کی ہر بری حرکت پر خوشی کا اظہار کرتی ہو، اور بچے کی معمولی غلطیوں کو یہ سمجھ کر نظرانداز کر دیتی ہو، کہ ابھی وہ بچہ ہے- بچہ اپنی ناجائز خواہش کو پورا کروانے کے لیے ضد کی صورت میں آسان رستہ تلاش کرتا ہے۔

 اور اگر ماں باپ اس کی ضد پوری کردیں تو ضد کرکے خواہش پوری کروانا بچے کی عادت بن جاتا ہے- اس لئے ماں باپ کو چاہیے کہ بچے کی ناجائز خواہشات کو پورا کرنے کی بجائے اسے پیار سے سمجھائیں اس کے برعکس اگر آپ کے گھر کا ماحول بہت اچھا ہے اور بچے کی پرورش کا حق ادا ہو رہا ہے لیکن اس کے باوجود بچہ دن بدن ضدی ہوتا جا رہا ہے تو ہم آپ کو اس کی روحانی وجہ سے آگاہ کرتے ہیں- ہمارا مشاہدہ ہے کہ بچوں کو ضدی بنانے والی روحانی وجہ نظربد ہے جو کہ بچے کی پیدائش کے بعد اس وقت لگتی ہے جب عزیزواقارب بچے کی پیدائش کی مبارکباد دینے آتے ہیں- اس خوشی کے موقع پر کچھ حاسد عزیزواقارب بھی موجود ہوتے ہیں جو بچے کو بری نظر سے یا حاسدانہ نظروں سے دیکھتے ہیں تو اسی وقت ان کے دماغ سے بد نظری کی ایسی لہریں نکلتی ہیں جو بچے پر فوری اثر انداز ہوتی ہیں اور بچہ کا مسلسل رونا، بیمار ہو جانا، کھانا پینا چھوڑ دینا، سوتے میں ڈر جانا یا اچانک چیخنا شروع کر دینا اور اس قسم کی دیگر علامات بچے پر بدنظری کے اثرات کا اشارہ کرتی ہیں-

 ان حالات کو دیکھتے ہوئے ماں فوراَ سمجھ جاتی ہے کہ بچہ بد نظری کا شکار ہوگیا ہے لیکن اس بدنظری کو وہ دم یا وظائف کے سہارے وقتی طور پر ختم کرکے پرسکون تو ہوجاتی ہے لیکن اس چیز سے بے خبر ہوتی ہے کہ یہ اثرات مستقبل میں بچے پر کس طرح اثر انداز ہونے والے ہیں۔ یہی اثرات بچے کو ضدی، نافرمان، حد سے زیادہ شرارتی کند ذہن، بیمار، کمزور اور احساس کمتری کا شکار کردیتے ہیں جو کہ بچے کی شخصیت پر انتہائی برا تاثر ڈالتے ہیں- یہی ضد آہستہ آہستہ پختہ ہو کر بچے کو شدت پسند بناتی ہے- ہم نے آپ کو بچے کے ضد کرنے کی ظاہری و باطنی دونوں وجوہات سے مختصراَ آگاہی دی ہے اور اس حقیقت سے آگاہ ہونے کے بعد بھی یہ ہرگز مت سمجھیں کہ وقت گزرنے کے ساتھ یہ ضد یا اس سے ہونے والے مزید نقصانات ختم ہو جائیں گے-

بچے کا ضد ختم کرنے کا نقش

 یہ اثرات اسی صورت ختم ہوںگے جب آپ بچے کو روحانی تحفظ دے کر ان اثرات کو اس کے وجود سے نکالیں گی- بچے کے روحانی تحفظ کے لیےیہ نقش (بچے کا ضد کرنا) جو کہ ہمارے روحانی ماہرین نے خاصی ریاضت کے بعد حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے بیان کردہ مقدس کلمات  سے تیار کیا ہے- یہ نقش (بچے کا ضد کرنا) جیسے ہی سائل کے نام منسوب ہوتا ہے تو ان ہی مقدس کلمات کی برکت سے نظربد کا اثر 3 دن کے اندر زائل ہوجاتا ہے اور بچے کے وجود سے اثرات ختم ہوتے ہی وہی بچہ ماں باپ کا تابعدار اور سلجھا ہوا انسان بن جاتا ہے- مزید تفصیلات کے لیے براہ راست رابطہ قائم کریں-

 نوٹ: ہر ماں کیلئے ضروری ہے کہ روحانی تحفظ کے ساتھ گھر کا ماحول بھی درست رکھیں تاکہ آپ اس  نقش نمبر65 (بچے کا ضد کرنا) کی برکتوں سے بھرپور فیض پاسکیں-

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو براہ راست رابطہ قائم کریں۔ یا دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718185-8

Contact For Male    0323-4028555

Title

Go to Top