2 Afrad K Darmian Sulah

Description


Hamara ye topic 2 Afrad k darmian sulah (reconciliation between two persons) un angry people k liye hai jin main kabhi Love tha lakin mamooli baton par ikhtalaf (Interpersonal Conflict) honay ki waja say unk love (strong relationship) main ghalatfehmi (Misunderstanding in two persons) paida hogai jis waja say boht say Rishton Main Ikhtafat (Distance In Relationship) mazeed barh gaye aur boht say Relationship Issues paida honay ki waja say khushal family (Happy Family) main Love Establishment ka ansr khatam hogaya aur aisay halat main wo afrad mazeed Family Problems ka shikar ho gaye aur Relationship Breakup k liye unhon nay dua (Pray for reconciliation) ka sahara liya. Agar ap bhi 2 afrad main sulah (Ways to reconcile a relationship) krwana chahte hain lakin un afrad par kisi ki naseehat asr nahi kar rahi to Relationship Advice k liye hum apko guide krain gay k Rishton main love (how to reconcile a relationship) kesay qayem ho sakti hai. Rishton main na itfaqi (Fight between two people) ko mad e nazar rkhte huye hamaray Rohani Mahreen nay is Naqsh (2 Afrad k darmian sulah) ko tarteeb diya jo k Rishton main love (Love between two people) paida karnay ka zabardast Rohani Ilaj (pray program) hai jiski barkat say bahmi ranjishen (hatred in relationship) khatam krnay ki Pray (Dua to remove enmity) foran qabool hoti hai. Agr ap 2 afrad main Sulah k liye (Love Establishment in two parties) ya bahmi Ikhtalfat (Violence in relationship) ko khatam krnay k liye Pray (Dua to reconcile between people/dua for reconciliation) ka sahara lena chahte hain ya naraz afrad (how to help someone with anger issues) main love k liye is Naqsh (pray for all) ko hasil krna chahte hain to is Naqsh (pray to God) ki barkat say how to remove hatred k liye apko guide kr diya jaega Inshallah. Relationship Management (Peace in family) ya Sulah (restoration of friendship) k liye Pray aur is Naqsh ki mazeed details k liye direct contact karain ya diye gaye link par click krain.

دو افراد کے درمیان صلح

نقش نمبر 12 (دو افراد کے درمیان صلح): ہمارا یہ موضرع ان افراد کے لیے ہے۔جو لڑائی جھگڑے یا باہمی رنجش کی بناء پر ایک دوسرے کے مخالف ہیں۔ اور کسی صورت صلح کے لیے آمادہ نہیں ہوتے- آخر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ لڑائی جھگڑا اور رنجشیں کیوں پیدا ہوتی ہیں۔ اور کیوں اپنے ہی پیارے ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہو جاتے ہیں؟

سورہ الحجرات میں ہے۔

(اور اگر مسلمانوں کے دو گروہ آپس میں لڑ پڑیں۔ تو ان میں صلح کروا دو پس ایک اگر ان میں دوسرے پر ظلم کرے۔ تو اس سے لڑو جو زیادتی کرتا ہے یہاں تک کہ وہ اللہ کے حکم کی طرف رجوع کرے،پھر اگر وہ رجوع کرے، تو ان میں انصاف سے صلح کروادو اور انصاف کرو بے شک اللہ انصاف کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے)

حقیقت یہ ہے کہ شیطان ہمیشہ ناقص العقل اور کمزور ایمان رکھنے والے فرد کی تلاش میں رہتا ہے۔ کیونکہ ایسے انسان پر اس کی شیطانی لہریں اور وسوسے فوری اثر انداز ہوتے ہیں – جب اس کو دنیا میں بدامنی اور نفرت پھیلانے والا فرد مل جاتا ہے۔ تو وہ اس کے دماغ میں اس کے اپنوں کے خلاف غصہ، نفرت، غلط فہمی اور لڑائی جھگڑے کو پیدا کرنے والی ایسی لہریں داخل کرتا ہے۔ جس سے اس فرد کی اپنوں سے ہی نا ختم ہونے والی نفرتیں جنم لیتی ہیں – یہی نفرت بڑھتے بڑھتے رشتوں میں ایسی دوری پیدا کرتی ہے۔کہ وہ فرد خونریزی، قتل و غارت اور خاندانی دشمنی پر اتر آتا ہے۔ اور اگر کوئی دوسرا فرد اس دشمنی کو ختم کرنا چاہے۔ تو وہ فرد کسی صورت صلح کے لیے آمادہ نہیں ہوتا-

سورہ انعام کی آیت نمبر 43 میں ہے۔

(اور شیطان اپنے رفیقوں کے دل میں یہ بات ڈالتے ہیں کہ تم سے جھگڑا کریں اور اگر تم ان کے کہے پر چلے تو بیشک تم بھی مشرک ہوئے -دو افراد کے درمیان صلح کروانے والے کو اللہ پاک دوست رکھتے ہیں)

دو افراد کے درمیان صلح کاروحانی حل

ہمارے بزرگوں نے اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے دو افراد کے درمیان صلح کروانے کا انتہائی شارٹ کٹ روحانی حل پیش کیا ہے- ہمارے روحانی ماہرین نے اسی آیت مبارکہ کی برسوں ریاضت کی اور اس میں زبردست کامیابی حاصل کی جس کے نتیجے میں اس آیت مبارکہ کا روحانی فیض جاری ہوا- اسی فیض کو لوگوں تک پہنچانے کے لیے انہوں نے اسے نقش (دو افراد کے درمیان صلح) کی صورت میں ترتیب دیا-اس نقش (دو افراد کے درمیان صلح) سے فیض حاصل کرنے کے لیے اسے سائل کے نام منسوب کیا جاتا ہے۔ اور منسوب ہونے کے بعد جیسے ہی سائل اس نقش کو پہنتا ہے۔ تو اس نقش (دو افراد کے درمیان صلح) سے انتہائی پاک روحانی لہریں خارج ہوتی ہیں۔ اور سائل کے دماغ میں داخل ہوکر تمام ناپاک شیطانی لہروں،وسوسوں اور غلط فہمیوں کو ختم کرکے اس کو اپنے تحفظ میں لے لیتی ہیں۔ روحانی تحفظ ملتے ہی ان افراد میں محبت اور صلح کی ایسی لہریں پیدا ہوتی ہے۔ کہ وہ چاہ کر بھی کبھی ایک دوسرے سے ناراض نہیں رہ سکتے-

نوٹ: اس نقش (دو افراد کے درمیان صلح) سے مکمل فیض حاصل کرنے کا راز گناہوں سے دوری اور یقین کی پختگی میں ہے-

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555